☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) header
☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) profile picture

💐(ثنا خوانِ مُصطفی)💐 🇵🇰PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰Pak ArMy Zindabad🇵🇰 🇵🇰We are proud of our Army. 🇵🇰 🥀ایک ☕ چائے🥀

United States
Joined August 2022
Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا ہی خاک کے سپرد کر دیا۔۔ 😞 اللہ پاک (آصف جمال) بھائی کی مغفرت فرمائیں (آمین ثم آمین) @r33_zia @Batool29681730 @HaiderH92196080 @Zafar_Khan74 @nadiaza81025471 @AkberSarfraz @itx_manzi @PariWis34466375 @DuaMalik_14 @pinkey2294 @BatoolZ514
57
41
7
115
☕ Abrar🖤 retweeted
اندھی آنکھ ! (پہلا حصہ ) ماضی اکثر نہ خوبصورت ہوتا ہے نہ ہی بدصورت ہوتا ہے وہ بس گہرا ہوتا ہے اور اگر ایک بار انسان ماضی کے کنویں میں چلا جائے تو واپس باہر آنا ناممکن سا ہوجاتا ہے اور خاص کر تب جب انسان کا ماضی اسکا استاد بن جائے اور استاد کو چھوڑا نہیں جاتا ہے اسکے ساتھ رہا جاتا ہے ! ______ دادا جان کہا بھی تھا وقت پر دوا لیا کریں اب دیکھیں کھانسی کتنی بڑھ گئی ہے (خضر علی ہلکا ہلکا اپنے دادا جان کو ڈانٹ رہا تھا اور ساتھ ساتھ انکی دوا ان کے سامنے کردی ) سن علی دو دن رک کر دوا لوں گا ابھی نہیں لوں گا !(دادا جان کی کھانسی مزید بڑھ رہی تھی ) ایسی باتیں مت کیا کریں اور بچوں کی طرح ضد مت کیا کریں دادا جان ! تو نہیں سمجھے گا خضر (اگر ایک بار دادا جان خضر علی کو علی کہہ کر مخاطب کرتے تھے تو دوسری بار خضر کہتے تھے ) میں سب سمجھتا ہوں دادا جان اور خود کو ہلکان مت کریں یہ آپکی صحت کیلئے ٹھیک نہیں ہے ! کبھی کبھار سمجھ نہیں آتا ہے کہ تو واقعی میرا خون ہے ہمارے خون کے مرد تو بڑے سخت دل ہوتے ہیں تیرا دل اتنا نرم کیسے رہ گیا ! ہاں بھئی دادا جان آپکا بیٹا مجھے ایدھی کے جھولے سے جو اٹھا کر لایا تھا (خضر علی نے دوا آگے کی اور دادا جان اسکی بات پر کھانسی کے ساتھ ہنس پڑے ) ایک بات بتا خضر کیا میری کھانسی کی آواز اتنی اونچی نہیں ہے کہ تیرے باپ کے کمرے تک پہنچے ! کمرے تک تو پہنچ جاتی ہوگی بس دل تک نہیں پہنچتی وہ مصروف جو ہوتے ہیں ! پھر تو مصروف کیوں نہیں ہوتا ہے علی ؟ دادا جان میں سارے سوالوں کا جواب دوں گا فلحال تھوڑی ٹیک لگا کر بیٹھ جائے ایسا لگ رہا ہے پھیپھڑے باہر آجائیں گے (خضر علی کے چہرے پر دادا جان کیلئے بےانتہا فکر تھی خضر بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا ) وضو کروا دے خضر اللہ سے معافی بھی مانگنی ہے بڑے گناہ کیے ہیں پتر (دادا جان کی آنکھ سے اب کھانسی کی وجہ سے آنسو نکل رہے تھے اور خضر علی جانتا تھا یہ آنسو کھانسی نہیں بلکہ اللہ کی محبت میں نکلے ہیں دادا جان کو اللہ سے محبت ہوئے بس کچھ سال ہی ہوئے تھے تقریباً دس سال یہ تب کی بات ہے جب خضر علی دس سال کا تھا ) جی دادا جان کروا دیتا ہوں (خضر علی برتن میں پانی لایا اور دادا جان کو وضو کروایا اور دادا جان زلزلہ خیر کھانسی کے ساتھ عبادت میں مشغول ہوگئے کچھ دیر خضر انکو عبادت کرتا دیکھتا رہا اور پھر اٹھ کر کمرے سے باہر چلا گیا اسکی آنکھ میں آنسو تھے ایسے جیسے کسی انہونی کو محسوس کر کے آیا ہو ) ______ دادا جان نماز پڑھ رہے ہیں بیمار بھی کافی ہیں ایک بار تو مل لیں ایک مہینہ پہلے آپ دادا جان کو ملے تھے (خضر علی اپنے باپ کے سامنے کھڑا ان سے نرم انداز میں شکایت کر رہا تھا ) تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے اور یہ تم اتنے نرم کیوں ہو ہمارے خاندان کے مرد اتنے نرم نہیں ہوتے ہیں (باپ نے سرزنش کی ) آپ کے خاندان میں آج تک پتھروں نے جنم لیا ہے مرد پہلی بار دیکھ رہے ہیں اس لیے ہضم نہیں ہو رہا ہے (خضر علی کی ایک بات یہ بھی تھی کہ وہ بولتے ہوئے لحاظ رکھنا بھول جاتا ہے جس کی سزا اسکو گالیوں کی صورت ملی وہ گالیاں جو داداجان کی عبادت میں دخل ڈال رہی تھیں ) دیکھیں پاپا جتنی مرضی گالیاں دے لیں لیکن دادا جان سے مل لیں ایک بار (خضر علی کی ایک بات یہ بھی تھی کہ وہ انتہا کا مستقل مزاج انسان تھا ) مجھے تنگ مت کرو اور جاؤ یہاں سے جب سے پیدا ہوئے ہو تب سے جان کا عذاب بنے ہوئے ہو ! ایک دن آپ سب کو چھوڑ کر چلا جاؤں گا پھر پچھتاتے رہنا پیچھے سے (خضر علی نے آخری جملہ تلخ اذیت کو خود پر حاوی کر کے ادا کیا تھا جسے سب نظر انداز کر گئے تھے ) ________ خدا کو جب کسی کو اپنا پیارا بنانا ہوتا ہے نا وہ بنا لیتا ہے کسی کو وہ اپنے پاس ہمیشہ کیلئے بلا لیتا ہے اور کسی کو دنیا میں ہی ایسے اپنا بناتا ہے کہ وہ پھر دنیا میں موجود محسوس ہی نہیں ہوتا ہے خدا سب سے بڑا جوہری ہے وہ زیورات کو پرکھنا سب سے بہترین جانتا ہے وہ کھرا اور کھوٹا جانتا ہے ! ______ سن علی جب میں مر جاؤں گا تو آبائی گھر جاتے رہنا میں نے بڑے ظلم کیے ہیں میری جگہ لوگوں سے معافی مانگتے رہنا ! جی دادا جان ضرور جاؤں گا (یہ داداجان روز سوتے ہوئے خضر علی کو کہہ کر سوتے تھے اور خضر انکی ہاں میں ہاں ملا دیتا تھا ) خضر تو پڑھائی کس وقت کرتا ہے ؟ دادا جان یونیورسٹی میں بہت وقت ہوتا ہے وہاں ہی سب پڑھ لیتا ہوں ! گھر میں بھی پڑھا کر تیرا باپ پریشان ہوتا ہے ! پڑھ تو رہا ہوں آپ کو اور آپ کے خدا کو ! کیا سمجھ آیا ہے ؟ دعا کریں نا داداجان کہ میں اللہ کا سب سے پیارا بندہ بن جاؤں (خضر علی کی آنکھ میں چمک تھی وہ چمک جو عام آنکھ کو اندھا کرسکتی تھی ) عباس
8
17
34
939
Replying to @Aik_cup_Chai_
خود سے خود کی ملاقات بہت خوبصورت ہے لیکن بڑا حوصلہ چاہیے
1
1
1
14
اتوار کے ٹرینڈ میں کون کون حاضر ہوگا؟
90%جان حاضر ہے
0%صرف 15 منٹ
0%ایڈمن کے ڈر سے 😂
10%ٹرینڈ کے بعد آؤں گا 🤣
10 votes • 19 hours
5
8
9
64
☕ Abrar🖤 retweeted
چاندنی ✨🌙 خان!!!!! رشتے مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے، توڑنے والے کو نہیں....🥺 غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا، اتنا مشکل نہیں ہوتا، جتنا صحیح ہو کر، خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے۔🥺 @chandniii_Ki_Batain💙 #متاعِ_دل
6
7
9
118
☕ Abrar🖤 retweeted
روایت ہے حضرت معاویہ رضہ اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاللہ جس کا بھلا چاہتا ہے اسے دین کا فقیہ بنادیتا ہے میں بانٹنے والا ہوں اللہ دیتا ہے. (مشکوٰۃ المصابیح 200) #متاع_دل
6
6
90
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
1
1
1
10
انسان کو اتنا کچھ نہیں بدل سکتا جتنا دل پر گزرنے والی پریشانیاں اسے بدل دیتی ہیں کسی نے کہا تھا 🍂 غم ہی تو ہمیں جینا سیکھاتے ہیں خوشیوں میں تو انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے مشائم ✨✨ #متاعِ_دل
گناہوں کے سیاہ کپڑے پر جب استغفار کا پانی پڑتا ہے، تو رب کے حکم سے وہ داغ دھلنے لگتے ہیں۔ تم کتنے ہی گناہگار کیوں نہ ہو، اپنے رب کی رحمت سے مایوس مت ہونا… استغفار کرتے رہو، وہ معاف کرنے والا ہے۔ آیت 🖤 🖤 #متاعِ_دل
5
12
24
215
بے حِجابانہ , اَنجمَن میں آ کَم سُخن ، مَحفلِ سُخَن میں آ اے گلستانِ شَب کے , چَشم و چَراغ کبھی ٫ اُجڑے دِلوں کے , بَن میں آ صُبحِ نَورس کی , آنکھ کے تارے چاند مُرجھا گیا , گَہن میں آ اے میرے آھُوئے رَمیدہ ٫ کبھی دِل کے اُجڑے ھُوئے , خُتَن میں آ #متاعِ_دل #شاری 💔👌
14
12
2
23
548
شاخ پر خُونِ گُل رواں ہے وُہی شوخیٔ رنگِ گُلستاں ہے وُہی سر وُہی ہے‘ تو آستاں ہے وُہی جاں وُہی ہے تو جانِ جاں‌ ہے وُہی اب جہاں مہرباں نہیں کوئی کوچۂ یارِ مہرباں ہے وُہی برق سو بار گِر کے خاک ہُوئی رونقِ خاکِ آشیاں ہے وُہی #متاعِ_دل #شاری
بے حِجابانہ , اَنجمَن میں آ کَم سُخن ، مَحفلِ سُخَن میں آ اے گلستانِ شَب کے , چَشم و چَراغ کبھی ٫ اُجڑے دِلوں کے , بَن میں آ صُبحِ نَورس کی , آنکھ کے تارے چاند مُرجھا گیا , گَہن میں آ اے میرے آھُوئے رَمیدہ ٫ کبھی دِل کے اُجڑے ھُوئے , خُتَن میں آ #متاعِ_دل #شاری 💔👌
10
10
19
273
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے #متاعِ_دل
3
3
3
53
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #متاعِ_دل
2
3
4
39
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا #متاعِ_دل
1
3
3
38
☕ Abrar🖤 retweeted
راز عشق اظہار کے قابل نہیں جرم یہ اقرار کے قابل نہیں آنکھ پر خوں شق جگر دل داغ دار کوئی نذر یار کے قابل نہیں دید کے قابل حسیں تو ہیں بہت ہر نظر دیدار کے قابل نہیں دے رہے ہیں مے وہ اپنے ہاتھ سے اب یہ شے انکار کے قابل نہیں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
4
7
9
63
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا #متاعِ_دل
1
3
3
36
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے #متاعِ_دل
1
3
5
56
کبھی فرصت ملے تو خود سے بھی ملنا بہت دن ہو گئے ہیں خود کو سنے ہوئے کچھ خواب آنکھوں میں اب بھی زندہ ہیں کچھ لوگ دل میں ہیں مگر بچھڑے ہوئے ہم ہنستے ہیں تو دنیا سمجھتی ہے خوش ہیں کچھ درد ہیں جو چہرے سے چھپے ہوئے اب کسی سے کوئی شکوہ نہیں کرتے ہم اپنے حصے کے موسم گزر چکے ہیں #متاعِ_دل
4
4
5
119
☕ Abrar🖤 retweeted
کبھی تو صُبح تیرے ٫ کُنجِ لَب سے ھو آغاز کبھی تو شَب ٫ سَرِ کاکُل سے مُشکبار چلے.. مَقام فیضؔ کوئی ٫ راہ میں جَچا ھی نہیں جو کُوئے یار سے نِکلے ٫ تو سُوئے دار چَلے.. #متاعِ_دل
بے حِجابانہ , اَنجمَن میں آ کَم سُخن ، مَحفلِ سُخَن میں آ اے گلستانِ شَب کے , چَشم و چَراغ کبھی ٫ اُجڑے دِلوں کے , بَن میں آ صُبحِ نَورس کی , آنکھ کے تارے چاند مُرجھا گیا , گَہن میں آ اے میرے آھُوئے رَمیدہ ٫ کبھی دِل کے اُجڑے ھُوئے , خُتَن میں آ #متاعِ_دل #شاری 💔👌
9
12
15
212
☕ Abrar🖤 retweeted
حصارِ عشق ہے ، دامِ ہوس کی بات نہیں ملن ہے روح کا ، یہ دسترس کی بات نہیں زہے نصیب ، بصد شوق کر قیام یہاں یہ دل کا تخت ہے، قید و قفس کی بات نہیں گمان تھا کہ سہولت سے بھول جاؤں گی تجھے بُھلانا مگر میرے بس کی بات نہیں #متاعِ_دل
61
77
4
145
6,663
☕ Abrar🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️ میں نے رشتوں کو خود سے دور جاتے دیکھا ہے میں نے دوستوں کو منہ موڑ کے دیکھا ہے میں نے جان سے عزیز لوگ بدلتے دیکھے ہیں پھر میں نے صرف ایک خوبصورت رشتے کو اپنے پاس پایا وہ رشتہ میرے اللہ کا ہے وہ ذات ہمیشہ مجھ پر مہربان ہے ❤️💯 #متاعِ_دل
20
12
27
304
☕ Abrar🖤 retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ ⁧⁧⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩⁩⁩ پر ⁧⁧⁧#درود_وسلام⁩⁩⁩ اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا
18
7
38
406