سید ثقلین حیدر (@9s786) header
سید ثقلین حیدر (@9s786) profile picture

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ👉 سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

Islamabad, Pakistan
Joined December 2020
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاھو، تو مجھ پر درود بهیجو یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دیگا. اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
18
59
7
101
سید ثقلین حیدر retweeted
زائرین امام رضا علیہ السلام کی خدمت گزار خدام 🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جو مسلمان، مسلمانوں کی خدمت کرے گا، اللہ اس کو انکی تعداد کے برابر جس کی اس نے خدمت کی ہے، جنت میں خدام عطا فرمائے گا اصول کافی، ج2،ص207
1
11
69
801
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام استغفار کر کہ تجھے رزق دیا جائے حکمت بو تراب۴
22
136
1,092
سید ثقلین حیدر retweeted
اہلِ ولایت کے لیے رحمت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: اللہ کی رحمت ہو اُس بندے پر جو ہماری ولایت پر ثابت قدم رہے۔ المحاسن، احمد بن محمد برقی، ج 1، ص 257 #ولایت_الہیہ
18
68
528
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام صبر بلندی تک پہنچنے کا ذریعہ اور بے قراری پستی ہے غرر الحکم
3
22
120
1,161
سید ثقلین حیدر retweeted
نجات کا فرشتہ فرمانِ حضرتِ فاطمہ سلام‌اللہ‌علیھا: میں ان لوگوں کے لیے نجات کا فرشتہ ہوں کہ جو نجات پانے کی رغبت رکھتے ہیں۔ الفضائل لابن شاذان، ص203 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
7
32
419
سید ثقلین حیدر retweeted
پڑوسی کو پریشان مت کرو حضرت فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا: آپ حضرت رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتی ہیں:وہ مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کے شر سے محفوظ نہیں،اور جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے،وہ اپنے پڑوسی کو اذیت نہ کرے دلائل الامامة،ص65 #یا_زہرا
2
29
1
201
1,718
سید ثقلین حیدر retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا سے روایت ہے کھانے کی میز پر کھانے کے بارہ آداب ہیں جنہیں ہر مسلمان کو جاننا چاہیے۔ ان میں سے چار واجب، چار مستحب (سنت) اور چار آدابِ طعام ہیں۔ • واجب امور 1۔ نعمت کی قدر و معرفت رکھنا۔ 2۔ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ روزی پر راضی اور قانع رہنا۔ 3۔ کھانا کھانے سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لینا (بسم اللہ کہنا)۔ 4۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا۔ • مستحب امور 1۔ کھانا کھانے سے پہلے وضو کرنا۔ 2۔ بیٹھ کر کھانا کھانا۔ 3۔ بائیں جانب بیٹھنا (کھاتے ہوئے بائیں پہلو پر بیٹھنا) 4۔ تین انگلیوں سے کھانا کھانا • کھانے کے آداب 1۔ اپنے سامنے سے کھانا کھانا۔ 2۔ چھوٹے چھوٹے لقمے لینا۔ 3۔ کھانے کو اچھی طرح چبا کر کھانا۔ 4۔ دوسروں کے چہروں کی طرف کم دیکھنا۔ عوالم، ج11 ص629۔
2
34
158
3,082
سید ثقلین حیدر retweeted
معرفت بی بی سلام‌اللہ‌علیہا کی قدر و قیمت فرمانِ امامِ صادق علیہ‌السلام جس نے بھی فاطمہ سلام‌اللہ‌علیھا کی حقیقی معرفت حاصل کرلی تو یقینا اس نے شبِ قدر کو درک کرلیا. تفسیرِ فرات الکوفی،ج 1، ص581 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
7
1
31
340
سید ثقلین حیدر retweeted
امام زین العابدین علیہ السلام قسم اس خدا کی کہ جس نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو برحق بشیر و نذیر بنا کر بھیجا، ہم اہل بیت(علیہم السلام) کے نیکوکار افراد اور ہمارے شیعہ، موسٰی۴ اور ان کے شیعوں کی مانند ہیں،  ہمارے دشمن اور ہمارے شیعوں  کے دشمن فرعون اور اس کے پیروکاروں کی مانند ہیں مجمع البيان، ج7 ص 239.
5
27
156
1,765
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام عزت کے ساتھ غربت پر صبر کرنا ذلت کے ساتھ دولت مندی سے زیادہ افضل ہے۔ غرر الحکم
3
32
204
1,745
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام غیبت کرنا کمزور آدمی کی آخری کوشش ہوتی ہے غرر الحکم
16
132
1,510
سید ثقلین حیدر retweeted
امام محمد باقر علیہ السلام جس کی نیت اچھی ہوگی اس کے  رزق میں اضافہ ہو گا بحارالانوار، ج78 ص175۔
1
42
218
1,993
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام (اللہ کی تقسیم پر) راضی رہ کہ تو راحت پائے حکمت بو تراب۴
1
19
99
1,164
سید ثقلین حیدر retweeted
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اے ہشام! لقمان۴ نے اپنے بیٹے سے کہا تھا حق کے سامنے عاجزی اختیار کرو، تم لوگوں میں سب سے زیادہ عقل مند بن جاؤ گے۔ اے میرے بیٹے! دنیا ایک گہرا سمندر ہے، جس میں بہت سے لوگ ڈوب چکے ہیں۔ لہٰذا اس سمندر میں تمہاری کشتی تقویٰ الٰہی ہو، اس کا سامان ایمان ہو، اس کا بادبان توکل ہو، اس کا نگہبان عقل ہو، اس کا رہنما علم ہو اور اس کے مسافر صبر ہوں۔ تحف العقول، ص386۔
1
17
91
1,231
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جب کوئی بندہ چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اسی شخص تک محدود رہتا ہے جو گناہ کرتا ہے، لیکن جب وہ علانیہ گناہ کرتا ہے اور کوئی اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش نہیں کرتا تو اس کا نقصان پورے معاشرے تک پہنچتا ہے۔ قرب الإسناد، ص26۔
15
95
1,131
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام چار چیزیں (عادات) مرد کو عیب دار بنا دیتی ہیں کنجوسی جھوٹ حرص پروری (لالچ) اور بد اخلاقی غرر الحکم
3
12
56
964
سید ثقلین حیدر retweeted
عورتوں کے لئے بہترین چیز کیا ہے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں: عورتوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ نامحرم مردوں کو نہ دیکھیں اور نامحرم مرد ان کو نہ دیکھیں۔ بحار الانوار، ج43، ص54، ح48
1
32
204
1,636
سید ثقلین حیدر retweeted
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اپنے وقت کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کرو: ایک وقت اللہ تعالیٰ سے مناجات کے لیے، ایک وقت معاش اور روزی کمانے کے لیے، ایک وقت بھائیوں اور قابلِ اعتماد لوگوں کے ساتھ میل جول کے لیے، جو تمہاری خامیوں سے تمہیں آگاہ کرتے ہیں اور دل سے تمہارے خیرخواہ ہوتے ہیں، اور ایک وقت حلال لذتوں اور جائز تفریح کے لیے۔ اور اس آخری وقت کے ذریعے تم باقی تین اوقات کے کاموں کو بہتر طریقے سے انجام دینے کی طاقت حاصل کر سکتے ہو۔ تحف العقول، ص409۔
1
37
163
2,149
سید ثقلین حیدر retweeted
جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والی ہستی رسولِ خدا صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نے فرمایا: جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والی ہستی حضرت فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا ہیں۔ المناقب، ابن شہر آشوب، ج 3، ص 329 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet
12
37
386
سید ثقلین حیدر retweeted
نام فاطمہ کا احترام امامِ صادق علیہ‌السلام نے ایک شخص سے کہ جس نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ رکھا تھا فرمایا: اب کہ جب تم اس کا نام فاطمہ رکھ دیا ہے تو نہ اسے برا بھلا کہنا، نہ دھتکارنا اور نہ ہی اسے مارنا۔ إِذَا سَمَّيْتَهَا فَاطِمَةَ فَلاَ تَسُبَّهَا وَ لاَ تَلْعَنْهَا وَ لاَ تَضْرِبْهَا . الکافی، ج6، ص48 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
2
19
85
847