Ex Secretary Bazam e Roshni AK&GB|Ex President IJT Kotli |Ex Director ISCH Kotli|Rukan IJT Pakistan|Student|Kashmiri| Digital Volunteer @AlkhidmatOrg |🇵🇰🇬🇧

Birmingham | Islamabad
Joined September 2014
جماعت اسلامی کے رہنما فرید احمد پراچہ سود کے خلاف کئی سالوں سے شرعی عدالت میں جنگ لڑ رہے ہیں تمام دلائل مکمل ہو چکے امید ہے ماہ رمضان میں ہی فیصلہ سنایا جائے گا سود کے خلاف حقیقی جنگ صرف جماعت اسلامی کر رہی ہے #حل_صرف_جماعت_اسلامی
2
58
2
199
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
دھرنے میں خطاب کے دوران امیر ضلع وسطی لاہور سید برہان الدین نے “ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے “سُنا کر مجھے تقریباً چار عشرے قبل کے دور میں لا چھوڑا۔ جب اسلامی جمعیت طلبہ کا سجیلا جوان نواز خان یہ نظم سُنا کر نوجوانوں کے خون گرمایا کرتا تھا۔ ظالمو تُم نے کس جوان کو لاشے کی صورت ہمارے حوالہ کیا تھا۔ اللہ تو نواز خان اور اس قبیل کے سب جوانوں کی شہادتیں قبول اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازنا۔ ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمے فرقِ انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے تیغ بیداد پہ، یا لاشۂ بسمل پہ جمے خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میں خون خود دیتا ہے جلادوں‌کے مسکن کا سراغ سازشیں لاکھ اوڑھاتی رہیں ظلمت کا نقاب لے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ ظلم کی قسمتِ ناکارہ و رسواسے کہو جبر کی حکمتِ پرکارکے ایماسے کہو محملِ مجلسِ اقوام کی لیلیٰ سے کہو خون دیوانہ ہے ‘ دامن پہ لپک سکتا ہے شعلہء تند ہے ‘خرمن پہ لپک سکتا ہے تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا آج وہ کوچہ و بازار میں آنکلا ہے کہیں شعلہ، کہیں نعرہ، کہیں پتھر بن کر خون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں‌سے سر اٹھاتا ہے تو دبتا نہیں آئینوں‌ سے ظلم کی بات ہی کیا، ظلم کی اوقات ہی کیا ظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک خون پھر خون ہے، سو شکل بدل سکتا ہے ایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے ایسے شعلے کہ بجھاؤ تو بجھائے نہ بنے ایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے
1
4
127
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
The determination of Pakistan's brave youth is commendable, as they are marching on foot to awaken the sleeping rulers. Hafiz Naeem Bhatta Levy NaManzoor #JIDharnaAgainstBhattaLevy
11
7
64
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
حافظ نعیم ہی کرے گا دن بہ دن گندی اور بدزبان ہوتی سیاست کا قبلہ درست منہ سے زہر اگلتے اس سیاسی کلچر کا خاتمہ خافظ کے ہی مقدر میں لکھا ہے عوام بتدریج اس کلچر سے بددل ہوتی جا رہی ہے جماعت اسلامی ہی سماج کی اقدار و روایات کو دوبارہ مہذب بنائے گی۔ ان شاءاللہ
15
38
271
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
Hafiz Naeem JI Dharna Petrol Levy Khatam Kro #BhattaLevyKhatamKro #NoMoreBhattaLevy
18 سال سے براجمان سندھ حکومت نااہلی اور کرپشن کا شاہکار ہے، سندھ میں 78 لاکھ سے زائد بچے اسکول جانے سے محروم ہیں @monemzafarkhan JI Dharna Petrol Levy Khatam Kro #BhattaLevyKhatamKro
2
2
9
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
It was quite low of Azma Bukhari to limit JI dharna to madaris students and talk about them in a bilittling tone. Hafiz Naeem ur Rehman not only owned madaris students very respectfully, but also clearly stated it's a dharna of every aam aadmi no matter which field of life they are from..
This quoted post is unavailable.
1
10
30
1,573
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem ur Rehman, while addressing participants at the sit-in, said that many people have started feeling troubled by their protests. He added that these sit-ins would eventually create divisions within the ruling elite. #TOKReports #Karachi
14
21
777
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
ہماری سیاست اور ہر قدم عبادت اور اللہ کی رضا کے لیے ہے @NaeemRehmanEngr #BhattaLevyKhatmKto #NoMoreBhattaLevy
5
87
3
137
3,155
حافظ صاحب نے اس وقت ملک کی تین بڑی پارٹیوں جن کی چاروں صوبوں میں حکومت ہے ان کی دم پر پاؤں پر پاؤں رکھا ہوا ہے ہر طرف سے چوں چوں کی آواز آ رہی ہے جیالے کراچی میں الگ سے رو رہے ہیں پٹواریوں کو سمجھ نہیں آ رہی ہو کیا رہا ان کے ساتھ اور یوتھیے تو سرف کھا گئے ہیں #BhattaLevyKhatmKto
37
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
اسٹیبلشمنٹ جواب دے کہ اسے چور اور ڈاکو ہی پسند کیوں ہیں؟ @NaeemRehmanEngr JI Dharna Petrol Levy Khatam Kro #BhattaLevyKhatamKro
27
211
20
486
18,476
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی کے اس ظالمانہ بوجھ کے خلاف عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں... #BhattaLevyKhatamKro #NoMoreBhattaLevy
10
186
6
409
9,669
پیٹرول مہنگا ہو جائے تو: جماعتِ اسلامی نے دھرنا دیا، قیمتیں اور بڑھ گئیں پیٹرول سستا ہو جائے تو اس کا دھرنےسے کیاتعلق؟ منطق گئی تیل لینے 😁 کہتے ہیں کےخان کےہسپتال شفٹ ہونےکےساتھ ہی قیمتیں کم ہو گئی بندہ پوچھے ہسپتال ڈرپ لگنی کہ ڈیزل 🤣 #BhattaLevyKhatamKro #NoMoreBhattaLevy
2
3
270
آرمی چیف جان لیں کہ بندوق کے زور پر امن قائم نہیں ہو سکتا کوئی اور ہے جو اس انداز میں لککار سکے؟ بندوق چھوڑ دو حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial #JamatIslami #KashmirIssue
32
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔ پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
146
731
31
1,202
28,003
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔
174
631
37
1,117
23,237
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ! قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
102
608
22
962
16,708
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
Education Budget Crisis: Press Conference Sahibzada Wasim Haider will address the media on the declining education budget, HEC funding cuts, and the challenges facing students across Pakistan. 🗓Today 22 June 2026 At 12:00 PM 📍 1-A Zildar Park Ichra, Lahore
1
12
1
36
5,985
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور اس میں ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
84
281
5
402
6,461
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
حافظ صاحب کی ثالثی کی پیشکش
1
12
43
968
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
آزاد کشمیر کی صورت حال پر جماعت اسلامی دونوں فریقوں کے بیچ کردار ادا کرسکتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
5
7
282
AB BASIT SHAKIL 🇵🇰🇬🇧 retweeted
کشمیر کے لیے اپنی انا کا بت توڑنا ہوگا۔ اپنی قوم کے لوگوں کے جائز مطالبات تسلیم کرنا شکست نہیں بلکہ عالی ظرفی اور سیاسی بصیرت ہے۔ اپنے حقوق کے لیے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنا غداری نہیں، یہ عوامی احساسات کا اظہار ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو برسوں سے "کشمیر بنے گا پاکستان" کا نعرہ لگاتے آئے ہیں، اس لیے مسائل کا حل جبر نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور اعتماد کی فضا قائم کرنے میں ہے۔
52
123
9
454
24,966