Adil Abbasi (@Adil_369) header
Adil Abbasi (@Adil_369) profile picture

proud to be A Journalist Reporter @Dailykhabrain Islamabad

Joined January 2022
Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)
بھمبر، آزاد کشمیر سے ایک متاثرہ خاندان کی فریاد! شہزاد اسلم ولد محمد اسلم، تحصیل و ضلع بھمبر کا رہائشی، 2021 سے ایک مقدمے میں مطلوب ہے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ سعودی عرب فرار ہو گیا تھا، اب اطلاع ہے کہ وہ واپس پاکستان آ چکا ہے۔
1
1
71
خاندان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر سے درخواست کی ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، اور خاندان کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ #AzadKashmir #Bhimber #Justice #AJKPolice
15
عوام راج تحریک 2029 میں پارلیمان کے اندر ہوگئی اقرار الحسن عمران خان کی رہائی مقدم ہے عمران خان بہت جلد اپنے کارکنان کے درمیان ہوں گے میری یہ خواہش ہے عمران خان جلد رہا ہوں سربراہ عوام راج تحریک اقرار الحسن کا عمران خان سے متعلق میرے سوال پر جواب @iqrarulhassan @Tauheedtaunsvi
1
13
1
31
1,605
حکومت کو پی ٹی آئی کی نظر لگ گئی 🔥
37
مریم نواز صاحبہ ویلکم ٹو پنڈی اپنا ایک آفس راولپنڈی میں بنا لیں اور روز آیا کریں یقین جانیئے اس طرح کی صفائی ہم۔پنڈی والوں کو اپنے شہر میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو مل رہی ہے آپ کے آنے کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر پنڈی کو سجا دیا گیا @MaryamNSharif
29
محسن نقوی 🔥 صبح لاہور میں چوہدری شجاعت سے ملاقات شام کو اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور اس وقت پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کے ساتھ پریس کانفرنس بقول شہباز شریف کے محسن سپیڈ نے شہباز سپیڈ کو پیچھے چھوڑ دیا @highlight
31
پہاڑوں کا اصل بادشاہ: مارخور 👑🐐 بلند و بالا چٹانوں پر خوفناک چھلانگیں اور کمال کا توازن… جہاں انسان کا سانس رُک جائے، وہاں مارخور راج کرتا ہے🔥⛰️
117
396
19
2,615
589,771
مولانا فضل الرحمان کے خلاف علماء بھی میدان میں کود پڑے کوئٹہ پریس کلب میں علماء کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کسی سیاسی جماعت کی سیاست کا حصہ مدارس کے بچوں کو نہیں بننے دیں گئے علماء کا اعلان
1
36
ایسے ایک سوال ہو رہا ہے کہ بلاول بھٹو کے خلاف وہ سب کیوں نہیں ہو رہا جو باقی سب کے خلاف ہوتا تو بات بڑی سادہ ہے بلاول صاحب کے اپنے بیانات کافی ہیں کاؤنٹر کرنے کیلئے کل سے سوشل میڈیا صارفین وہی شئیر کئے جا رہے خیر حالات بدل جاتے ہیں
27
ترمیم لائی پاس کروائی الحمدللہ کہا اور پھر آج سال بعد جبری ترمیم کہہ گئے واہ
1
72
🔥😂
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جس نظام کیخلاف آج طویل پریس کانفرنس کی ہے اسی نظام کے تحت آئے ان کے گورنر نے پشاور میں آج تھری ایم پی او کے آرڈرز کے تحت پشاور ہائیکورٹ سے تین پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کرلیا ہے
1
41
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی ۔۔۔۔۔
26 نومبر 26/ 27 ویں ترامیم عمران خان ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کی اسیری پختونخوا میں گورنر راج اور مولانا کے خاندان کی کردار کشی سمیت یہ سب کچھ ہوتے رہے لیکن بلاول کو آمرانہ اقدامات اس وقت دکھائی دیئے جب سندھ کی تقسیم اور ووٹ ھاتھ سے نکلنے کا معاملہ آیا
39
لطیف کھوسہ ویسے بھی شی میل ہیں ملاقات سے کوئی فرق نہیں پڑتا عمران خان لطیف کھوسہ کی ملاقات سے متعلق میرے سوال پر عابد شیر علی کا موقف @AbidSherAli
1
1
162
دو گھنٹے کی ملاقات ختم
30
وزارت مواصلات میں غیر قانونی بھرتیاں نیب راولپنڈی کا مفتی اسد محمود کو تیسرا نوٹس جاری زاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب جمع کروانے کی ہدایت
1
54
پولیس ڈیپارٹمنٹ میں روایتی اور فرسودہ طریقوں سے ہٹ کر انصاف کا پرچم بلند کرنے والے ڈی ایس پی جام محمد محسن انڑ صاحب نے اپنی بے مثال ایمانداری اور فرض شناسی سے محکمہ پولیس کا وقار بحال کر دیا @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
2
1
1
69
اس دیانت دارانہ اور عادلانہ تحقیقات کے نتیجے میں ڈیڑھ سال سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہنے والا ایک بے گناہ شہری تمام الزامات سے باعزت بری ہو گیا۔ اور جو لوگ خود کو قانون کے محافظ کہتے تھے، دراصل وہی بے گناہ لوگوں کے لیے شکاری بنے ہوئے تھے—مگر محسن انڑ سرخرو ہوا
10
منشیات کے ایک جھوٹے اور فرمائشی مقدمے (19 کلو چرس برآمدگی) کی غیر جانبدارانہ اور گہری انکوائری کی، جس کے نتیجے میں یہ سنگین مقدمہ سرے سے من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ثابت ہوا۔ تحقیقات میں وردی اور عہدے کا ناجائز استعمال اور قانون کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کا میرٹ پر تعین
27
آج پمز ہسپتال میں زیرِ علاج سینئر صحافی محمد اسلم کھوکھر صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت و علاج معالجے کے حوالے سے معالجین سے تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پر انہیں ملازمت کی فراہمی کا لیٹر بھی حوالے کیا۔ صحافی برادری کے مسائل اور مشکلات میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ محمد اسلم کھوکھر صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
91
180
80
508
103,515