
Head of Social Media @IJTJamCampus / team Member SM @SindhJamiat / member of @JamiatPK / Student of BBA from SINDH UNIVERSITY Jamshoro
KANDIARO
Joined October 2017
- Tweets615
- Following212
- Followers59
- Likes43
حیدراباد کے نوجوانوں کی واحد اُمید
حیدراباد یوتھ کنونشن ⚖️⚖️
14 اگست ، بروز پیر
شام 7:30 بجے بمقام اسٹیشن روڈ
خصوصی خطاب سراج الحق صاحب
يكم محرم الحرام اسلامی سال کا آغاز
اُس جانباز انسان کی شہادت سے ہوتا ہے جو 2 2 لاکھ ایکڑ زمین پر تنہا حکومت کرتا تھا
جو اپنے دور میں راتوں کو اٹھ کر لوگوں کی خبر گیری کرتا تھا
جس کی قدموں کی آہٹ سن کر شیطان میلوں بھاگ جاتا تھا
جو حکمران ہونے کے باوجود بھی سوکھی روٹی کھاتا تھا
As Muslims, we hold the Holy Quran dear to our hearts, as it is the book, enlightening the whole world.
Let’s raise our voices against those who seek to spread hatred and ignorance through their pathetic acts.
#InQuran_OurSoulsDelight
We Love Quran ❣️
May Allah instill the love of the Quran in our hearts❤️
#سویڈن_سے_سفارتی_تعلقات_ختم_کرو
وہ شخص اب اک سحر کی صورت جہاں میں پھیلا ہوا ملے گا۔
یوم وفات: 26 جون 2020
سید منور حسن (سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان)
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے! ❤️
۱۵ جون جماعت اسلامی کی عظیم فتح کا دن ✊
#MayorKarachi #jamatislamikarachi
اس بار یومِ مزدور گوادر کے مچھیروں کے حقوق کی آواز بلند کرنے کی پاداش میں قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے قائدِ حق دو گوادر کو تحریک"مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ"کے نام #مولانا_ہدایت_الرحمٰن_بلوچ_کو_رہا_کرو
اسلامی جمعیت طلبہ جامشورو کیمپس کے تحت گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر مختیار احمد کاندہرو اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامشورو کیمپس برادر عمیر شامل لاکھو نے یوم باب الاسلام سندھ کے موضوع پر خطاب کیا.
#باب_الاسلام_سندہ
#iftardinner #SindhJamiat
جماعت اسلامی یوتھ کی قیادت کو عظیم الشان دین و دنیا کانفرنس کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 🌍✨
#DeenODuniya #SuccessfulEvent #UnityInDiversity
#DrShahidRafiq #Speaker #Zahihussainchippa #Islam360App #IslamicConference #deen #Dunya #Hyderabad
نصر من اللہ و فتح قریب ❤️
انشاء اللہ مئیر کراچی 15 جنوری
یا اللّٰہ بسم اللّٰہ اللّٰہ اکبر 💙
@
#HafizNaeemUrRehman
Ahmed Hassan Ujjan retweeted
سنڌ يونيورسٽي ۾ سنڌي ثقافتي ڏهاڙي جي آڙ ۾ ملڪ دشمن نعريبازي قابل مذمت آهي.
انتظاميه کي گهرجي ته يونيورسٽي ۾ موجود ملڪ دشمن عنصرن خلاف فوري ڪارروائي ڪري.
انتظاميا ۽ سڪيورٽي ادارن جي موجودگي ۾ ملڪ دشمن ڪارروايون ڳڻتي جوڳي ڳالهه آهي.
الخدمت فاؤنڈیشن پہنچ گئی لیکن حکومت پنجاب اور سندھ نہیں پہنچ سکی
@AlkhidmatOrg @JIPOfficial
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے آزادی کیک ڈے کے اختتام پر سندھی شاگرد کے دھشتگردوں کا حملہ جمعیت کے افراد زخمی
پاکستان مردہ باد کے نعرے
#BanEthicCouncils

















