ہسٹری۔
محترمہ فاطمہ جناح کی کوشش اور عوام کس طرح انکے ساتھ تھی۔ہر وہ شخص انکے ساتھ تھا جس کو بعد میں غدار بنایا گیا۔
عوام نے بھی کس طرح انکا ساتھ دیا اور کس طرح ہر موقع پر احتجاج کیا۔
یہ جو کہتے ہیں کہ شعور صرف آجکل آیا ہے ایسا نہی ہے۔
لیکن ہر کوشش کو ناکام بنا دیا دیا گیا
Raaz retweeted
کیا دین اسلام کسی انسان کو سجدہ کرنے کی اجازت دیتا ھے -
خدا گواہ ھے یہ دین اسلام نہی بلکہ شرک ھے
ان کفریہ نظریات پے جو دین کے ٹھیکیدار ملا، مسلی کیونکہ نہی بولتے ؟
Raaz retweeted
اسلام آباد کے علاقے پارک روڈ پر واقع "ہاسٹل سٹی" کے قریب رات گئے ایک طالبہ مبینہ طور پر بے ہوشی کی حالت میں سڑک کنارے ملی، جس کے بعد اس کے فون پر آنے والی کال کے ذریعے اس کے والد سے رابطہ کیا گیا۔
جن کا تعلق ساہیوال سے بتایا گیا اور جو محنت مزدوری کر کے بیٹی کو تعلیم دلانے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ بڑے شہروں میں تعلیم یا روزگار کے لیے مقیم نوجوانوں کی نگرانی، رہائش کے ماحول اور رات گئے باہر نکلنے کے رجحان پر کتنا دھیان دیا جا رہا ہے۔
یہ ویڈیو محض ایک مبینہ واقعے کا بیان نہیں بلکہ اس کلچر کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے جو بڑے شہروں میں بے لگام آزادی، رات گئے کے مشاغل اور نگرانی کے فقدان کے گرد پروان چڑھ رہا ہے۔
جب تعلیم یا روزگار کے نام پر گھروں سے دور جانے والے نوجوانوں کو بغیر کسی مضبوط رہنمائی اور چیک اینڈ بیلنس کے کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے، تو ایک ایسا ماحول جنم لیتا ہے جہاں والدین کی محنت اور امیدیں پسِ پشت چلی جاتی ہیں اور عارضی لذتوں کو ترجیح ملنے لگتی ہے۔ اس کلچر کا سب سے تلخ پہلو یہ ہے کہ اس کی قیمت اکثر وہ محنت کش والدین چکاتے ہیں جو اپنی جمع پونجی لگا کر بچوں کے مستقبل کی تعمیر کا خواب دیکھتے ہیں۔
لیکن تصویر کا دوسرا اور اہم رخ یہ بھی ہے کہ ایک ہی ترازو میں سب کو تولنا درست نہیں۔ اسی ہاسٹل سٹی اور اس کے گردونواح میں ہزاروں ایسے محنتی طلبہ اور باعزت گھرانوں کی بیٹیاں بھی مقیم ہیں جو واقعی اپنے والدین کی خون پسینے کی کمائی کا مان رکھتے ہوئے دن رات تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ایک یا چند افراد کی بے راہ روی کی بنیاد پر پورے علاقے یا وہاں پڑھنے والے تمام طلبہ کے کردار پر سوال اٹھانا بھی انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔۔ جہاں ایک طرف ہاسٹلز اور شہری ماحول میں نظم و ضبط اور ذمہ داری کا فقدان سوالیہ نشان ہے، وہیں دوسری طرف چند افراد کے طرزِ عمل کو پورے طبقے یا تمام طلبہ کا چہرہ بنا کر پیش کرنا بھی غیر منصفانہ طرزِ فکر کو ظاہر کرتا ہے۔
اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ آزادی کو ذمہ داری کے ساتھ جوڑا جائے، ہاسٹلز اور تعلیمی ماحول میں نگرانی کے مؤثر نظام کو یقینی بنایا جائے، اور معاشرتی مسائل پر جذباتی شور کے بجائے سنجیدہ اور حقیقت پسندانہ اصلاح کی راہ اپنائی جائے۔
والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو صرف داخلہ دلوا کر اور فیسیں بھیج کر بری الذمہ نہ ہوں، بلکہ وقتاً فوقتاً خود ان کی رہائش گاہوں کا وزٹ کریں، ان کے ماحول اور دوستوں سے باخبر رہیں، اور اداروں و ہاسٹل مالکان کو بھی چاہیے کہ وہ سیکیورٹی اور اوقاتِ کار کے اصولوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔
اللہ سب کی عزتوں اور اولادوں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
Raaz retweeted
اس تقریب میں تین لوگ مسنگ ہیں۔
خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔ ان تینوں کا ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ اس ٹوئٹ کے آخر میں دی ہے۔
اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔
خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔
کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔
ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے
میں سہولت کار بن چکا ہے؟
تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔
ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی۔ 👎
@KhawajaMAsif @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @FIA_Agency @NABOfficialPK @MIshaqDar50 @ForeignOfficePk @NadeemAfzalChan @PalwashaKhan18 @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @CMShehbaz @HinaRKhar @Ali_MuhammadPTI @AyazSadiq122
Raaz retweeted
ایمانداری سے بتائیں کہ , یہ مخلوق کیا انسان
کہلانے کے لائق ھے ؟ یہ سندھ میں پائی جاتی ھے
بلاول اور زرداری نے ان کو کہاں پہنچا دیا ھے
اب اس مال کو میں ڈنگر , گدھے اور شودر نا
کہوں تو پھر کیا کہوں ؟
ویسے بلوچستان کو چھوڑ کر کشمیر سمیت پورے
ملک کا یہی حال ھے
سب کچرہ ھو گیا یار 😢😢😢
🤖 Made with AI
Raaz retweeted
مختلف شہروں کے لوگ فوتگی کی اطلاع کیسے دیتے ہیں؟
مہمان کا ٹیلنٹ دیکھ کر سب ہکے بکے رہ گئے، ہنس ہنس کر بُرا حشر
@ImJunaidSaleem
Raaz retweeted
گورنر خیبر پختونخوا نے پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام واپس ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کردیا...
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
Raaz retweeted
دنیا کی سب سے لمبی سمندری دیوار , جسے کوریا نے بنا کر اپنے ملک کی تاریخ ھی بدل ڈالی
اور کچھ ملک تو ایسے بھی ھیں جن میں سیوریج, سڑک نالی , کھمبا , اوور پاس انڈر پاس , ٹرین یا ٹرین کی پٹڑی تک بنانے کی کوئی تمیز یا ٹیلینٹ نہیں
مجھے معلوم ھے پاکستانی بہت مصروف قوم ھی۔ انکے پاس معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کا وقت نہیں ھے
لیکن پھر بھی گزارش ھے کہ یہ وڈیو پوری دیکھیئے گا
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں کی کمان اب کور کمانڈر پشاور کے سپرد!
صدارتی آرڈیننس Special Initiative Ordinance 2026 کا اجراء-
صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اور منظوری کے لیے نئی ایگزیکٹو کمیٹی قائم، 11 کور کمانڈر پشاور چیئرمین اور چیف سیکرٹری وائس چیئرمین مقرر-
🔴 کمیٹی کی اہم تشکیل:
1️⃣ کور کمانڈر پشاور 11 کور - چیئرمین
2️⃣ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا : وائس چیئرمین
3️⃣ ڈائریکٹر جنرل (SS) رکن
4️⃣ ڈائریکٹر (SS-B) فوکل پرسن
5️⃣ ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقی - سیکرٹری
6️⃣ سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور - رکن
7️⃣ چیف انجینئر PMU - رکن
8️⃣ سیکرٹری خزانہ - رکن
9️⃣ چیف آف اسٹاف انجینئرز -شریک رکن
🔟 متعلقہ محکمے کے سیکرٹری -شریک رکن
🟡 کمیٹی کے اہم اختیارات:
▪️ ترقیاتی منصوبوں کی جانچ اور منظوری
▪️ منصوبوں کی نگرانی اور جلد تکمیل
▪️ منصوبوں کے نفاذ کے لیے اداروں کا تعین
▪️ خریداری اور عمل درآمد کے معاملات کی نگرانی
▪️ تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کا نظام
🔵 اس فیصلے کی اہمیت کیا ہے؟
یہ محض ایک نئی کمیٹی کی تشکیل نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کے ترقیاتی نظام میں ایک اہم انتظامی تبدیلی ہے۔
اب صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے سول انتظامیہ اور عسکری قیادت ایک مشترکہ فورم پر کام کریں گی۔
راجہ سعد خان
Raaz retweeted
Despite being in Canada, this Indian family continued their rich cultural tradition of treating water like it's a dumping ground
Writer: Ian
Raaz retweeted
میرا سوھنا دیس پاکستان
تیری کتنی میں تعریف کراں
تینوں کتھے کتھے میں چماں💋
تیرے انگ انگ نوں اپنے سنگ رکھا ❤️
توں جنت دا ھک ٹکڑا ھیں ,
تیرے جیہا ھور کوئی نی اس دنیا تے
مینوں فخر ھے , تیری باگ ڈور اج مضبوط ھتھاں
وچ اے
توں شاھین ایں , دشمن زمانہ تیری پرواز تیری
ترقی تیری رفتار توں سڑدا اے
توں ھور اچا اڈ , تاکہ تیرے دشمناں دیا چیکاں
مریخ تائیں سنیاں جان
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اصل ٹیکنالوجی تو پنجاب میں ہے۔
ترقی کی نئی منزل۔
ن لیگ کی کرامات۔
لاہور کے علاوہ باقی شہروں کے حالات دیکھیں۔
اچھا ہے کچھ دوست چیچہ وطنی چھوڑ گئے۔ 🤣🤣🤣
ویسے تو یہ بندہ اس ویڈیو میں کراچی کے علاقے عزیز اباد کا حال دکھا رہا ہے
لیکن حقیقت یہ ھے کہ پورے پاکستان کا لگ بھگ یہی حال ھے
کہیں کہیں آپ کو نسبتا چیزیں تھوڑی بہتر مل جائیں گی مل جائیں گی لیکن مجموعی طور پر پورے پاکستان کا یہی حال ہے
نہ کسی کو سڑک بنانے کا پتہ ہے
نہ سڑک کی سائیڈوں پر فٹ پاتھ بنانے کا کوئی ڈھنگ ہے
نہ کھمبا سہی لگے گا نہ اس کھمبے پر ٹرانسفارمر صحیح سائز کا بٹھائیں گے
نہ اس کی تاریں صحیح طرح سے لگیں ھونگی
سڑکو پر پانی , پانی میں بدبو اور اس پانی میں چلتے موٹر سائیکل اور رکشے , یہی سب کچھ تو ھمارے پاکستان کا اصل کلچر , ٹیلینٹ اور acumen ھے
Raaz retweeted
Khat chewing is one of Yemen's favorite activities
The other one is causing regional chaos
Writer: Ian
Raaz retweeted
یہ عسکری پی ٹی آئی اور اس کے فالورز عمران خان کو نکالیں گے🤣🤣🤣🤣
کون لوگ ہو تسی
@ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @PTIofficial














