Lula is not a political party. I bet you won't even be able to name Lula's party.
And the elections stolen in 2024 were not stolen from Imran Khan, they were stolen from the people of Pakistan.
This is why I hate these assholes. You are so fundamentally wrong on everything.
Replying to @AroojAurangzaib
To PTI fans & trolls: I do condemn the theft of PTI’s mandate & its leader’s imprisonment. But popularity isn’t people-centred politics! Mobilising around a “charismatic leader” differs from building institutions through which people exercise power! My point is about the latter.
AkbaR retweeted
انیق ناجی لکھتے ہیں نواز شریف نے اپنا سب کچھ بڑے سستے داموں بیچ دیا وہ اس لئے بیچا کیونکہ انہیں گڑیا کو وزیر اعظم بنانا تھا عزت سے بھی تو گڑیا وزیراعظم بن سکتی تھی اس کے پاس ابھی وقت تھا تھوڑا انتظار بھی تو کر سکتی تھی خواجہ سعد رفیق نے کہا عصر کے وقت جا کر ہم نے روزہ توڑ دیا ہے ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا 9 فروری کو اپنی شکست مان لیتے اب کیا ملا ہے فیصل واوڈا ان کو ذلیل کر رہے ہیں داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھا رہے ہیں
سہراب برکت
Lol look at this shit.
As their own country burns around them, they ignore all that to hold a solidarity rally with Cuba!
Absolute clowns.
آپ اندازہ کریں کہ ایک سرکاری کنسٹرکشن فرم کے خلاف بیان دینے پر ایک افسر صاحب میڈیا کو کہہ رہا ہے کہ اسمبلی میں ہونے والی گفتگو کو سینسر کردو ۔۔ یہ اپنی کنسٹرکشن فرم کے خلاف بھی کچھ نہیں سن سکتے
میں کئی بار لکھ چکا ہوں اب مسلہ کاروبار اور پیسے کا ہے ۔۔ یہ کارٹل بن چکا ہے
AkbaR retweeted
ایک بریگیڈیئر لیول آفسر نے آج ٹی وی چینلز کو میسج کیا کہ وزیراعلی کوئٹہ سرفراز بگٹی کی گفتگو جو اسمبلی میں ہوئی ہے اس کو ٹی وی پر نا چلایا جائے اس طریقے سے میڈیا مینجمنٹ ہو رہی ہے دنیا بھی ان کے کرتوت دیکھ کر ہنس رہی ہے ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
AkbaR retweeted
فواد چوہدری کے اینگل کی نفی
اگر جنرل باجوہ طالبان کو واپس خیبرپختونخوا بسانے کے حق میں نہیں تھا تو بقول آ پ کے اگر تجویز سراج الدین حقانی کی تھی تو جنرل باجوہ اس تجویز پر عمران خان کو قائل کرنے کی کوشش کیوں کرتے رہے ؟ کیا اپریل کے بعد جنرل فیض کو کور کمانڈر پشاور لگا کر منصوبہ کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا تھا ؟ میں نے جنرل باجوہ سے منافق انسان اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
AkbaR retweeted
کسی کو گرفتار کرنا ایک الگ بات ہے، لیکن کیا گرفتاری کے دوران ان پر جبر کرنا آپ کا حق ہے؟
کیا انہیں ٹھڈے مارنا اور پکڑ کر کھینچنا بھی آپ کا حق ہے؟
یہ کیا طریقہ ہے کہ آپ عمران خان کی گردن اس طرح پکڑتے اور کھینچتے ہیں؟
یا اللہ! یہ کیسے انسان ہیں،
یہ درندے اور وحشی کہاں سے آ گئے ہیں؟
آپ عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟
لوگ ان سے محبت کرتے ہیں، تو کیا آپ اپنے اس رویے سے لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ آپ سے دوستی اور محبت کریں گے؟
کیا وہ آپ پر درود بھیجیں گے یا پھر آپ کے خلاف لکھیں گے اور بولیں گے؟ آپ صرف نفرتیں پال رہے ہیں۔
علماء اور اساتذہ نے ہمیں یہی پڑھایا ہے کہ جو بوؤ گے، وہی کاٹو گے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
They killed a 13 year old child on the streets.
It really boils my blood when someone says "nobody is protesting".
Your regime is literally killing people on the streets. Pakistan is not comparable to India, Serbia, Brazil etc. Their military is not killing people.
AkbaR retweeted
سوات، شانگلہ
تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران عملے کی غفلت کے باعث پل کا ایک حصہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہنسار افراد زخمی ہوگئے
AkbaR retweeted
کچھ صحافی حضرات جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کو عین آئین کے مطابق کہہ رہے ہیں وہ اپنے اُن بزرگوں سے تھوڑا بہتر ہیں کہ جنھوں نے جنرل ضیا الحق کے مارشل لأ کو برملا سپورٹ کرتے ہوئے جیلوں میں پڑے کوڑے کھاتے اپنے صحافی بھائیوں کے پیٹھ میں چُھرا گھونپا تھا اور اپنی الگ تنظیم بنا لی تھی۔
AkbaR retweeted
Just to add further, the moment khan landed in russia, brig shafique, aka ganja shaitaan was calling journalists to condemn this visit of ik, was he acting alone, or on orders from bajwa?
Replying to @fawadchaudhry
Yes, Fawad Jee, I know the reality all too well. And the reality, as I see it, is that Bajwa was a two-faced traitor who mastered the art of playing double games.
Why would he bring such a message to the Prime Minister in the first place? The message was not merely conveyed; it came with a recommendation. The PM was wise enough to consult his cabinet before making a decision.
Similarly, it was this very same two-faced individual who advised the PM to visit Russia, only to turn around and approach the Americans, portraying him as anti-American. If that is not duplicity, what is?
Thankfully, I could see through his double games. And thankfully, there were some who never felt the need to pay court to him or his father-in-law in Pindi.
And please, don’t take any of this personally. You are a politician in Pakistan; I am not, and in all likelihood, I never will be. That is perhaps the fundamental difference between our perspectives….
AkbaR retweeted
Replying to @fawadchaudhry
Yes, Fawad Jee, I know the reality all too well. And the reality, as I see it, is that Bajwa was a two-faced traitor who mastered the art of playing double games.
Why would he bring such a message to the Prime Minister in the first place? The message was not merely conveyed; it came with a recommendation. The PM was wise enough to consult his cabinet before making a decision.
Similarly, it was this very same two-faced individual who advised the PM to visit Russia, only to turn around and approach the Americans, portraying him as anti-American. If that is not duplicity, what is?
Thankfully, I could see through his double games. And thankfully, there were some who never felt the need to pay court to him or his father-in-law in Pindi.
And please, don’t take any of this personally. You are a politician in Pakistan; I am not, and in all likelihood, I never will be. That is perhaps the fundamental difference between our perspectives….
AkbaR retweeted
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا
AkbaR retweeted
آپ نے تیرہ کروڑ دے کر چھ ارب روپے کی زمین لیہ میں خریدی۔۔۔اس میں کیا حقیقت ہے؟ صحافی کا سوال
یہ زمین ہم نے تب خریدہ تھی جب پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت تھی،احد خان
یہ مئی اور جون 2022 میں خریدی گئی،خان صاحب کی حکومت ختم ہوگئی تھی،احد خان
انہوں نے ایف آئی آر 30 فروری کاٹی،فروری میں تیس دن ہوتے ہیں،احد خان
پھر الزام لگایا گیاکہ سرکاری زمین ہے وہ سرکاری زمین بھی نہیں نکلی،احد خان
انہوں نے انتقال اکتوبر 2021 کا بیک ڈیٹ میں کیا جو بدنیتی ہے،احد خان
ہمارا ای شٹام مئی اور جون کا ہے،احد خان
کیس خان صاحب کو پھنسانے کےلئے بدنیتی پر کیا گیا،احد خان
کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہاکہ انتقال پہلے کروالیا جائے اور ادائیگی چھ ماہ بعد کی جائے یہ ممکن ہے،احد خان
جس نے بیچی ہے اس نے بھی بیان دیا اور خریدنے والے نے بھی ،احد خان
صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،احد خان
AkbaR retweeted
Replying to @azaadfactcheck @DropSiteNews
If you’re going to pretend fact-check, at least provide evidence, as I did. Our reporting is grounded in witness testimony, visual evidence, documentary records and Pakistan’s own Constitution. You’ve offered nothing to substantiate your claims. Propaganda isn’t fact-checking.
AkbaR retweeted
🚨ہمیں آپ کے رویے سے خطرہ ہے، عمران خان آپ کی تحویل میں ہیں، اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو "صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور تمام مقتدر حلقے ( ملٹری اسٹیبلشمنٹ ) وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے،
علامہ راجہ ناصر عباس
AkbaR retweeted
“Lula’s win in Brazil” literally your opening words. Is Lula a political party?
Half of you “pro-democracy but only abroad” crowd probably couldn’t name the party Lula represents if your lives depended on it.
But also we decide what's popularity and what's people centered.
Replying to @AroojAurangzaib
To PTI fans & trolls: I do condemn the theft of PTI’s mandate & its leader’s imprisonment. But popularity isn’t people-centred politics! Mobilising around a “charismatic leader” differs from building institutions through which people exercise power! My point is about the latter.
AkbaR retweeted
🚨🚨🚨CM بلوچستان نے اسمبلی میں FWO کی شان میں گستاخی کر دی‼️
ساتھ ہی ISPR کے ایک بریگیڈیئر کا حکم آ گیا سارے میڈیا کو 🔥🔥
ویسے کہا کیا وہ بچے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے لیکن آج کسی چینل پہ نہیں چلے گا
بلوچستان میںFWO کے ساتھ کام کاتجربہ اچھا نہیں رہا میرے علاقے میں بنائی گئی سٹرکوں کی حالت خراب ہوئی ہے
وزیز اعلیٰ بلوچستان کا اسمبلی اجلاس سے خطاب
#DailyQudrat #SarfarazBugti #FWO #BalochistanAssembly






















