𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_) header
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_) profile picture

*جب فرق پڑتا تھا تب کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں اب کون کیا سمجھتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا.⚘️🫣

Joined March 2019
Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)
اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ *اے اللہ!* ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* #متاعِ_دل
44
33
84
1,489
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے، ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ، ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے. ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرما #متاعِ_دل
24
19
1
33
342
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 ایمان بخیر زندگی 💞 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
13
11
2
18
395
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ حی علی الصلاۃ حی علی الفلاح الصلاۃ خیر من النوم اٹھو نماز فجر ادا کرو اور دن کی پہلی کامیابی حاصل کرلو 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 ⁧#متاعِ_دل⁩
✨ ؂ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ؂ ✨ صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 GOoD MoRninG❤️ ⁧#متاعِ_دل
29
24
1
36
355
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
Good Morning,☀️ Wishing you a bright and joyful day filled with good vibes 😎 happy moments and a wonderful weekend.🥰 #GoodMorningEveryone #متاعِ_دل
59
38
1
78
1,215
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹 ❤️ Asslam o alaikum ❤️ GoOD MoRnNiG ⁧#متاعِ_دل
✨ ؂ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ؂ ✨ صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 GOoD MoRninG❤️ ⁧#متاعِ_دل
26
20
1
32
354
✨ ؂ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ؂ ✨ صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 GOoD MoRninG❤️ ⁧#متاعِ_دل
38
24
3
58
956
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ** ❤️ صبح بخیر✨Good morning twitter world ✨ #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ **اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ** 🌸 **وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ خِلْفَةً لِّمَنْ أَرَادَ أَن يَذَّكَّرَ أَوْ أَرَادَ شُكُورًا** *(سورۃ الفرقان: 62)* **ترجمہ:** اور وہی (اللہ) ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والا بنایا، اس کے لیے جو نصیحت حاصل کرنا چاہے یا شکر ادا کرنا چاہے۔ #صباح_الخيـر یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت، صحت، خوشی اور سکون کا ذریعہ بنا۔ ہمارے دلوں کو اپنے نور سے روشن فرما، ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں اپنی رضا والا دن عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🙏✨ #متاعِ_دل
80
56
2
108
1,081
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #متاعِ_دل
55
19
87
460
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
وصل میں وہ چھیڑنے کا حوصلہ جاتا رہا تم گلے سے کیا ملے سارا گلہ جاتا رہا یار تک پہنچا دیا بیتابی دل نے ہمیں اک تڑپ میں منزلوں کا فاصلہ جاتا رہا ایک تو آنکھیں دکھائیں پھر یہ شوخی سے کہا کہیے اب تو کم نگاہی کا گلہ جاتا رہا #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
15
16
1
39
425
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہوا میں ٹھنڈک ہے، دل میں امید ہے، یہ صبح الله کی خاص عنایت ہے، شکر کے دو لفظ کہو، اور دعا کے دو ہاتھ اٹھاؤ۔ اللہ کریم آپ کی زندگی میں خیر کی بارشیں کرے، شر کو آپ سے دور رکھے، اور آپ کے ہر نیک ارادے کو پورا کرے۔ آپ کا دن سکون کا پیغام ہو، #متاعِ_دل
43
23
3
62
494
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟ یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسنؔ #متاعِ_دل
وہ بھی میں تھـــا جِسے پـــلکــوں پہ بِٹھایا تُو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہـجر کا مـــارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خـــال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں #متاعِ_دل #شاری
18
18
46
436
انسان کو اتنا کچھ نہیں بدل سکتا جتنا دل پر گزرنے والی پریشانیاں اسے بدل دیتی ہیں کسی نے کہا تھا 🍂 غم ہی تو ہمیں جینا سیکھاتے ہیں خوشیوں میں تو انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے مشائم ✨✨ #متاعِ_دل
گناہوں کے سیاہ کپڑے پر جب استغفار کا پانی پڑتا ہے، تو رب کے حکم سے وہ داغ دھلنے لگتے ہیں۔ تم کتنے ہی گناہگار کیوں نہ ہو، اپنے رب کی رحمت سے مایوس مت ہونا… استغفار کرتے رہو، وہ معاف کرنے والا ہے۔ آیت 🖤 🖤 #متاعِ_دل
6
14
26
220
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
گناہوں کے سیاہ کپڑے پر جب استغفار کا پانی پڑتا ہے، تو رب کے حکم سے وہ داغ دھلنے لگتے ہیں۔ تم کتنے ہی گناہگار کیوں نہ ہو، اپنے رب کی رحمت سے مایوس مت ہونا… استغفار کرتے رہو، وہ معاف کرنے والا ہے۔ آیت 🖤 🖤 #متاعِ_دل
31
32
1
72
766
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
میری امی کی طبیعت بہت خراب ہے ۔پوری ایکس فیملی سے گزارش ہے پلیز میری امی کیلیئے خوب ساری دعائیں کردیں اللہ پاک میری امی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے اوپر قائم ودائم رکھے آمین یارب العالمین 😢😢😭 #متاعِ_دل
161
68
2
258
4,226
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
بنا رکھا ہے میں نے اپنا الگ مقام سب سے میں ہر عام چیز پہ دل ہرا نہیں کرتی 🌷🔥 اپنی مشکلوں اور پریشانیوں کو اللہ کے سپرد کرکے سوئیں تو اچھی نیند آئے گی انشاللہ 🍂☘️ شبِ بخیر 🌷 #متاعِ_دل #یقین_کاسفر
12
12
25
356
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
لومڑی کتے سے کہیں زیادہ چالاک ہوتی ہے لیکن لوگ کتے کو پالتے ہیں کیونکہ ضرورت چالاکی کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور تعلقات چالاکیوں سے نہیں وفاداری سے نبھائے جاتے ہیں،💯💯 #متاعِ_دل
8
10
20
304
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
اس بار جو بچھڑے تو بھلا دیے جاؤ گے نہ تم مثل یوسف ہو، نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی #متاع_دل
2
8
11
104
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں پل دو پل میں کچھ کہہ پایا اتنی ہی سعادت کافی ہے پل دو پل تم نے مجھ کو سنا اتنی ہی عنایت کافی ہے کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہے جیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے ساگر سے ابھری لہر ہوں میں ساگر میں پھر کھو جاؤں گا مٹی کی روح کا سپنا ہوں مٹی میں پھر سو جاؤں گا کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے مصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے #متاعِ_دل
6
9
24
271
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
*والدہ سےمحبّت کا عالم* ایک بار نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنی والدہ کی قبر پر آئے تو رونے لگے، حاضرین نے رونےکا سبب پوچھا تو فرمایا: مجھے اپنی والدہ کی شفقت ومہربانی یاد آگئی تَو میں روپڑا۔ (السیرۃ الحلبیہ،ج1،ص154) #متاعِ_دل
7
10
13
215
𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐣𝐞𝐚𝐥𝐨𝐮𝐬𝐲; 𝐢𝐭'𝐬 𝐦𝐲 𝐩𝐨𝐬𝐬𝐞𝐬𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐥𝐞𝐯𝐞𝐥. *مجــّْ͢ــھے اپـــ֟፝͢ـــنی پســّْ͢ــندیـــ֟፝͢ـــدہ چـــ֟፝͢ـــیزیں لوگــّْ͢ــوں مــّْ͢ــیں بانٹــّْ͢ــنا پسنــّْ͢ــد نہیــّْ͢ــں💗🌷🫠، #متاعِ_دل
12
14
55
490