سیانی کُڑی (@digitalchirrya) header
سیانی کُڑی (@digitalchirrya) profile picture

Life is either a daring adventure or nothing at all. .Gaza is in my heart forever ⁦.🙌❤️

Pakistan
Joined May 2017
Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)Photo by سیانی کُڑی (@digitalchirrya)
یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔ آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
453
9,302
153
16,027
323,638
روزتھ چائلڈ کی اولادیں دنیا کو دھمکیاں لگا رہی ہیں ۔۔ اب کوئی دو رائے نہیں کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے بینکوں پہ سائبر حملوں سے لیکر فوڈ سٹورز تک پہ حملوں کے پیچھے کون ہے ۔۔ شاید پلاننگ اس سے کہیں بڑی ہے ۔۔ ابھی صرف ری ایکشن چیک کیا جارہا ہے
Life can change in a blink
2
98
ٹویٹر پہ آکے پتا چلتا ہے کہ ایران نے اپنی عوام میں نمک بانٹ دیا ہے اب بس نیوکلئیر جنگ شروع ہونے والی ہے ۔۔ یہ پہلی نیوکلئیر جنگ ہوگی جو نمک کی وجہ سے امریکہ ہار جائے گا 🤣🤣
7
10
2
80
1,309
ہیکرز سوئس بینکوں کے پیچھے کیوں نہیں پڑتے ؟ عام عوام کے پیسوں سے لوٹ مار کر رہے ہیں کمینے
3
9
97
1,128
سیانی کُڑی retweeted
بی بی سی (BBC) نے ایک خفیہ ہنگامی نشریاتی منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ اگر کسی بڑے بلیک آؤٹ (بجلی کے بریک ڈاؤن) یا سائبر حملے کے نتیجے میں بجلی، انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام مفلوج ہو جائیں، تب بھی برطانیہ کے عوام کو باخبر رکھا جا سکے. ⬇️
1
7
44
4,665
درست ۔۔۔ پیسہ ہونا اور اس پیسے تک آپکی رسائی ہونا دو مختلف چیزیں ہیں ۔۔۔ اس وقت دنیا میں لاکھوں لوگوں کے پاس کروڑوں روپے ہوگا لیکن وہ انکے کسی کام کا نہیں کیونکہ انکی رسائی ختم کردی گئی ۔۔۔یہ ایک بہت بڑی پلاننگ کا حصہ ہے
Nearly 3 million people in Paraguay just learned the difference between having money and having access to money. Let that sink in.
1
11
73
848
وَاِذَا قِيْلَ لَـهُـمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ وَاِلَى الرَّسُوْلِ رَاَيْتَ الْمُنَافِقِيْنَ يَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًا اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ جو چیز اللہ نے نازل کی ہے اس کی طرف آؤ اور رسول کی طرف آؤ تب تو منافقوں کو دیکھے گا کہ تجھ سے پہلو تہی کرتے ہیں
2
18
159
1,369
سیانی کُڑی retweeted
جنگیں کروانی ہیں یہودیوں کو شدید جلدی ہے انکا مسیحا ایسے ہی آئے گا ہیکل کی تعمیر بھی اس لیے رکی ہوئی ہے ابھی جو ایک ملک مجاہد بنا ہوا ہے وہ بھی انکے ساتھ ہی شامل ہوگا اس منصوبے میں جو تیل کے جہازوں پر حملے کرتا ہے..!
فرانس کے بینکوں پہ سائبر حملوں میں سو ملین یورو غائب ہو چکے ہیں ۔۔ یہ کوئی سوچی سمجھی پلاننگ لگ رہی ہے اس دنیا کو کنٹرول کرنے والے گروہ کی
5
24
613
چاہے دنیا کے تمام بینک خالی ہو جائیں تب بھی اس دنیا کے امیر ترین لوگ ایسے ہی رہیں گے ۔۔کیونکہ وہ اپنا پیسہ بینکوں میں رکھتے ہی نہیں ۔ یہاں تو انکا ایک فیصد سے بھی کم پیسہ ہے ۔۔۔ اپنی دولت کی حفاظت کے لیے انہوں نے کھربوں کے ٹرسٹ بنا رکھے ہیں ۔وہاں کوئی نہیں پہنچ سکتا
1
17
180
2,412
سیانی کُڑی retweeted
آپ بدلتے موسم کو دیکھیں نومبر شروع ہوچکا ہے گھروں میں فین چلائے بنا کوئی بیٹھ نہیں سکتا ہے گرمی کی شدت کراچی میں اتنی ہے ویسے ان معاملات میں گورے بہت سوچ بچار کرنے والے ہیں انہوں نے ان چیزوں پر فلمیں سیریز بھی بنائی ہیں
اتنی زہریلی سموگ ہے گھروں کے اندر تک دھوئیں کیطرح داخل ہو چکی ہے ۔۔۔ باہر نکلیں تو آنکھیں جلن کرنے لگتی ہیں اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔۔۔ کیا سموگ بھی کوئی بائیو ویئپن ہے کسی طاقتور قوم کا ؟؟
1
2
7
579
فرانس کے بینکوں پہ سائبر حملوں میں سو ملین یورو غائب ہو چکے ہیں ۔۔ یہ کوئی سوچی سمجھی پلاننگ لگ رہی ہے اس دنیا کو کنٹرول کرنے والے گروہ کی
پیراگوئے کے بعد اب جاپان کے بینکوں پہ سائبر حملہ ہوا ہے ۔۔ صارفین کے لیے تمام سروسز مفلوج ہیں ۔۔۔ ہمیں بھی گھروں میں کچھ کیش ضرور رکھنا چاہییے ۔۔ سب کی باری آرہی ہے
8
25
2
200
2,932
سیانی کُڑی retweeted
اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں آمین
موسم آتے ہیں ، چلے جاتے ہیں ، بس وہ لوٹ کر نہیں آتے جنہیں ہم خود لحد کے سپرد کر آتے ہیں یہ موسم جیسے دل کو چیر رہا ہے۔امی کی پسند کا ساگ پکا ہے ۔انہیں سردیوں کی سوغاتیں بہت پسند تھیں ۔شوگر کی مریضہ ہونے کے باوجود وہ گاجر کا حلوہ ، السی کی پنیاں ہمارے ساتھ ملکر بناتی تھیں
1
1
3
87
سیانی کُڑی retweeted
راولپنڈی میں قائم اولڈ ایج ہوم میں رہنے والے 20 بزرگوں کو اس سرد موسم میں سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے رضائیوں کی اشد ضرورت ہے۔ ان میں سے کئی بزرگ ایسے ہیں جن کے سر پر اپنوں کا سایہ نہیں، بیمار ہیں۔ مگر انہیں بھی گرم بستر اور محبت بھری توجہ کا حق حاصل ہے۔ ۔ ایک رضائی کی قیمت 2 ہزار ہے ۔ آئیے! ان بزرگوں کی مشکل زندگی میں کچھ آسانیاں پیدا کریں آپ کا دیا ہوا ایک عطیہ کسی بزرگ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے
1
25
1
33
901
موسم آتے ہیں ، چلے جاتے ہیں ، بس وہ لوٹ کر نہیں آتے جنہیں ہم خود لحد کے سپرد کر آتے ہیں یہ موسم جیسے دل کو چیر رہا ہے۔امی کی پسند کا ساگ پکا ہے ۔انہیں سردیوں کی سوغاتیں بہت پسند تھیں ۔شوگر کی مریضہ ہونے کے باوجود وہ گاجر کا حلوہ ، السی کی پنیاں ہمارے ساتھ ملکر بناتی تھیں
19
17
2
178
1,878
سیانی کُڑی retweeted
میرے خدا گر جاپان محفوظ نہیں تو ہم کس باغ کی مولیی ہیںں
کہا جارہا ہے کہ جاپان کے بجٹ کا 60٪ چند گھنٹوں میں غائب ہوگیا ۔۔۔ 😯
1
1
72
کہا جارہا ہے کہ جاپان کے بجٹ کا 60٪ چند گھنٹوں میں غائب ہوگیا ۔۔۔ 😯
BREAKING: ¥73,000,000,000,000.00 wiped out from Japanese stocks in just one hour
3
16
1
127
3,818
پیراگوئے کے بعد اب جاپان کے بینکوں پہ سائبر حملہ ہوا ہے ۔۔ صارفین کے لیے تمام سروسز مفلوج ہیں ۔۔۔ ہمیں بھی گھروں میں کچھ کیش ضرور رکھنا چاہییے ۔۔ سب کی باری آرہی ہے
#BREAKING: System outage hits Japanese credit unions halting ATM, deposit, withdrawal and transfer services.
8
29
1
168
4,862
سیانی کُڑی retweeted
سعودی عرب پاکستان کا قرض رول اوور کر رہا ہے دوسری جانب پلید ایرانی ملا پاسداران باندران پاکستان کے LNG شپمنٹ پر حملے کر رہے ہیں. ایران مسلمان ممالک کیلئے کینسر ہے!
9
35
142
1,166
اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُّشْرَكَ بِهٖ وَيَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ يَّشَآءُ ۚ وَمَنْ يُّشْرِكْ بِاللّـٰهِ فَقَدِ بے شک اللہ اسے نہیں بخشتا جو اسکا شریک ٹھہرائے اور شرک کے علاوہ دوسرے گناہ جسے چاہے بخشتا ہے، اور جس نے اللہ کا شریک ٹھہرایا اس نے بڑا ہی گناہ کیا
3
26
160
1,156
سیانی کُڑی retweeted
ایرانیوں کو تو دفع کریں افسوس اِس بات کا ہے کہ صاحب بہادر اور محسن نقوی نے اِس ایران کے لیئے پاکستان کی عزت داؤ پر لگا دی وہ ایران جو کبھی بھی پاکستان کے کام نہیں آیا ۔۔۔
بکواس سنیں زرا ان ایرانی نژادوں کی فرماتے ہیں کہ اور کرو امریکہ کی چمچہ گیری ، آبنائے ہرمز پاکستان کے لیے نہیں ہے اور بہت کچھ بک رہے ۔ ایک سوال کا جواب دو بے شرمو سارے بابے اور جرنیل مروا لیے کتنا نقصان کرسکے امریکہ کا اسرائیل کا ؟مسلمانوں کی سپاری پکڑی ہوئی ہے اور بھونک رہے ہو
4
25
90
915
"وَكَانَ اَمْرُ اللّـٰهِ مَفْعُوْلًا۔۔  اور اللہ کا حکم تو نافذ ہو کر ہی رہتا ہے" سورہ النساء
5
25
199
1,364