Pinned Tweet
مباہلہ اور قرآن و حدیث، کیا نبی نعوز باللہ جھوٹے ہیں؟
آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔
#QuranHour #ramadankareem #QuranicReflection
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
Just in case you thought Iran’s proxy game is shutting down.
الإعلان عن إنشاء مليشيا جديدة باسم " عصائب الجهاد "، لتضاف إلى أكثر من 60 مليشيا طائفية موجودة في العراق.
فبعد أن نجح توم باراك في نزع سلاح أغلب المليشيات الطائفية التابعة لإيران، ودفعها نحو الانخراط في السياسة والفساد والمال، ظنّ البعض أن خطرها قد انتهى.
لكن يبدو أن هذه المليشيات لم تتخل عن مشروعها، بل انتقلت إلى الخطة ( ب ):
إعادة إنتاج نفسها بأسماء وواجهات جديدة، عبر إنشاء مليشيات عقائدية بديلة، تحل محل التشكيلات التي جرى نزع سلاحها أمريكياً، مع استمرار الدعم من الجهة ذاتها التي نزعت سلاحها سابقاً، بعد أن غيرت جلدها وأعادت ترتيب أوراقها.
ختام تصريحهم بعبارة " لبيك يا زينب " فيه إشارة إلى نيتهم زعزعة الأمن في سوريا الجديدة.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
تقریباً آج ہی کے دن، 1390 سال قبل (نومبر 636ء)، عراق میں معرکۂ قادسیہ پیش آیا، جس میں مسلمانوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قیادت میں فارسی ساسانی فوج کو شکست دی۔ (1/3)
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
Iran was, Iran is and Iran will remain the bigger enemy of Muslim (Sunni/ Arabs) than Israel.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
عمران احمد خان نیازی تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس میں بیٹھ کے اپنے ملک یعنی پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگاتا ہے کہ آئی ایس آئی سربراہ، فیض حمید دوڑ کے جا کے اسے پرچی پکڑاتا ہے جس پہ لکھا ہوتا ہے "بکواس بند کر"۔ لیکن یوتھڑوں کے خیال میں یہ ملک کی بہترین نمائندگی تھی، لیکن جب مصدق ملک بھارت کی سرزمین پر بیٹھ کے کہے کہ دہشت گردی کے الزام کا کوئی ثبوت نہیں دے پائے تم، بیٹھ کے بات کرتے ہیں ہم تمہاری دہشت گردی کے ثبوت دیتے ہیں تم اپنے الزامات کے ثبوت دو تو یوتھڑوں کے بقول یہ غداری ہوتی ہے۔ اسی لئے کہتا ہوں "یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ للعقل المحروم" لمیٹڈ ایڈیوشن
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
ابوبکر تو صرف کلچرل سرحدی جھڑپیں کرتا رہا، مصدق ملک نے تو کارپٹ بمباری کر ڈالی۔۔
روزنامہ کیہان نےصدرپیزشکیان کاایک بلب کی روشنی میں کام پراعتراض کرتےہوئےاسکوایران کےوقارکومجروح کرنےکےمترادف قراردیاہے. ایرانی دہشتگرد سادگی کوانقلابی خوبیوں کےطور پربیان کرتےتھےجیسےاحمدی نژادکاپرانی گاڑی چلانا.لیکن اب جب اس تصویر پرعالمی رسوائی ہوئی تواس پرموجودہ صدرکےخلاف ہوگئے
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
بہت خوب۔۔حوثی فوجی ترجمان یحی سریع کے مطابق جولائی سے نومبر 2026 میں سعودی عرب پر 982 حملے کئے گئے جن میں الجزیرہ کے مطابق23 افراد جانبحق ہوئے اور تقریباً 383 افراد زخمی ہوئے۔ یہ حملے ریاض‘ دمام‘ ابھا‘ نجران اور جازان کے ائرپورٹس‘ آرامکو کے ہیڈ کوارٹر دہران اور ریاض‘ ریاض کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے دفتر ریاض اور جدہ کی کئی شپنگ کمپنیوں کے دفاتر پر ڈرون اور مزائیلوں سے کئے گئے۔
آفرین ہے پاکستان پر ۔۔مکہ معاہدے ۔۔کی موجودگی میں حکومت پاکستان دور سے کھڑی ہاتھ ہلاتی‘ ایرانی حکومت کے گٹے گوڈے چھو کر کہتی ہے۔۔۔پپو یار تنگ مت کر۔۔۔اور سرکاری بیان یہ دیتی ہے ۔ ۔۔’’ہم سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔‘‘
غالبا وزیراعظم کی ٹوئٹس بھی اب ایک ہی طرح کی ہوتی ہیں‘ میری وزارت خزانہ سے درخواست ہے انکے اکاؤنٹ کو مونیٹائز کروا لیں تو اس سے ڈالر میں آمدنی کا ایک نیا اسٹریم مل جائیگا۔
I strongly condemn the Houthi attack on the King Abdullah Financial District in Riyadh. Such acts of reckless aggression, targeting civilian infrastructure and economic facilities, are totally unacceptable and threaten regional peace and stability.
Pakistan stands in unwavering solidarity with our brotherly Kingdom of Saudi Arabia and its people. We fully support the Kingdom’s right to defend its sovereignty and territorial integrity and to protect its citizens and residents.
We will continue to support all efforts for lasting peace and stability in the region.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں ایک جعلی سنی جو 12 صوبے بنوانا چاہ رہا ہے اگر وہ بن گئے تو ان میں سے جن صوبوں پر شیعہ کو حکومت دی جائے گی ان میں مقیم اہلسنت کو پاکستان میں ہی عراق جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
A historic setback the BLA will never forget.
Security forces launched a swift intelligence-based operation in Kirdagap, Mastung — eliminating 15 terrorists and capturing 1 alive after an intense exchange of fire.
Terrorist hideouts in Killi Pasand Khan & Killi Kaftari have been wiped out, with a massive cache of weapons and 5 motorcycles recovered.
Peace in Balochistan is non-negotiable. 🇵🇰
📍7 NASTP Killer Drones under Pakistan Unmanned Force (PUF)
1. Arrow-1 Stealth Jet-powered Killer Drone (aprox. 350-500km range)
2. Ghazi series Loitering Munition (E25 with 250km and E50 with 450km range & 40-50kg warhead)
3. Lightening-1 & Lightening-2 (40-50km and 80km ranges respectively, AI enabled canister based and catapult launch killer drones)
4. Sajeel (Catapult launch Yiha-3 variant with reduced drag and enhanced range)
5. Eagle-1 & Eagle-2 VTOL UAV (ISR Ops and target designation for artillery corps and even rocket force)
6. Armed Quadcopters (ISR, decoys & attack roles)
7. Yiha-3 (classic Yiha-3 used in May 2025 conflict with 200km range)
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
India hiding 4 shot down Rafale fighter Jets is not a big tragedy but the bigger tragedy is India hiding the death of those pilots flying Rafale and not honouring them.
What a shameful airforce.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
This is some great educational stuff about what is going on in Iraq. Listen to this and you will be able to see through the window-dressing of the current Iraqi government.
Joining Al Jazeera this morning, The War Journal's @TalAbdulrazaq explained how the events of Jurf al-Sakhr don't demonstrate that Iraq is a sovereign country at all - quite the opposite.
It shows how Baghdad still operates at the whim of both Iran and the US who continue to occupy Iraq and subvert its sovereignty to further their own ends.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
وزیراعظم صاحب دھیان سے ٹویٹ کریں پی ٹی اے نے ٹویٹر کو شکایت لگا دینی ہے کہ اسطرح حوثیوں کی مذمت کرنا پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی ہے 😏
I strongly condemn the Houthi attack on the King Abdullah Financial District in Riyadh. Such acts of reckless aggression, targeting civilian infrastructure and economic facilities, are totally unacceptable and threaten regional peace and stability.
Pakistan stands in unwavering solidarity with our brotherly Kingdom of Saudi Arabia and its people. We fully support the Kingdom’s right to defend its sovereignty and territorial integrity and to protect its citizens and residents.
We will continue to support all efforts for lasting peace and stability in the region.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
Mastung 8 Fitna tul Hindustan BLA terrorists liquidated by Pakistani security forces in an operation.
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
سلیقے سے فضاؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
غالب اور نظام الدین اولیا کے مزار سے چند کوس انگریزی میں بات کروں عجیب سا لگتا ہے۔۔۔ مصدق ملک نے تو محفل لوٹ لی!!! ❤️❤️
Al33MK Khan - 🇵🇰 retweeted
مبشر بھائی @xadeejourno کی کاندھے پر تولیہ کے ساتھ ایک یادگار سیلفی۔ 😍


































