Pinned Tweet
پنجاب میں غریب ججوں کو 2،3 لاکھ روپے میں گاڑیاں دینے کی سکیم کا چیف جسٹس صاحبہ نے آغاز کردیا ہے
عام عوام کو ہونڈا 125 اب 2 لاکھ میں نہیں ملتا لیکن ججوں کو 2 لاکھ میں گاڑی ملے گی
یہ ملک اشرافیہ کیلیے بنا تھا عام لوگ جاۓ بھاڑ میں 😔
عاصم مہر 🇵🇰 retweeted
دنیا کا بیوقوف ترین انسان دیکھنا ھو تو اس بندے کو دیکھ سن لیں شاید ھی اس پائے کا کوئی یاوا اور آپکو مل سکے یہ دنیا میں اکیلی پروڈکشن ھے شوکت خانم کی
ابھی صرف15 ٹوٹے جمع کیے ھیں
ٹھٹھہ جسکی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے جو سندھ کا دارلحکومت رہا اس ٹھٹھہ کو PPP نے 2013 میں دو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے سجاول کو علیحدہ کردیا
اگر اس تاریخی شہر کو تقسیم کیا جاسکتا ہے تو سندھ کو کیوں تقسیم نہیں کیا جاسکتا ؟؟؟؟؟؟؟
پی پی والوکیا اس تقسیم سے ٹھٹھہ کی تہزیب ختم ہوگئی ہے؟
راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ ، گورنر سردار سلیم کی نظر پنڈی صوبے پہ ہے گیلانیوں کی نظر جنوبی پنجاب صوبے پہ ہے
اور اندرون سندھ میں موجود بہت سے سرداروں کی نظر نئے صوبوں پہ ہے
اس لیے یہ لڑائی زرداری فیملی اور چند وڈیروں تک رہ جاۓ گی باقی سب انکی چھترول دیکھیں گے 😂
بلاول نے جس خون خرابے کا زکر کیا ہے یہ بات لکھ کے رکھ لو جس دن نمبر گیم پوری ہوگئی اس دن صوبے بن جانے ہیں
کراچی اور حیدرآباد شہری آبادی والے شہر ہیں یہ تو PPP سے جان چھڑانا چاہتے ہیں
اندرون سندھ سے بھی کسی نے نہیں نکلنا مطلب کہ پتہ بھی نہیں ہلنا
بلاول کے ابے کو بھی یہ پتا ہے
اربوں کا خرچہ کرکے اگر بلدیاتی الیکشن کروانے ہی ہیں تو کم از کم بلدیاتی نظام ہی مضبوط اور بااختیار دے دو
بیوروکریسی سے اس غریب قوم کی جان چھڑوا دو
یہ قوم آپکا یہ کام ہمیشہ یاد رکھے گی کہ نون لیگ کا دیا مضبوط نظام ہے
مئیر اور ضلع،تصیل چئیرمین کا الیکشن ڈائریکٹ ہونا چاہیے
پیپلز پارٹی کی پنجاب پختونخواہ اور بلوچستان کی قیادت کو فوری طور پہ نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے حق میں اپنا موقف دینا چاہیے
ورنہ سندھ قیادت کی بادشاہت بچاتے بچاتے یہ سب اپنی سیاست ختم کرلینگے
اب PPP کے برے دن شروع ہونے جارہے ہیں
جس نظام سے تم آج تک مستفید ہورہے ہو اس کے خلاف بات کرنے سے پہلے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے تھا
صدر ، چئیرمین سینٹ ، ڈپٹی سپیکر ، 2 گورنر ، گلگت حکومت اس نظام کے چاٹ کے حاصل کیے گئے
تحریک انصاف سے چھینی گئی مخصوص سیٹیں آج بھی PPP کے پاس ہیں
اور باتیں سنے اس لنڈے کے انقلابی کی ✋
آج کی انقلابی تقریر کے بعد کیا بلاول بھٹو خواتین کی مخصوص سیٹیں چھوڑے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس سے ہی اسکی غیرت کا پتا چل جاۓ گا
بلاول بھٹو کو بوہتا انقلابی بننے سے پہلے اپنے باپ کا استعفی دلانا چاہیے
سارے عہدے چھوڑنے چاہیے
گورنر راج کے گورنر کو استعفی دہنے کا کہنا چاہءے
سسٹم سے لپٹ کے سسٹم کے خلاف بات کرنا مردہ گوشت کھانے کے مترادف ہے
اور پھر ملک احمد خان نے مریم نواز سے ملاقات کرکے پارٹی سے اپنی وفاداری ثابت کرکے سب یوتھیوں اور سازشیوں کے ارمانوں پہ پانی پھیر دیا ہے
ویلڈن @MalikMAhmadKhan لیڈر
جیسے پی بلاول نے پریس کانفرنس میں اپنا اور پارٹی کا موقف دیا یہ بات واضح ہے اب PPP کا پتہ کٹ چکا ہے
نون لیگ نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہووے فوری ریفرنڈم اور صوبوں کے حق میں بیان دے کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلق مزید مضبوط کرلیا ہے
کونسی چال کب چلنی ہے جو سیکھ جاتا ہے وہ جیت جاتا ہے
پیپلزپارٹی کیلیے کراچی کا سندھ سے علیحدہ ہونا بھٹو کو پھانسی لگانے سے بڑا حادثہ ہے
بھٹو کی قبر کے نام پہ ووٹ لینے والی پارٹی کراچی کو بری طرح سے نوچ رپی ہے جب کراچی نا رہا تو یہ ساری لیڈرشپ بھوکی مرجاۓ گی
اس لیے کراچی بچانے کے لیے آخری حد تک جاۓ گی
پیپلزپارٹی کو مسئلہ پنجاب سے ہے ڈیم اور نہریں کہیں اور بنے تو کوئی ایشو نہیں
کالا باغ ڈیم پنجاب میں بن رہا بس تکلیف یہ ہے
نہریں جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے بننے لگی تو روک دیا
پنجابی اس جماعت کو کبھی بھی ووٹ نا دیں
پیپلزپارٹی قومی جماعت نہیں ہے یہ صوبائی جماعت ہے
ملک دوٹکڑے انکی ضد کی وجہ سے ہوا
توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے والا کالا باغ ڈیم منصوبہ اسی جماعت کی ضد کی نظر ہوگیا
بنجر علاقوں کو سیراب کرنے والا نہری منصوبہ بھی اسکی ضد کی نظر
اب نئے صوبوں کو ضد کی نظر کیا جارہا
جو ریپ ایکٹ بن رہا ہے اس میں یہ شق شامل کی جاۓ اگر باہمی رضا مندی ثابت ہو تو دونوں کو برابر سزا دی جاۓ گی
ریپ کو عورتیں غلط مقصد کے لیے استعمال کررہی ہیں باہمی رضامندی سے زنا کر کے بعد میں مرد سے پیسوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے اگر نا دے سکے تو اس کے خلاف درخواست دے دی جاتی
پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے ریپ ایکٹ بننے جارہا ہے
میرا اسلام کہتا ہے غیر محرم عورت اور مرد اگر باہمی رضامندی سے زنا کرتے ہیں تو دونوں کو برابر سزا دی جاۓ
کیا اس میں یہ شق شامل کی جاۓ گی ؟؟؟؟
کیا جھوٹا الزام لگانے پہ عورت کو پھانسی دینے کی شق شامل کی جاۓ گی ؟؟؟؟
1
2
284
پنجاب میں مریم نواز نے گورننس کا نظام اتنا بہتر کردیا ہے کہ غریب کی چیز سرکاری ریٹ سے ایک روپیہ بھی مہنگی فروخت نہیں ہوسکتی
جبکہ وڈیرہ شاہی کی 300 روپے سرکاری ریٹ والی گیس 600 کی کلو فروخت ہورہی ہے 4500 روپے کلو والی یوریا کھاد 5 ہزار کی فروخت ہورہی ہے
@MaryamNSharif
ملک کو سب سے زیادہ نقصان 18 ویں آئینی ترمیم نے پہنچایا ہے
اس ترمیم کا کوئی ایک فائدہ بھی نہیں ہوا بلدیاتی نظام کو تباہ کردیا بادشاہت قائم کردی
لوٹ مار کا راستہ صاف کیا گیا
جب تک اس ترمیم سے جان نہیں چھڑائی جاتی تب تک نظام ٹھیک نہیں ہوسکتا

