جہاں کسی کو 2027 میں نظام حکومت کا نہ پتہ ہووہاں کیسا بریک تھرو؟شہزاد چوہدری
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
وکلا کی عمران خان سے ملاقات۔۔۔عمران مذاکرات کے حامی ۔۔۔لطیف کھوسہ کا دعوی۔۔۔لہجے میں تبدیلی ۔۔۔۔۔کیا کسی بڑے سیاسی بریک تھرو کا عندیہ؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @UsmanArain8
جب گھر کا چولہا ہی نہ چل رہاہوتو باہر اربوں کی سڑک کون دیکھے گا۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
عمران نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا مگر وہ مذاکرات سول حکومت سے نہیں کرنا چاہتے۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
اڈیالہ میں بڑی ملاقات!
کسی بڑے سیاسی بریک تھرو کا عندیہ؟
گیس آتی نہیں ۔ایل پی جی ملتی نہیں!
سرکاری نرخ ہوا میں،حکومتی رٹ کہاں ؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @Razarumi @shazchy09 @zaighamkhan @UsmanArain8
اب سیاست،معیشت سمیت بہت کچھ ری سیٹ کرنا ہوگا۔ضیغم خان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
سیاست،ریاست،معاشرہ کس کس چیز کوری سیٹ کرنا پڑے گا۔شہزاد چوہدری
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
حکمران طبقے کو کچھ بھی ری سیٹ کرنے کی خواہش نہیں،اسٹیٹس کو ہی ان کے مفادمیں ہے۔رضارومی
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
صوبائی وزارتوں کے پانچ ہزار ارب روپے ضائع کرنے سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں۔شہزادچوہدری
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
صوبائی وزارتوں کے پانچ ہزار ارب روپے قرضوں اور عوام کے ٹیکسں کا پیسہ ، سخت احتساب ہونا چاہیے۔رضارومی
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
سیاست کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت۔۔بلاول۔۔ سسٹم ری سیٹ کرنے کی ضرورت۔۔محسن نقوی۔۔۔ پاکستان کو اس وقت پہلے کس "ری سیٹ" کی ضرورت؟
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
15 سال۔۔۔ آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالر۔۔۔ اسی عرصے میں صوبائی معاملات سے متعلق وزارتوں پر 18 سے 20 ارب ڈالر اڑادیے ۔۔۔سنگین غفلت، نااہلی یا چوری۔۔۔ذمہ دار کون؟
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
پندرہ سال میں پانچ ہزار ارب روپے ضائع ہونے کا مطلب ہے کہ روزانہ ایک ارب روپے ضائع ہوتے رہے۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
سسٹم یا سیاست کو ری سیٹ کرنے کی باتیں صرف لفاظیت کا کھیل ہیں۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
سیاست یا سسٹم۔!
ملک کو کس ری سیٹ کی ضرورت؟
15سال۔15ارب ڈالر قرض!
صوبائی امور پر 5000 ارب خرچ!
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @Razarumi @shazchy09 @zaighamkhan @UsmanArain8
مریم نواز، سالک حسین کے الزامات کا ضرورت سے زیادہ سخت ردعمل دے رہی ہیں۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
اتحادی وزیر کے الزامات۔!
وزیراعلیٰ بڑے سیاسی چیلنجز کی زد میں ؟
سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں!!
قبائلی اضلاع ۔ہزاروں بچوں کی تعلیم متاثر!
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @shazchy09 @HassanNisar @zaighamkhan @UsmanArain8
مولانا فضل الرحمان میثاق جمہوریت کرنے کی بات کرتو رہےہیں مگر اس بارے میں ان کا اپنا ماضی ہی مشکوک ہے، عامراحمد خان
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #AskAyesha
@AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
اسلام کا استعمال کاروبار کےلیے، ریاست مال دے تو ٹھیک نہ ملے تو تھوک دو،اب ریاست سے پیسہ نہیں ملےگا، محسن نقوی کا مولانا کو انتباہ۔۔ ریڈ لائن کراس کررہے مولانا۔۔کیا سسٹم نے وارن کردیا ؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #AskAyesha
@AyeshaBakhsh @UsmanArain8
Sign of the times - the steady erosion of religious politics ?
محسن نقوی نظام کے نمائندے ہیں عوام کے نہیں اس لیے ثابت ہوگیا کہ مولاناپر تنقید کہاں سے آرہی ہے ، عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #AskAyesha
@AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8





