ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad) header
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad) profile picture

#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌

Joined September 2020
Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)
وہ ہمیشہ لیڈر رہے گا تم ہمیشہ ملازم رہو گے
100
2,128
31
6,355
98,461
دینِ ابراہیمی: ہم مسلمان ہیں یا صرف مسلمانوں کے نام پر گروہوں میں تقسیم ایک ہجوم؟ ذرا قرآنِ مجید کھولیے اور ایک لمحے کے لیے اپنے تمام مسلکی تعصبات، مذہبی وابستگیوں، پگڑیوں اور عقیدت کے بتوں کو ذہن سے نکال کر دیکھیے۔ پھر پڑھیے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیا فرمایا اور انہوں نے جواب میں کیا کہا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ ترجمہ: جب ان کے رب نے ان سے کہا کہ فرمانبردار ہو جاؤ تو انہوں نے عرض کیا: میں رب العالمین کا فرمانبردار ہو گیا۔ (البقرہ 2:131) غور کیجیے! حضرت ابراہیمؑ نے اپنا سر صرف اللہ کے سامنے جھکایا، اپنی بندگی صرف رب العالمین کے لیے مخصوص کی اور اپنی زندگی اسی کے سپرد کر دی۔ یہی اسلام کی اصل روح ہے: اللہ کی کامل بندگی، اس کی اطاعت اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا۔ اب ذرا آگے بڑھیے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو بھی حضرت ابراہیمؑ کی ملت کی پیروی کا حکم دیا: ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ترجمہ: پھر ہم نے آپ کی طرف وحی کی کہ یکسو ہو کر ابراہیم کی ملت کی پیروی کیجیے۔ (النحل 16:123) اور پھر امتِ مسلمہ کو مخاطب کرکے فرمایا: مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ ترجمہ: یہ تمہارے باپ ابراہیم کی ملت ہے، اسی نے تمہارا نام مسلمان رکھا۔ (الحج 22:78) یہاں ایک لمحے کے لیے ٹھہریے! اللہ تعالیٰ نے ہمیں کسی امام، پیر، سلسلے، درگاہ، خاندان یا فقہی مکتب کے نام سے شناخت نہیں دی۔ ہماری بنیادی شناخت مسلمان ہے، اور ہماری نسبت ملتِ ابراہیمی سے ہے۔ مگر افسوس! آج ہم نے اس سادہ اور عظیم شناخت کو کتنے حصوں میں بانٹ دیا ہے۔ ذرا اپنے معاشرے کا جائزہ لیجیے۔ کہیں بریلوی، کہیں دیوبندی، کہیں اہلِ حدیث، کہیں شیعہ، کہیں کسی پیر کا مرید، کہیں کسی درگاہ کا عقیدت مند۔ ہر ایک کے پاس اپنی اپنی شناخت، اپنے اپنے مناظرے اور اپنی اپنی مذہبی ترجیحات ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ علماء کا احترام کیوں کیا جائے؟ ضرور کیجیے! سوال یہ ہے کہ کیا کسی عالم، پیر یا مذہبی رہنما کی بات قرآن و سنت سے بالاتر ہو سکتی ہے؟ کیا کسی انسان کی عقیدت ہمیں اللہ کی کتاب سے بے نیاز کر سکتی ہے؟ کیا کسی مزار سے وابستگی، کسی مخصوص لباس یا پگڑی کا احترام، کسی سلسلے کی بیعت اور کسی شخصیت سے محبت ہمارے لیے قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا متبادل بن سکتی ہے؟ ہرگز نہیں! اے مسلمانوں! قرآن تمہارے گھروں میں موجود ہے، مگر کیا وہ تمہاری زندگیوں میں بھی موجود ہے؟ ہم میں سے کتنے لوگ روزانہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں مگر اس کا ترجمہ پڑھنے، اس کے احکام سمجھنے اور اس کی ہدایت پر غور کرنے کے لیے وقت نہیں نکالتے؟ ہم اپنے بچوں کو مذہبی شناختیں تو منتقل کر دیتے ہیں، مگر کیا انہیں قرآن کا پیغام بھی سمجھاتے ہیں؟ ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں پیر کے عرس کی تاریخ کیا ہے، فلاں عالم نے کس کے خلاف فتویٰ دیا، فلاں مسلک کی کون سی بات درست ہے؛ لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ اللہ ہم سے کیا چاہتا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟ (النساء 4:82) اور ایک دوسرے مقام پر فرمایا: كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور و فکر کریں۔ (ص 38:29) پھر ہم کس منہ سے قرآن کو اپنی ہدایت کی کتاب کہتے ہیں، جب اس کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے؟ ہمیں یہ حقیقت بھی سمجھنی ہوگی کہ رسول اللہ ﷺ کی محبت کا تقاضا محض نعرے لگانا نہیں، بلکہ آپ کی اطاعت اور آپ کے لائے ہوئے پیغام کی پیروی کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے: وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا رسول تمہیں جو کچھ دیں وہ لے لو اور جس چیز سے روکیں اس سے رک جاؤ۔ (الحشر 59:7) ہمیں رسول اللہ ﷺ کی سنت، سیرت اور تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے، نہ کہ آپ کے نام پر ایک دوسرے سے نفرت اور دشمنی کو دین سمجھ لینا ہے۔ اور یاد رکھیے، اللہ تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا: وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔ (آل عمران 3:103) آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی مذہبی ترجیحات کا محاسبہ کریں۔ قرآن کو سمجھیں، اس پر غور کریں، رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے رہنمائی لیں، علماء سے استفادہ کریں مگر اندھی تقلید سے بچیں۔ کسی سے اختلاف ہو تو دلیل سے بات کریں، نفرت اور تکفیر سے نہیں۔ جاری ہے 👇👇👇
35
24
2
91
3,427
ہم جیسی Talented بیویاں بھی نصیب والوں کو ملتی ہیں 🤐🫣😝😜🤣😂 @369_Sch @KhalidaAbid14 @zara_Ahmed112 👈 @MaidahMuhammad 👉
2
8
13
288
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
ظلم زیادتی اور نانصافی پر مبنی نظام کے خلاف آواز بلند کرنا دین اسلام میں ہر مسلمان پر فرض ہے
13
111
275
2,877
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
اس نئے محقق کا علاج حضرت الیاس قادری نے کردیا 🙏
محی الدین ابن عربی 800سال قبل مریخ پر گئے!ناسا کو نشانیاں مل گئیں! شیخ ابن عربی نے وہاں کیا لکھا تھا؟؟؟
7
9
6
53
19,620
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Respect 🫡
بھارت کی ریاست تمل ناڈو نے ایک قابلِ ذکر قدم اٹھایا ہے: سرکاری کوٹے کے تحت داخلہ لینے والی اہل مسلم طالبات کی انڈرگریجویٹ تعلیم کی ٹیوشن فیس حکومت برداشت کرے گی، اور پہلے مرحلے میں 20 کروڑ بھارتی روپے مختص کیے گئے ہیں۔ 🎓 سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس ملک کو ہم اکثر مسلمانوں کا دشمن کہہ کر اپنا دامن جھاڑ لیتے ہیں، وہاں ایک ریاست مسلم بچیوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے عملی سہولت دے رہی ہے۔ اور ہمارے ہاں؟ بیٹیوں کی تعلیم پر تقریریں، جلسوں میں دعوے، اخبارات میں اشتہارات اور سوشل میڈیا پر نعرے تو بہت ہیں… مگر جب باری تعلیم پر سرمایہ کاری کی آئے تو خزانہ اچانک ’’قومی مفاد‘‘ میں غائب ہو جاتا ہے۔ 😂 قومیں صرف میزائلوں، موٹرویز اور بلند و بالا نعروں سے ترقی نہیں کرتیں؛ قومیں اپنی بیٹیوں کو کتاب، قلم اور یونیورسٹی تک رسائی دے کر ترقی کرتی ہیں۔ مسلم بچی کو خیرات نہیں، مساوی تعلیمی موقع چاہیے۔ اور جس حکومت کو یہ بات سمجھ آگئی، وہی مستقبل کی معمار ہے۔
1
4
204
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
Pakistani politicians mzhb card kay zariye hi sa tou izzt aur lazzt pattay hain
1
1
165
مصنوعی ذہانت (AI) استعمال کر کی 80 کی دہائی میں جانے والو۔۔۔۔۔۔ تم کیا جانو کہ 80 کی دہائی ایسی تھی 🌹🌹🌹🌹🌹
9
11
59
1,970
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Resident of Pindora Murree Road #Rawalpindi appeals to CM Punjab @MaryamNSharif please took serious action on this matter. @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK
2
1
3
2,387
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Fraud...😅
محی الدین ابن عربی 800سال قبل مریخ پر گئے!ناسا کو نشانیاں مل گئیں! شیخ ابن عربی نے وہاں کیا لکھا تھا؟؟؟
1
2
126
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
یہ ریاست کی مکمل سفارتی ناکامی ہے اسے پاکستان میں عوام سے چھپایا گیا ساری دنیا کے میڈیا نے برکس کانفرنس دکھائی تجزئی ہورہے ہیں لیکن پاکستان میں صوبوں کی تقسیم پی ٹی آئی کا احتجاج اور اپنی جھوٹی ترقیوں کا ڈھنڈورا پیٹا گیا
9
19
563
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
عمران خان کی زندگی سے مت کھیلیں ۔۔۔۔۔ بلاول زرداری عمران خان کے حق میں بول پڑے۔ کیسی سیاست ہے ان کی 🤣
1
1
357
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
یہ پی ٹی ائی کا لاہور ہے❤️
عوامی سمندر 8 بجکر 23 منٹ پر میرا کام ہے آپکو اصلیت دکھانا،فیصلہ آپ خود کرلیں
5
5
148
بریکنگ نیوز 🚨 اسرائیل نے حوثیوں کے خلاف انٹیلی جنس میں سعودی عرب کی مدد کرنا شروع کر دی ہے۔ اخے اسیں مسلم امہ مخے کھڑ جا تیری 🖐️
19
89
3
354
7,139
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Yemen has strongly rejected claims that Makkah was targeted, saying that the alleged desecration was carried out by the Al Saud themselves. We would sacrifice our lives for Makkah and Madinah. "Ansar Allah spokesperson"
46
620
13
1,826
80,025
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Kharan | Balochistan Today, in the Jungiyan area of Kharan district, Balochistan, the Pakistani military targeted a father and his son in a drone strike. According to local reports, the father and son were passing through the area when they were targeted in the drone attack.
3
37
2
77
2,944
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
😡😡
چانسلر اڈیالہ عدالتی سزاء یافتہ مجرم ہونے کی وجہ سے اس وقت کونسلر منتخب ہونے کے لیئے بھی نااہل !
4
3
97
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
A drone reportedly launched by the Houthis toward Makkah was intercepted and destroyed by Saudi air defenses #مكة_المكرمة
3
4
1
11
608
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پہ سخت نوٹس لے لیا ہے۔ مبینہ طور پر فارم 47 کی حکومت اور جنرل عاصم منیر کی ملی بھگت سے عمران خان کو طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں، جو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کی صریحاً دھجیاں اڑانے کے مترادف تھا۔ 16 ستمبر کو اس کیس کی سماعت مقرر تھی، تاہم جنرل عاصم منیر نے مبینہ چالاکی سے کام لیتے ہوئے فیڈرل آئینی کورٹ کے چیف جسٹس امین الدین خان کے ذریعے کیس کو آئینی عدالت میں منتقل کرانے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے آئینی عدالت کے اس اقدام اور حکم عدولی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی سرزنش کی اور کیس منتقل کرنے کی درخواست کو سراسر مسترد کر دیا۔
11
15
1
89
8,588
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
آجکل ایک رپورٹ گردش کر رہی ہے کہ پاکستان نے آئ پی پیز کو 3400کھرب روپیہ بلاوجہ دیا ہے اس سال 2026میں سب جانتے ہیں کہ یہ پاور اسٹیشن زرداری نواز شریف کے ہیں میاں منشاء تو سہولت کار ہیں جیسے ہمیشہ سے لوگ رہے ہیں سوال میرا کچھ عجیب ہے مگر ؟؟؟ اہم ہے وزرات توانائ کا قلم دان عمران خان نے اپنے پاس رکھا بعد ازاں دو کتوں کو دے دیا جناب کنجر عمر ایوب اور دوسرا بے غیرت حماد اظہر ان دونوں نے زرداری مافیا نواز شریف مافیا سے پیسے کھاے اور خان کو ان آئ پی پی پیز کے معاہدے منسوخ نہیں کرنے دئیے ؟؟ کیا ایسا ہی ہے ؟ اگر ایسا نہیں ہے تو کیوں خان نے کاروائ نہیں کی اور انکو معاہدوں کو ختم نہیں کیا حالانکہ یہ معاہدے نوزشریف دور میں ہوے تھے آج قوم ایک غلطی کا خمیازہ بھگت رہی یا عمران خان اسوقت مونو پلیٹ ہوا یا اسے بے خبر رکھا یا اسے اس طرف آنے ہی نہیں دیا وزارت کے علاوہ چار بندے اور تھے جنہوں نے خان سے یہ معاہدے اوجھل رکھے ایک فواد چوہدری۔ دوسرا جیل میں محمود قریشی۔ اکبر اور زلفی بخاری باقی وزارت تو پاکستان کے کتے صدر کی اولاد عمر ایوب کے ہاس اور اسکے بعد پنجابیوں کا دوغلا حناد اظہر جسنے ن لیگ اور زرداری کے ساتھ ملکر قوم کو تباہ کیا 👊👊👊👊👊👊👊🙏🏻 کسی کے پاس اسکا جواب ہے تو بتاۓ خان کیوں اوجھل رہا اس کام سے ؟؟؟
3
2
13
2,624
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
مبارک ہو پاکستانیو اب حصول رزق عین عبادت “نہی” ہے۔ لعنت کس پر بھیجنی ہے۔
9
136
1
343
17,650