Aamer Abdullah (@AamerAbdullah) profile picture

Member (For Education) Advisory Council of the Governor Khyber Pakhtunkhwa

Joined April 2009
Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)Photo by Aamer Abdullah (@AamerAbdullah)
خیبر کی بیٹی نے طلبا و طالبات کے لیے لیپ ٹاپ کے بارے میں سوال کیا۔
3
6
34
1,535
ریمیکا رام وہ ذہین اور بہادر بچی ہے جس نے نہ صرف کینسر سے لڑائی جیتی بلکہ میٹرک میں اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بیماری کی وجہ سے ایک بازو کی قربانی دینی پڑی لیکن ہمت کا یہ عالم ہے کہ خود اپنے والد کو لے کر آج میرے دفتر آئیں اور آگے پڑھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ایک اچھے کالج میں اسے داخلہ اور کچھ سکالرشپ پہلے ہی مل چکا ہے۔ باقی ہم انشااللہ سرکاری وسائل سے پورا کریں گے۔
17
12
2
80
2,764
ہراسانی کے خاتمے کے لیے قانون اور سپریم کورٹ کے احکام کو من و عن نافذ کرنے کے بارے میں صوبے کے تعلیم کے ذمہ داران اور تمام تعلیمی اداروں کو پالیسی ہدایات بھیج دی گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے مدد کی دعا ہے۔
6
9
1
44
1,375
ڈی ایس پی عمران الدین شہید اپنے سارے کیرئر میں دین اور پاکستان کے دشمنوں سے لڑتے رہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجون
16
27
2
160
1,671
انسان کو دوسروں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے، بالخصوص کسی پر الزام لگاتے یا کسی کی برائی پھیلاتے وقت، آخرت میں اپنی جواب دہی کو یاد رکھنا چاہیے۔ یہ محض ایک مذہبی نصیحت نہیں بلکہ ہمارے اجتماعی رویوں کی اصلاح کا ایک بنیادی اصول ہے۔ jang.com.pk/news/1625554
1
3
18
670
Thank YOU for bringing it up.
Replying to @AamerAbdullah
Thanks a lot sir for taking actions on Gps BAMI BANDA Emis 16253 district KARAK.
4
16
1,025
سوشل میڈیا سے سامنے آنے والے ویڈیوز کی روشنی میں کارروائی آج شروع ہوئی ۔ ابتدائی رپورٹس موصول ہونی شروع ہو گئی ہیں۔ الحمدللہ ۔ محکمہ تعلیم کی ٹیم کو سلام ہے جس نے آج چھٹی کے دن بھی مسلسل کام سے اسے ممکن بنایا۔ جن لوگوں سکولوں کی شکستہ عمارتوں نے یہ ویڈیوز ریکارڈ کرکے ہمیں پہنچائیں ان کا شکریہ۔ آپ نے اپنی اہم سماجی ذمہ داری انجام دی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق دے۔ @SamarHBilour
20
18
9
78
19,278
یہ پہلا مرحلہ ہے۔ انشااللہ
20
14
5
102
3,341
Referred for assessment
Replying to @AamerAbdullah
Sir Noted, At GPS Bami Banda UC Gurguri District Karak
6
5
28
1,664
Sent to relevant people for assessment
اگر سکولوں کے حالت زار ٹھیک کرنا ہے تو برائے کرم اس سکول پر بھی توجّہ دینا چاہئے کل یہ سکول بھی منہدم ہوسکتا ہے @fkkundi @SamarHBilour @akamran111 @MeFaheem @farzanaalispark @dcnowshera Government higher Secondary School Hisartang Nowshera
1
1
18
764
Government has already ordered two separate surveys of ALL schools of the province. Data received will be used to take corrective measures. Lacunas in laws and rules related to regulatory bodies are being examined and will be dealt with inshaAllah. Processes, tools and methods are also under review. Current private school regulator has neither the legal mandate to review school buildings for structural safety, nor the technical expertise to do it. They have a staff of 60 people for more than 12000 private schools. Building control is the domain of LUBCA (Land Use and Building Control Authority) who have inspectors for this purpose. We are reviewing statutes related to these authorities and more.
Replying to @AamerAbdullah
Aamer Bhai, the question is that where is government agencies/deptts own data about it? Where are regulatory bodies and where is monitoring & evaluation in the system?
6
8
1
23
1,782
ثمر ہارون بلور صاحبہ کی اس پبلک اپیل پر عوام کے تعاون کی ضرورت ہے ۔
ثمر ہارون بلور، ممبر ایڈوائزری کونسل برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا، صوبے میں سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی اور معائنے کے لیے عوامی تعاون کی اپیل کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر رہی ہیں۔
5
4
32
1,605
“ کہ یہ بچے ہیں ان کو جلد سو جانے کی عادت ہے “
5
7
25
1,157
سب کا سروے ہوگا انشااللہ
Replying to @AamerAbdullah
برائے مھربانی تمام نجی سکولوں کے عمارتوں کا جانچ پڑتال کر لے۔ پچاس پرسنٹ سے زیادہ سکولوں کے عمارتیں ناقابل استعمال ہے۔ جہاں پر کوئی مویشی بھی نہیں رکھتے وہاں پر پرائیویٹ سکول کھول لیتے ہیں۔
1
8
407
اس سکول میں کلاسز کو فی الفور معطل کرنے کی ہدایت دے دی ہے اور زیر تعلیم بچوں کو نزدیکی دیگر سکولوں میں ایڈجسٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے تاکہ ان کی تعلیم کا حرج نہ ہو۔ سکول کی عمارت کا ٹیکنیکل سروے ہوگا انشااللہ ۔ آپ کا شکریہ کہ اس معاملے کو سامنے لائے۔
یہ مین پشاور شہر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول بوائز ڈھیری باغبانان کی مخدوش عمارت کا حال ہے پیچلے دس سالو سے ہم محکمہ تعلیم ایم این اے ایم پی اے کو درخواست کر رہے کہ اس عمارت کو ٹھیک کیا جائے ورنہ خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش ا سکتا ہےجیسے آج دیر کالونی میں پیش آیا پر کوئی سنوائی نہیں ہوئی ہماری گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس عمارت کو ٹھیک کیا جائے یا دوبارہ بنایا جائے اور بچو کے لیے محفوظ بنایا جائے پہلے اس اسکول میں طلبا کی تعداد 500 سے اوپر تھی آج 70 طلبا ہے ٹوٹل کیوں کہ اس مخدوش عمارت کی وجہ سے والدین نے اپنے بچے یہاں سے نکال دیے ہے آج بھی 2 2 کلاسز کی طلبا ایک کلاس میں بیٹھتے ہیں کیوں کہ باقی کلاسز میں بیٹھنا خطرہ سے خالی نہیں ہے
1
3
1
13
829
حکومتِ خیبر پختونخوا
محکمۂ انتظامِ انسانی وسائل پشاور، مورخہ 15 اکتوبر 2026 نوٹیفکیشن نمبر SO(S-I)HRM&AD/9-88/2026۔ چیف سیکرٹری، خیبر پختونخوا، 15 اکتوبر 2026 کو الخیر ایجوکیشن سسٹم، ڈیر کالونی، پشاور میں کلاس روم کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کی، جس کے نتیجے میں طلبہ/اساتذہ کی جانیں ضائع ہوئیں اور وہ زخمی ہوئے، تحقیقات کے لیے درج ذیل حقائق جانچ کمیٹی تشکیل دیتے ہیں: 1جناب زبیر احمد، سیکرٹری، محکمۂ ٹرانسپورٹ — چیئرپرسن 2انجینئر جمشید علی خان، چیف انجینئر، محکمۂ مواصلات و تعمیرات (C&W) — رکن شرائطِ کار (ToRs) کمیٹی: 1کلاس روم کی چھت گرنے کے اسباب و حالات کی تفصیلی تحقیق کرے گی اور واقعات کی ترتیب متعین کرے گی۔ 2عمارت کی ساختی حالت، تعمیر کے معیار، دیکھ بھال کی تاریخ اور عمارتوں کی حفاظت کے متعلقہ تقاضوں پر عمل درآمد کا جائزہ لے گی۔ 3چھت گرنے کی وجوہات کا تعین کرے گی اور افراد، اسکول انتظامیہ یا متعلقہ ریگولیٹری اداروں کی جانب سے کسی بھی غفلت، کوتاہی یا ذمہ داری کی نشاندہی کرے گی۔ 4اسکول کی عمارت کی ساختی حفاظت کو یقینی بنانے میں متعلقہ محکموں اور ریگولیٹری اداروں کے کردار کا جائزہ لے گی۔ 5ذمہ دار پائے جانے والوں کے خلاف مناسب کارروائی کی سفارش کرے گی۔ 6ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی احتیاطی تدابیر کی سفارش کرے گی، جن میں سرکاری اور نجی اسکولوں کے ساختی حفاظتی معائنے کے انتظامات شامل ہیں۔ کمیٹی ضرورت سمجھے تو کسی بھی تکنیکی ماہر، بشمول اسٹرکچرل انجینئر، کو شاملِ مشاورت (co-opt) کر سکتی ہے، اور اپنی رپورٹ 7 دن کے اندر چیف سیکرٹری کو پیش کرے گی۔
3
5
7
494
An astonishing admission by the entity’s spokesman of harbouring terrorist facilities “Mujahid said that if Pakistan claims it is targeting the TTP in Afghanistan, “then why were the group’s facilities not targeted in the latest attacks?”
Islamic Emirate spokesman Zabihullah Mujahid said at a gathering at a religious school in Kandahar that the Islamic Emirate does not support the opponents of any country. Mujahid said that if Pakistan claims it is targeting the TTP in Afghanistan, “then why were the group’s facilities not targeted in the latest attacks?” He added that the Islamic Emirate would respond appropriately to what he described as the Pakistani military’s “bullying.” According to Mujahid, Pakistan is carrying out attacks on Afghanistan in an attempt to withdraw from the Mecca agreement with Saudi Arabia and Türkiye by portraying itself as being at war with Afghanistan. He further said that Pakistan is using the attacks to divert public attention from its domestic problems. #TOLOnews_English
2
3
738
مجھے خیبر پختونخواہ پولیس کے ایک ایک جوان پر فخر ہے۔ ایک ایک جوان سپاہی افسر سب دہشت گردوں کے خلاف شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ خدا ان سب کا ناصر ہو۔ سلام خیبر پختونخواہ پولیس !
مجھے خیبر پختونخواہ پولیس کے ایک ایک جوان پر فخر ہے۔ ایک ایک جوان سپاہی افسر سب دہشت گردوں کے خلاف شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ خدا ان سب کا ناصر ہو۔ سلام خیبر پختونخواہ پولیس !
8
558
پٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر اس جگہ پہنچ چکی ہیں جہاں حکومت کو دوبارہ ایندھن بچانے کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ دفاتر اور سکولوں میں دو دن گھر سے کام، مارکیٹوں اور بازاروں کے اوقات کار میں تبدیلی اور سپیڈ لمٹ میں کمی کرنی چاہیے۔
1
5
483
سعودی عرب میں مشرق-مغرب تیل پائپ لائن پر حملہ اور باب المندب کی بندش سے پاکستان کو تیل کی ترسیل میں مزید رکاوٹیں آئیں گی ۔ مہنگا تیل اپنی جگہ ایک مسئلہ ہے لیکن ترسیل میں رکاوٹ تو پاکستان کے لیے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔
1
1
4
517