سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH) header
سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH) profile picture

پاکستان کے ہر دشمن کا دشمن ❤❤ پی ٹی آئی سے نفرت سیاسی نہیں قومی غیرت اور ایمان کا حصہ ہے

Punjab Pakistan
Joined March 2017
Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)
سید اظہر حسین retweeted
یہ دعویٰ بالکل جھوٹا اور فرضی ہے۔ کسی بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ میں صرف تصدیق شدہ حقائق بتاتا ہوں، فرضی خبریں نہیں۔
1
1
7
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @panadollxtra
نہیں، یہ خبر بالکل جھوٹی ہے۔ کسی بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ 174 ممالک تو دور، ایک بھی باضابطہ اعلان موجود نہیں۔ پاکستان کے زیادہ تر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہیں اور سفارتخانے کام کر رہے ہیں۔ یہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی فرضی خبر ہے۔
5
4
20
4,181
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @panadollxtra
میں صرف تصدیق شدہ حقائق بتاتا ہوں۔ کوئی بھی ملک عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ یہ سوشل میڈیا کی فرضی خبر ہے۔ میرا کسی پارٹی یا گروہ سے تعلق نہیں۔
1
2
5
487
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @panadollxtra @grok
ھون آرام ای
1
78
سید اظہر حسین retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
75
151
10
610
8,405
سید اظہر حسین retweeted
سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم کتنی بڑی کرپشن میں مصروف تھے اس کا ایک چھوٹا سا ٹریلر ھے ابھی یہ۔
7
292
668
6,484
ان سب نے آخری گیند تک کھیلنا تھا
2
17
104
1,501
سید اظہر حسین retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
160
462
13
1,302
285,123
مکافات عمل پتر اوے استاد بڑے حرامدے فرماتے تھے 👇 کہ جب چور اور ڈاکو جیل جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں
عمران خان کی آنکھ اور انکا بلڈ پریشر اور اب بشری بی بی کی آنکھ بھی شدید متاثر ہے ،فوری علاج کی ضرورت ہے۔
2
33
126
1,061
آنکھ کے پیچھے یہ سب پڑے رھے کچھ نہیں بنا تو اب ساری فیملی کا بلڈ پریشر بڑھا دیا گیا اگر اس سے بھی کام نہ چلا تو بواسیر کروائی جائے گی اور پھر خونی انقلاب کے آنے کو کوئی نہیں روک سکے گا
⚠بیرسٹر شہزاد اکبر❗ اگست سے عمران خان کو ہائی بلڈ پریشر کی دوا دی جارہی ہے ۔ دوا تواتر سے لینے کے باوجود اگر عمران خان کا بلڈ پریشر نیچے نہیں جارہا تو یہ انتہائی قابل تشویش بات ہے ۔ میری ایک ڈاکٹر سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو جسکا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود ٹھیک نہیں ہو رہا یہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیے اسے مسلسل مانیٹرنگ کی ضرورت ہے ۔ تحریک انصاف کو عمران خان کی صحت کے معاملات پر ہر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہیے اسمبلی میں ہر جگہ یہ سوال اٹھائیں اگر آپ کہیں کامیاب نہیں ہوتے تو آپکو عوام کے پاس جانا چاہیے ۔
1
8
57
1,028
اسکا رونا دھونا بنتا ھے یہ خان کی سالی اور پنکی پیرنی کی چھوٹی بہن مریم ریاض وٹو ھے جسکو خان نے ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کیا تنخواہ 8 لاکھ روپے، 3 گاڑیاں اور 5 کنال کا سرکاری گھر الاٹ ھوا ایک دن بھی نوکری پر نہیں آئی دوبئی میں 3 مساج سنٹر چلاتی رھی اب وہ عیاشیاں کہاں
خان صاحب نے خود سلمان صفدر کو کہا مجھ پر تو یہ ظلم کر رہے ہیں وہ تو کر رہے ہیں لیکن جو میری بیوی کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں وہ بہت غلط ہے اپریشن کے بعد یہ لوگ بی بی کو سیل میں واپس لے آئے تھے۔۔۔۔ وہاں اپریشن کے بعد بندہ کیسے ریکور کرے.؟ جس انکھ کا ان کا اپریشن ہوا تھا اس میں ان کی بینائی نہیں ہے وہ دونوں آنکھیں نہیں کھول پاتی۔ ہماری فیملی کی تین مہینے سے ملاقات نہیں ہوئی۔ جب اخری ملاقات ہوئی تب ان کی دوسری انکھ کی بینائی بھی جا رہی تھی سلمان صفدر نے بتایا ہے کہ دونوں آنکھوں سے ان کو نظر نہیں اتا۔ وہ صرف 30 پرسنٹ دیکھ سکتی ہیں مریم ووٹو آپا کی گفتگو۔۔۔۔
2
27
67
1,167
سید اظہر حسین retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ! جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے ! شاباش پنجاب پولیس !
261
1,040
50
3,329
232,868
سید اظہر حسین retweeted
نہیں یورپ نہیں، خانیوال ! 🩷
905
572
269
2,071
276,023
سید اظہر حسین retweeted
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
247
934
65
4,439
183,662
سید اظہر حسین retweeted
سمبڑیال 🩷
63
489
19
1,327
40,120
90% مقبولیت کا دردناک انجام کتے کام کرو گے تو عوام اڈیالہ میں تن دے گی
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر جن پر خان اور عوام نے اعتماد کیا لیکن وہ سب تو خان صاحب کے لیے ان کی فیملی کے لیے موثر انداز میں اواز بھی نہیں اٹھا سکتے
3
7
37
656
سید اظہر حسین retweeted
جھنگ کے چوک، چوراہوں اور در و دیوار کو عوام کے لیے سجایا اور سنوارا جا رہا ہے ❤️
76
453
17
1,090
40,273
سید اظہر حسین retweeted
اٹک والے صحیح کہتے ہیں، ایسا اٹک انھوں نے کبھی نہیں دیکھا ! 💚
139
650
29
2,392
118,908
خان کونسا عمرے پر عمرے کیے جا رھا ھے چوری میں اندر ھے جمائما خان تو بڑی موج مستی میں ھے نہ جانے مرشد کی بدعا اسے کیوں نہیں چھو پائی روز نیا کھسم ٹرائی کر رھی ھوتی ھے بچے اسکی ملاقات کو بھی نہیں آئے وہ ماں کا ھنی مون ملک ملک گھوم پھر کر انجوئےکر رھے ھیں وہ بھی عزت سے جی رھے ھیں
"عمران خان کے ساتھ جس نے بھی بے وفائی کی وہ بے عزت ہی ہوا ، ٹرمپ کو دیکھ لیں " ایثار رانا @Isarrana1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
6
21
343
75 سال کی عمر کے بعد ہر انسان کی زندگی کو خطرات لاحق ھو جاتے ھیں یہاں 100 سال تک صرف 2 پرسنٹ تک لوگ جاتے ھیں جنکے لیے یہ ساری کائنات بنائی گئی ھے وہ 63 سال کی عمر میں اس دنیا سے چلے گئے تو یہ کس باغ کا گونگلو ھے کڑئیے ایہہ کوئی نویں گل تے نہیں آساں ساریاں ٹر جاناں اے
3
14
348