Shaheer Akram (@AkramRajput) header
Shaheer Akram (@AkramRajput) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏ ‏ھمیں خبر تھی کوئی آنکھ نم نہیں ھو گی ھمارے غم میں کہیں کوئی دل دُکھے گا نہیں

Joined December 2011
Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)Photo by Shaheer Akram (@AkramRajput)
Shaheer Akram retweeted
حرم شریف میں آج صبح تہجد کے وقت تیز موسلا دہار بارش کے مناظر 11 نومبر 2026م
1
57
621
9,985
Shaheer Akram retweeted
زندگی میں ہر بات کو دل پر لینے اور ہر رویّے کو اپنی ذات سے جوڑنے کے بجائے وسعتِ قلبی سے کام لیجیے۔ کبھی لوگ اپنے اندر کی پریشانیوں، دکھوں اور آزمائشوں کے بوجھ تلے دبے ہوتے ہیں، اسی لیے ان کا رویّہ بدل جاتا ہے۔ لوگوں کے حالات کو سمجھنے کی کوشش کریں، ان کی جگہ خود کو رکھ کر سوچیں اور اگر ان کے احساسات کو سمجھ نہ سکیں تو کم از کم اپنے الفاظ اور رویّے سے انہیں تکلیف نہ پہنچائیں۔ نرمی، درگزر اور احساسِ انسانیت ہی پُرسکون زندگی کا اصل راز ہیں۔
2
7
53
934
Shaheer Akram retweeted
1
7
42
436
Shaheer Akram retweeted
9
37
434
Shaheer Akram retweeted
24
103
861
Shaheer Akram retweeted
1
9
47
285
Shaheer Akram retweeted
2
19
114
Shaheer Akram retweeted
1
7
1
42
432
Shaheer Akram retweeted
1
2
22
302
Shaheer Akram retweeted
3
117
660
7,069
Shaheer Akram retweeted
2
21
114
1,119
جب دل یقین سے کہتا ہے کہ میرا رب نہایت مہربان اور محبت فرمانے والا ہے، تو پھر کوئی خوف، کوئی پریشانی اور کوئی آزمائش انسان کے حوصلے نہیں توڑ سکتی۔ یاد رکھیے! ہمارا رب ہماری خاموش دعاؤں، ان کہے دکھوں اور دل کی ہر کیفیت سے واقف ہے۔ بس اُس پر بھروسا رکھیے، وہ وہاں سے رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگیوں کو برکت اور ہر آنے والے دن کو خیر و عافیت سے بھر دے۔ آمین
4
33
117
923
Shaheer Akram retweeted
21
140
1
749
13,181
Shaheer Akram retweeted
گھریلو گیس 650 روپے کلو، دُنیا کا ساتواں بڑا ملک گندم پیدا کرنے والا مگر آٹا 170 روپے کلو،بجلی مزید 3 روپے مہنگی ہوگئی۔ بیس بیس ہزار پہ حکمرانوں کے قصیدے پڑھنے والے نہیں جانتے کہ 30 ہزار کمانے والا مزدور اس غریب مار مہنگائی میں کیسے پس چُکا ہے۔
16
184
7
509
5,035
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص نرمی سے محروم کر دیا گیا، وہ ہر قسم کی بھلائی (خیر) سے محروم کر دیا گیاـ" (صحیح مسلم) دل کی نرمی اللہ کا وہ خاص تحفہ ہے جو انسان کو خالق کے سامنے عاجز اور مخلوق کے لیے شفیق بناتا ہےـ اپنے لہجوں اور معاملات میں نرمی لائیے، کیونکہ سخت دل انسان بھلائی اور برکت کی خوشبو سے بھی محروم رہ جاتا ہےـ
🤖 Made with AI
38
150
1,381
ایل پی جی کا 45 کلو کا سلینڈر 27000 کا۔ جس کی قیمت صرف چند ماہ پہلے 13000 تھی ۔ چاچو آپ شبانہ روز محنت کی بجائے سادہ محنت کرکے دیکھیں ۔ شکریہ
24
151
9
638
15,401
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)
7
263
1
1,236
11,776
Shaheer Akram retweeted
1
10
47
416
Shaheer Akram retweeted
1
9
52
456
Shaheer Akram retweeted
رہفائنریز نے جس طرح غریب کو لوٹا اس پر ان منافع خوروں اور ان تمام کرداروں جنہوں نے انہیں فسیلیٹیٹ کیا کی پھانسی بنتی ہے۔ غریب بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی سے پہلے ہی پسا ہوا اور یہاں منافع ڈبل دیے جا ریے
11
112
6
263
2,529