Pinned Tweet
امام علی علیہ السلام
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی
نہج البلاغہ
امام علی علیہ السلام
چار چیزیں (عادات) مرد کو عیب دار بنا دیتی ہیں
کنجوسی
جھوٹ
حرص پروری (لالچ)
اور
بد اخلاقی
غرر الحکم
امام جعفر صادق علیہ السلام
جب کوئی بندہ چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اسی شخص تک محدود رہتا ہے جو گناہ کرتا ہے، لیکن جب وہ علانیہ گناہ کرتا ہے اور کوئی اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش نہیں کرتا تو اس کا نقصان پورے معاشرے تک پہنچتا ہے۔
قرب الإسناد، ص26۔
سبطِ حسن retweeted
Munir Under Pressure? Trump, China & Trouble Within | فوجی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی | Adil Raja
youtu.be/hPZCQdpQs_4
🤖 Made with AI
سبطِ حسن retweeted
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر ✨
اس پرنور صبح پر محمد و آلِ محمد (ع) کی عظمت و شان کا ذکر، جن کی مہمان نوازی عرشِ بریں پر ہوئی۔
نبی کریم (ص) کا فرمان مبارک ✨
(بحار الانوار):
"محمد اور آلِ محمد تمام مخلوق سے بہتر ہیں۔"
دن کا آغاز ذکرِ محمد و آلِ محمد سے کیجیے! 🌹
#صباح_الخيـر
سبطِ حسن retweeted
اے جہانِ خار و خس !
اگرچہ ہم تجھ سے اُلجھے
اور زخم گہرے کھائے
مگر دیکھ ۔ ۔ ۔
کیسے ہم نے ہر گھاؤ کو اپنے
پسِ حجاب رکھا
پُھولوں سے نسبتیں تھیں
سو لہجہ گُلاب رکھا
سبطِ حسن retweeted
never quit something
that makes your heart smile.
you may pause , you may take longer
but just don’t quit.
سبطِ حسن retweeted
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
اپنے وقت کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کرو:
ایک وقت اللہ تعالیٰ سے مناجات کے لیے، ایک وقت معاش اور روزی کمانے کے لیے، ایک وقت بھائیوں اور قابلِ اعتماد لوگوں کے ساتھ میل جول کے لیے، جو تمہاری خامیوں سے تمہیں آگاہ کرتے ہیں اور دل سے تمہارے خیرخواہ ہوتے ہیں، اور ایک وقت حلال لذتوں اور جائز تفریح کے لیے۔
اور اس آخری وقت کے ذریعے تم باقی تین اوقات کے کاموں کو بہتر طریقے سے انجام دینے کی طاقت حاصل کر سکتے ہو۔
تحف العقول، ص409۔
سبطِ حسن retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرو، تمہاری اولاد تمہارے ساتھ نیکی کرے گی، اور دوسروں کی عورتوں کے بارے میں پاک دامنی اختیار کرو، تو تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی۔
بحار الأنوار، ج78 ص242۔
سبطِ حسن retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا خطبہ فدک کے بعد رسول اللہؐ کی قبر کی طرف متوجہ ہوئیں اور فرمایا
بابا! آپؐ کے بعد ایسے حالات اور مصیبتیں پیش آئیں کہ اگر آپ ان کے گواہ ہوتے تو اتنی زیادہ تقریریں اور خطبے دینے کی ضرورت پیش نہ آتی۔
ہم نے آپؐ کو ایسے کھو دیا جیسے زمین بارش سے محروم ہوجاتی ہے۔ آپؐ کی قوم نے راستہ بدل لیا ہے، ذرا آکر انہیں دیکھیں اور ان سے غافل نہ ہوں۔
ہر خاندان کو اللہ کے نزدیک اپنی قرابت اور مقام کی وجہ سے قرب حاصل ہوتا ہے، مگر آپؐ کے بعد ہمارے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ اس کے بالکل برعکس ہے۔
کچھ لوگوں نے اپنے دلوں میں چھپے ہوئے کینے اس وقت ظاہر کیے جب آپؐ اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور میرے اور آپؐ کے درمیان قبر کی مٹی حائل ہوگئی۔
لوگوں نے ہمارے ساتھ سختی کا رویہ اختیار کیا اور ہمیں حقیر سمجھا، جب آپؐ دنیا سے چلے گئے تو ہماری تمام میراث غصب کرلی گئی۔
آپؐ ایک روشن چاند اور ایسا نور تھے جس سے روشنی حاصل کی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپؐ پر وحی اور آسمانی کتابیں نازل ہوتی تھیں۔
جبریلؑ آیاتِ الٰہی کے ساتھ ہمارے پاس آتے تھے اور ہمیں انس و سکون فراہم کرتے تھے، مگر آپؐ کی جدائی کے بعد تمام بھلائیاں ہم سے اوجھل ہوگئیں۔
کاش! آپؐ سے پہلے ہی موت ہمیں آجاتی، اس سے پہلے کہ آپؐ دنیا سے رخصت ہوتے اور آپؐ کے اور ہمارے درمیان قبر کی مٹی حائل ہوتی
سبطِ حسن retweeted
اللہ نے ہمیں ایک مقصد کے تحت پیدا کیا ہے۔ پاکستان میں ظلم کے خلاف جنگ صرف عمران خان کی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونا، ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا اور اپنے معاشرے سے ظلم کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرنا ہی ہمارے مقصدِ حیات کا حصہ ہے۔
کیونکہ جب ہم سب خاموش ہو جائیں گے، تو انصاف کے لیے آواز کون اٹھائے گا؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
سبطِ حسن retweeted
آزاد کشمیر میں اللہ کی فوج کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر پہلا ڈرون حملہ، حملے میں ان کا پورا خاندان شہید ہوگیا۔
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
(حبیب جالب)
سبطِ حسن retweeted
فرمانِ امام جعفر صادق علیہ السلام
خدا کی قسم ! ہم اپنے شیعوں کو قبر کی تنہائی اور اندھیروں میں ہرگز اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، یہاں تک کہ انہیں جنت میں داخل نہ کروادیں.
اصولِ کافی جلد 3
سبطِ حسن retweeted
امام مہدی ع کا امام حسین ع کو سلام:
" سلام ہو آپ پر، اے میرے مولا! اور ان فرشتوں پر بھی جو آپ کے گنبد کے گرد صف بستہ ہیں، آپ کی تربت کے گرد حلقہ بنائے ہوئے ہیں، آپ کے صحن میں طواف کر رہے ہیں اور آپ کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے ہیں"
حوالہ: المزار الكبير، صفحہ 496، حدیث 9
سبطِ حسن retweeted
احد خان صاحب کے کلپ سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک پر ہر پلیٹ فارم پر بھرپور وائرل ہیں
ایک بات تو واضح ہے کہ قوم آج بھی حق کے ساتھ کھڑی ہے آج بھی سچ سسنا پسند کرتی ہے آج بھی بہادروں کی سپورٹ میں کھڑی ہے
سبطِ حسن retweeted
جس وقت اس آدمی کی بیوی کیساتھ ننگی ویڈیوز بنائی گئیں تھی تو یہ پریس کانفرنس کرکے رو رہا تھا اور آج چھوٹے چھوٹے کاموں کی خاطر اسی آئی ایس آئی جس نے ویڈیوز بنائیں تھیں، ان کا آلہ کار بنا ہوا ہے۔ یہ ہے ٹوٹل اوقات اس ملک کی اشرافیہ اور انہیں کنٹرول کرنے والے جنسی درندوں کی
میں پورے ہاوس کی طرف سے حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے نورین نیازی کو ہسپتال منتقل کیا
ان کا حکومت بہت اچھا علاج کروا رہی ہے، حفیظ اللہ نیازی نے بتایا کہ ان کی بڑی بیٹی کو ملنے دیا گیا ہے میں اس پر بھی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں یہ بڑا خوش آئند عمل ہے
سینٹر اعظم سواتی
اعظم سواتی کے نیچ پن اور بے شرمی کی بھی کوئی انتہا نہیں آج صبح تک کسی گھر کے فرد کی نورین نیازی سے ملاقات نہیں کروائی گئی تھی
سبطِ حسن retweeted
عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا ہے
ایسے ہی کچھ لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اندر بھیجوا کر سینیٹر بنوا دیا کچھ خود ساختہ پارٹی ترجمان بن گئے کچھ عسکری ٹی وی چینلز کے پلانٹڈ پروگراموں کے مہمان بن گئے، بیرونی گِدھوں نے ہمیشہ اندرونی گِدھوں کو استعمال کیا ہے!



















