Pinned Tweet
جن کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی
ان بھنووں کی لطافت پہ لاکھوں سلام
وصف جس کا ہے آئینہء حق نما
اس خدا ساز طلعت پہ لاکھوں سلام
ﷺ
قرآنِ کریم کا یہ پیغام زندگی کا سب سے خوبصورت حوصلہ ہے۔
یاد رکھیں! جس کا بھروسہ اللہ پر ہو، اس کے لیے مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، رب کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو آسانیاں اور ہر آنے والی صبح کو رحمتوں سے بھر دے۔ آمین
غمگین ہونا ٹھیک ہے۔
تھکا اور بوجھل محسوس کرنا ٹھیک ہے۔
اپنے دکھ لوگوں کو نہ بتانا بھی ٹھیک ہے۔
بس اللہ سے بات کر لو۔
کہو: اے رب! میرے دل کو سکون دے،
میرے زخموں کو بھر دے
اور میری تمام پریشانیاں خود سنبھال لے۔
زبانِ خلق retweeted
The most beautiful people are the ones that went through tough situations, but still manage to keep a smile on their face.
زبانِ خلق retweeted
From Saqib Nisar to Mansoor Ali Shah…
From Gen Pasha to Gen Faiz…
From arresting Mir Shakil ur Rehman to targeting journalists/launching vicious vulgar campaigns against myself and other female journalists at both the Cabinet and the Party level to being termed Predator of Press Freedom…
Respect of the Constitution at home was laid to rest in Banni Gala by certain quarters who laud it abroad.
USA has shown why with all it's faults it is the most successful country in the world for the last 250 years. Not because of it's military or wealth but due to the incredible constitutional democracy it is. Judiciary stepped in to place limits on over reach by Trump in multiple cases. The media stood up for it's independence when Trump tried to punish CNN, with the entire press pool boycotting the white house making Trump back down. Today, the people of US have voted to punish Trump's Republicans in both congress & senate. The constitution stays vibrant, the over reaching President stands humbled and diminished. No need for constitutional amendments, no need for restructuring the federation, no need for people with "superior wisdom" deciding what is good for the country. LET THE PEOPLE DECIDE. RESPECT THE CONSTITUTION #Midterms2026 #Election2026 #USElections
زبانِ خلق retweeted
بظاہر مریم نواز شریف نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ چوہدری سالک حسین کو بلا ثبوت الزامات عائد کرنے پر ان کے گھر پہنچا کر ہی دم لیں گی
زبانِ خلق retweeted
میری ٹویٹ کو دانستہ طور پر غلط رنگ دینے والے عناصر دراصل وہ ہیں جو ملک دشمنی میں اس حد تک آگے جا چکے ہیں کہ بظاہر ان کی واپسی کا کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔ تحریکِ انصاف سے وابستہ بیرونِ ملک مقیم بعض یوٹیوبرز، جن کے ریاست مخالف سرگرمیوں اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے مبینہ روابط کے شواہد اور اشارے واضح ہوتے جا رہے ہیں، ہر وقت ایسے موقع کی تلاش میں رہتے ہیں جسے جواز بنا کر ریاستِ پاکستان اور اس کے اداروں کو اپنی دشنام طرازی کا نشانہ بنا سکیں۔
میری ٹویٹ میں جنرل فیض کا نام محض ایک استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا تھا،لیکن جن سے متعلق میرا ٹوئٹ تھا،وہ کسی بھی سرکاری ادارے سے نہ منسلک تھے اور نہ ہی ہیں
لیکن ان عناصر نے حسبِ روایت اسے اپنے مخصوص منفی بیانیے میں ڈھالنے کی کوشش کی۔ میں انہیں ہرگز ایسا کوئی موقع فراہم نہیں کرنا چاہتا جس کے ذریعے وہ میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر اپنے ریاست مخالف ایجنڈے کے لیے استعمال کر سکیں
زبانِ خلق retweeted
پہلے چادر ہی چوروں کو پکڑا رکھی تھی تو پنجاب ترقی کیسے کرتا،اب چادر ایماندار لوگوں کے ہاتھوں میں ہے تو اب ترقی بھی دیکھیں
باتیں بہت زبردست کرتے ہیں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
ترجمہ: اور ان کے سامنے دنیا کی زندگی کی مثال بیان کرو۔ وہ اس پانی کی طرح ہے جو ہم نے آسمان سے اتارا، پھر اس سے زمین کا سبزہ گھنا ہو گیا، پھر وہ سوکھ کر چورا ہو گیا جسے ہوائیں اڑا لے جاتی ہیں۔ اور اللہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍﷺ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
"مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ"
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہیں، تو کائنات کے مالک کا یہ وعدہ یاد رکھیں۔ رب نے آپ کو کبھی نہیں چھوڑا۔ آنے والا کل، گزرے ہوئے کل سے کہیں خوبصورت اور بہترین ہونے والا ہے۔
صبح بخیر
زبانِ خلق retweeted
ایک تیرہ سالہ بچے کی زندگی بچانے کے لیے سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے درد مندانہ اپیل
یہ ایک چھوٹا سا بچہ ہے۔ اس کا بھائی بھی ابھی کم عمر ہے۔ دونوں بچے بار بار مجھے فون کرتے ہیں۔ میں ان بچوں کو ذاتی طور پر نہیں جانتا، نہ کبھی ان سے ملاقات ہوئی ہے، لیکن ان کی آواز میں چھپی بے بسی اور تکلیف محسوس کرتا ہوں تو دل بے چین ہو جاتا ہے۔
تیرہ سال کی عمر زندگی کے خواب دیکھنے، پڑھنے، کھیلنے اور آگے بڑھنے کی ہوتی ہے، لیکن یہ بچہ اس عمر میں ایک سنگین بیماری کینسر سے لڑ رہا ہے۔
اس کا علاج اسلام آباد کے نوری ہسپتال میں ہوا ہے اور اسے کیموتھراپی بھی دی گئی ہے۔ شوکت خانم ہسپتال میں پہلے سے کیموتھراپی ہونے کی وجہ سے اس کا علاج ممکن نہیں ہو سکا، جبکہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کے لیے تقریباً 20 سے 23 لاکھ روپے طلب کیے جا رہے ہیں۔ ظاہر ہے، یہ رقم اس خاندان کی استطاعت سے باہر ہے۔
میں نے سوشل میڈیا پر بھی اس بچے کے لیے اپیل کی تھی۔ لوگوں کے تعاون سے تقریباً ستر ہزار روپے جمع ہوئے، جس پر میں سب کا شکر گزار ہوں، لیکن علاج کے لیے ابھی بہت بڑی رقم درکار ہے۔
بہت سے لوگوں نے توجہ دلائی ہے کہ سندھ میں بچوں کے علاج کے لیے مفت طبی سہولیات اور سرکاری سطح پر معاونت کے امکانات موجود ہیں۔
میں ذاتی طور پر صدر مملکت ، وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، سندھ حکومت کے ذمہ داران، بالخصوص مراد علی شاہ صاحب، ناصر علی شاہ صاحب، وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن صاحب، سعید غنی صاحب ، اور پیپلز پارٹی سندھ کی قیادت سے درخواست کرتا ہوں کہ اس بچے کے علاج کے معاملے کو دیکھیں اور کسی سرکاری ہسپتال میں اس کے مکمل علاج کا بندوبست کروا دیں۔
میری خصوصی اپیل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب، محترمہ آصفہ بھٹو زرداری اور صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب سے بھی ہے کہ اس بچے کی زندگی بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
یہ دونوں چھوٹے بچے بار بار مجھے فون کرتے ہیں۔ میں اپنی مصروفیات کے باعث ہر مرتبہ ان کی کال نہیں اٹھا پاتا، لیکن سچ یہ ہے کہ میں ان سے یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ مجھے بار بار فون نہ کیا کریں۔ آخر وہ جائیں تو کہاں جائیں؟ ان کے پاس شاید کوئی اور دروازہ کھٹکھٹانے والا نہیں۔
مجھے معلوم نہیں کہ میرا نمبر ان بچوں تک کس نے پہنچایا، لیکن اب ان کی بے بسی میرے لیے بھی ایک ذمہ داری بن گئی ہے۔
ہم سب جانتے ہیں کہ مشکل وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے۔ انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے کام آئیں۔
خدارا! اس تیرہ سالہ بچے کے علاج کی ذمہ داری اٹھائیے۔ ممکن ہے آپ کی ایک توجہ، ایک فون کال اور ایک فیصلہ اس بچے کی زندگی بچانے کا سبب بن جائے۔
اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کو اجر عظیم عطا فرمائے جو کسی دکھی انسان کی مدد کا ذریعہ بنتے ہیں، اور اس بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
@MaryamNSharif @CMShehbaz @BBhuttoZardari @alimdar82 @MIshaqDar50 @MuradAliShahPPP @AAliZardari
ایک 13 سالہ بچے کی زندگی بچانے کے لیے مدد کی اپیل
13 سالہ حافظ شہزاد احمد برین ٹیومر (دماغ کے سرطان) میں مبتلا ہیں اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں۔ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ان کا علاج جاری ہے، لیکن اب ان کی زندگی بچانے کے لیے کیموتھراپی اور آپریشن درکار ہے۔
دو ہفتے قبل شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیرِ علاج اس بچے کے عزیزوں نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا۔ مجھے معلوم نہیں کہ انہیں میرا رابطہ نمبر کس ذریعے سے ملا، تاہم انہوں نے بچے کے علاج کے لیے مدد کی درخواست کی۔
میں ذاتی طور پر اس خاندان کو نہیں جانتا اور نہ ہی ان سے میری کوئی سابقہ شناسائی ہے۔ تاہم مجھے فراہم کردہ معلومات اور دستاویزات کے مطابق یہ ایک سنجیدہ اور قابلِ توجہ معاملہ ہے۔ اس لیے میں یہ اپیل عام شہریوں اور مخیر حضرات تک پہنچا رہا ہوں تاکہ ممکن ہو تو اس بچے کے علاج میں مدد کی جا سکے۔
علاج کے لیے درکار رقم کی تفصیلات:
* کیموتھراپی کے اخراجات: 12 لاکھ روپے
* آپریشن کے اخراجات: 20 لاکھ روپے
* مجموعی تخمینہ: 32 لاکھ روپے
بچے کے بھائی محمد نبیل کے مطابق ان کا خاندان گزشتہ ڈیڑھ سال سے علاج کی کوشش کر رہا ہے، لیکن مالی مشکلات کے باعث اب مزید اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں بچے کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
میری تمام صاحبِ استطاعت افراد سے درخواست ہے کہ اس بچے کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔
ایک ضروری وضاحت اور گزارش:
میں اس خاندان کو ذاتی طور پر نہیں جانتا۔ اس لیے جو احباب اس اپیل کے ذریعے تعاون کرنا چاہیں، وہ اپنی مکمل تسلی اور اطمینان کے لیے ہسپتال، مریض کے اہلِ خانہ اور فراہم کردہ میڈیکل دستاویزات کی خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ مقصد صرف ایک بیمار بچے کے علاج کے لیے مدد کی کوشش کرنا ہے۔
عطیہ بھیجنے والے احباب سے خصوصی گزارش:
اگر آپ اس بچے کے علاج کے لیے دی گئی بینک تفصیلات پر رقم بھیجیں تو براہِ کرم مجھے بھی ان باکس میں ضرور مطلع کر دیں کہ آپ نے کتنی رقم بھیجی ہے۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ مجموعی طور پر جمع ہونے والی رقم کا حساب رکھا جا سکے، معلوم ہو کہ اب تک کتنی رقم جمع ہو چکی ہے اور کتنی رقم مزید درکار ہے۔ اس طرح یہ بھی یقینی بنایا جا سکے گا کہ ضرورت سے زیادہ رقم جمع ہونے یا حساب کتاب میں کسی ابہام کی صورت پیدا نہ ہو۔
عطیات اور رابطے کی تفصیلات:
رابطہ نمبر: 03008558447
بینک: UBL
اکاؤنٹ ٹائٹل: Alia Mazhar
IBAN:
PK32UNIL0109000312870124
آئیے، انسانیت کے جذبے کے تحت ایک 13 سالہ بچے کی زندگی بچانے کی اس کوشش میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اللہ تعالیٰ حافظ شہزاد احمد کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور تعاون کرنے والے تمام افراد کے رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
زبانِ خلق retweeted
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
کون سا فواد سچ بول رہا ہے؟؟
جو لوگ عثمان بزدار جیسے نااہل شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے بہتر قرار دے رہی ہیں ان کی ذہنی حالت اور کارکردگی کے معیار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔۔
زبانِ خلق retweeted
ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور:……
ضلع،سرکل اور پولیس سٹیشن لیول پر سمارٹ پولیسنگ سسٹم
ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او لیول پر مانیٹرنگ کا ڈیجیٹل نظام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
کرائم سرویلنس یونٹ کے سربراہ عثمان طاہر نے تفصیلی بریفنگ دی
پنجاب کے ہر تھانے میں تازہ ترین جرائم کا مکمل ڈیٹا، ایک کلک پر سامنے آجائے گا
ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت پولیس افسروں کی کارکردگی کا تجزیہ بھی کیا جائے گا
ہر شہری کی شکایت/درخواست کا بروقت ازالہ اور تاخیر پر کارروائی ممکن ہوگی
کرائم سرویلنس یونٹ میں 20کیٹگری کے مختلف کرائم کا ڈیٹا مرتب کیا جائے گا
کرائم سرویلنس یونٹ میں موجودماہرین فوری ڈیٹا اینالیسس رپورٹ تیار کریں گے
کرائم سرویلنس یونٹ سوشل میڈیا پر قومی سلامتی تقاضوں کے مطابق پوسٹ کی نشاندہی بھی کرے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پنجاب پولیس سے اصلاحات کا پلان طلب کر لیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پولیس سٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ کے ڈیٹا کا درست استعمال یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایف آئی آر کے اندراج میں بلاجواز تاخیر کی شکایات پر اظہار ناپسندیدگی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پولیس کے بارے میں منفی پروپیگنڈا پر فوری رسپانس کی ہدایت
پنجاب کوہر قسم جرائم سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف
کرائم سرویلنس یونٹ کے قیام کا مقصدجرائم کے خاتمے کی مہم کو موثر بنانا ہے۔ مریم نواز شریف
اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن پوری فورس پر تنقید درست طرزِ عمل نہیں ہے ۔ مریم نواز شریف
چند لوگوں کی وجہ سے پولیس کی مجموعی کارکردگی پرسوالیہ نشان غلط ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں موثر اصلاحات کی وجہ جرائم کی شرح میں کمی کا تاریخی رحجان خوش آئند امر ہے ۔ مریم نواز شریف
زبانِ خلق retweeted
مسئلہ صرف یہ نہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ 1947 سے آج تک ریاستی بیانیہ اس ایک نقطے پر جاری و ساری ہے کہ ملک کو خطرہ ہے۔ ریاست نے ملک کے عوام میں ہی بقاء کا اعتماد و یقین پنپنے نہیں دیا تو بیرونی سرمایہ کار کیوں اپنی دولت داؤ پر لگائے گا۔ ملک کو پلاٹ بنانے کا کاروبار بھی ریاست کی ایما پر ہوتا آیا ہے۔
پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں آتی؟
یہ ہمارے لئے مسئلہ فیثا غورث بنا ہوا ہے اس سوال کا جواب غیر ملکیوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں پاکستانیوں سے ہی پوچھ لیں یہاں زیادہ تر لوگ پلاٹ خریدنے کو سرمایہ کاری کہتے ہیں آئے دن ہاوسنگ سوسائٹیوں کے اشتہار دیکھنے کو ملتے ہیں سوسائٹی بنانے والے کھرب پتی ہو گئے ہیں اور ان سے پلاٹ لینے والوں کی اکثریت یہ شکایت کرتے پائی جاتی ہے کہ پیسے دئیے اتنے سال ہو گئے ہیں لیکن پلاٹ نہیں ملا
آئے دن مجھے سمندر پار پاکستانیوں کی ای میلز آ رہی ہوتی ہیں کہ ہم نے پارک ویو ہاوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کیلئے 2021 میں پیسے دئیے اکثریت سے پیسے بھی بیرون ملک لئے گئے، پیسے دئیے کہ گالف اسٹیٹ اور ہِل اسٹیٹ میں آپکے پلاٹ ہونگے بعد میں بتایا گیا کہ وہ منصوبے کینسل ہو گئے اوورسیز بلاک میں پلاٹ ملے گا پیسے لے لئے اگر کسی کیطرف سے ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو جرمانہ ادا کیا لیکن پلاٹ کی ملکیت آج تک نہیں ملی، 250 کے قریب لوگوں نے نیب میں درخواستیں دیں اور ادائیگی کے ثبوت بھی لف کئے، انکے دعویٰ کیمطابق پارک ویو میں انکی مجموعی طور پر سرمایہ کاری 1.8 ارب ہے اور یہ دعویٰ ان اڑھائی سو شکایت کنندگان کا ہے بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو اس گروپ کا حصہ نہیں لیکن متاثرین میں شامل ہیں
پارک ویو کے مالک علیم خان شہباز شریف کی کابینہ کے رکن ہیں اور متاثرین کو لگتا ہے کہ موجودہ حکومت میں انکی شنوائی نہیں ہوگی ایک خاتون ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے اپنے داماد کیلئے کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے پیسوں کی ضرورت تھی پارک ویو والوں سے مسئلہ بیان کیا لیکن انہوں نے پیسے واپس نہیں کئے جبکہ پلاٹ ملنے کے ابھی دور دور تک امکان نہیں ایک متاثرہ سمندر پار پاکستانی نے کہا کہ انہوں نے اخبار میں اشتہار دینے کا سوچا تاکہ ارباب اختیار تک بات پہنچے لیکن کوئی ان کے خلاف اشتہار بھی نہیں چھاپتا
اور یہ مسئلہ صرف پارک ویو کا نہیں بہت سی ہاوسنگ سوسائٹیز کا ہے یونیورسٹی ٹاؤن، کیپیٹل انکلیو اور بہت سی دیگر سوسائٹیز ، بلکہ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ کوئی ایسی سوسائٹی ہے جس کا اپنے گاہکوں کیساتھ ایماندارانہ رویہ ہو یہ مسئلہ صرف سمندر پار پاکستانیوں کا نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والوں کا ہے سمندر پار پاکستانیوں کا ذکر اس تناظر میں کیا کہ وہ ہر سال فارن کرنسی بھیجتے ہیں جو کو اتنی مقدار میں ہے جتنی مقدار میں پاکستان سے باہر برآمدات سے زر مباردلہ آتا ہے اگر آپ سمندر پار پاکستانیوں کیساتھ بھی فراڈ کرینگے تو پیسہ پاکستان کیوں بھیجیں گے اور نہ ہی سرمایہ کاری کا سوچیں گے کل رات ایک برطانیہ میں مقیم شخص سے بات ہو رہی تھی وہ بولے کہ ہماری نئی نسل پاکستان سے اپنا تعلق محسوس نہیں کرتی اور جب ہمارے ساتھ ہونے والے فراڈ بارے سنتے ہیں تو کہتے ہیں کہ خیرات کا پیسہ بھی پاکستان بھیجنے کی ضرورت نہیں اگر ہماری آنے والی نسل ہم پر خیرات کیلئے بھی اعتماد نہیں کرتی تو سرمایہ کاری کیلئے کیوں کرے گی؟
dawn.com/news/2041021
dawn.com/news/2041683
زبانِ خلق retweeted
پورے برصغیر کی سب سے سستی بجلی راولاکوٹ کو میسر ہے۔ پورے پاکستان میں سب سے سستا آٹا راولاکوٹ کو میسر ہے۔ اس چھوٹے سے شہر میں ایک میڈیکل کالج، ایک مکمل یونیورسٹی، ایک معیاری سرکاری پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، سٹیڈیم، آزادکشمیر کا پہلا آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم، سی ایم ایچ اور کئی دوسری سہولیات موجود ہیں۔ ہر دوسرے گاؤں میں بہترین بی ایچ یوز موجود ہیں۔ ہر گاؤں میں سرکاری سکول موجود ہیں۔ ڈگری کالجوں کی تعداد بڑھتی جا رہی۔ پرائمری اور مڈل سکولز کا جال بچھ چکا۔ مجھے آپ پورے پاکستان میں، تین سے چار لاکھ آبادی والے اور 10 سے 15 مربع میل رقبے والے کسی شہر میں اتنی سہولیات دکھا دیں یا اس شہر کا نام بتا دیں۔ تھوڑی کوشش کریں، تھوڑی تحقیق کریں اور ڈھونڈ کر بتائیں۔ اگر آپ نے بتا دیا تو میں آج جا کر دھرنے میں بیٹھ جاؤں گی۔ اور اگر نا بتا سکے تو برائے کرم گھروں کو روانہ ہوں۔ سکون کریں، محنت کریں اور خود اس قابل بنیں کہ اپنی اور اپنی اولادوں کو خیراتی آٹے کے بجائے محنت کی روزی روٹی کھلائیں۔ اور جو غریب خود دار لوگ راولاکوٹ کے جینا چاہ رہے ہیں انکی زندگی اجیرن نہ کریں۔۔۔
Deeply saddened by the tragic killing of your nephew, Fahad Khan, a NADRA Assistant Director, who was shot dead by unidentified gunmen.
This senseless act of violence is strongly condemned. May Allah grant him the highest place in Jannah and give strength to his family.
































