Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) header
Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) profile picture

الحمداللہ حسینی علیہ!فطرت سے محبت،وزیر اعظم عمران خان ،بابر اعظم کا پرستار

قذافی اسٹیڈیم لاہور 3 مئی2026
Joined June 2019
Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
35
18
155
22,267
🇧🇫🚨*ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر سے سوال* *یاسمین راشد بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیوں نہیں کر دیتیں.....*
2
51
شدید بارشوں نے غزہ میں بے گھر فلس-طینیوں کی عارضی پناہ گاہیں بھی متاثر کر دیں. #GazaCrisis #DisplacedFamilies #HumanitarianAid #SupportGaza
3
4
54
Shan Ali🇵🇰 retweeted
شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای نے ایران کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ: ۴۷ برس تک امریکہ کے ۷ صدور ایران پر پابندیاں لگاتے رہے، مگر ایران نے سر نہیں جھکایا۔ لیکن ایران نے صرف ۷ ماہ میں اُن پر پابندیاں لگائیں تو وہ گھٹنوں پر آ گئے!
3
19
1
67
1,666
جن کی سوپر پاور اللہ ہو کربلائی ہونے پہ فخر ہے الحمداللہ
شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای نے ایران کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ: ۴۷ برس تک امریکہ کے ۷ صدور ایران پر پابندیاں لگاتے رہے، مگر ایران نے سر نہیں جھکایا۔ لیکن ایران نے صرف ۷ ماہ میں اُن پر پابندیاں لگائیں تو وہ گھٹنوں پر آ گئے!
34
So no highway no party hahaha chkoli
Predict King Kohli’s Score in the 2nd ODI vs New Zealand! ❤️🔥 #ViratKohli #NZvIND
49
فضل الرحمن نے سارا پول کھول دیا معدنیات کو نکالنے کا چور راستہ کرفیو کا کہ کر 5 دن جو معدنیات نکالی جاتی ہے وہ 2 دن میں ٹرانسفر کی جاتی ہے *نئی واردات*
2
97
جس نے ہمارے مرشد کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلایا
51
جب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہیں ہوں تو ایسے دروازے بنا کر جس کا کسی کوئی فائدہ نہیں اس سے بہتر ہے عوام کو مہنگائی میں ریلیف دیا جائے
2
2
58
Shan Ali🇵🇰 retweeted
احساسِ کربلا تمہیں بھی ہوگا ایک دن تنہا کسی عزیز کی میت اٹھا کے دیکھ۔ #یا_حسین
2
6
48
556
پختونخوا اور باقی پاکستان میں پائے جانے والے قدرتی وسائل پر طاقتور کی نظر سے مختصر تجزیہ
1
1
1
70
السلام علیکم صبح بخیر توکل یہ نہیں کہ خواہشوں کے گلستان ویران کر دیے جائیں، بلکہ توکل یہ ہے کہ دل کی ہر آرزو، لبوں کی ہر دعا اور روح کی ہر امید کا رُخ صرف اللّٰه کی ذاتِ بے نیاز کی طرف ہو پھر اگر عطا ہو تو سر شکر سے جھک جائے اور اگر تاخیر ہو تو دل صبر سے روشن رہے۔۔آمین 🤍
2
6
69
اے طور موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کچھ ہمیں بھی کسی روز اللّٰہ سے ہمکلام کراؤ نہ🥺♥️
1
2
8
140
Jis n follow back NH Diya us k block options phr sy start
3
154
غزہ: مشرقی غزہ شہر میں زور دار دھماکہ ہوا جس سے علاقہ لرز اٹھا اور دھویں کا بڑا بادل آسمان پر چھا گیا جو دور دور تک دیکھا گیا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ #فلسطین #غزہ #اخبار_فلسطین #Gaza #Palestine #BreakingNews
3
1
6
110
پاکستان میں ہوتی تو اب اسکے ٹکٹرے ہو چکے ہوتے گھر کاروبار خاندان سب برباد ہو چکا ہوتا
بھارتی فوجی: ہاتھ نیچے کرو خاتون شہری: تم نوکر ہو بھارتی فوجی: ہم فوجی ہیں، ہمیں آرڈرز ہیں خاتون: تم نوکر ہو
6
110
بھوک، طبی غفلت اور ظلم و تشدد، الدامون جیل میں اسیر خواتین کے حالات کی ابتر #PalestinianPrisoners #DamonPrison #WomenInPrison
1
27
اہل قدس کے ایک بزرگ کھانا لینے کے انتظار میں ہیں ، یہ تکلیف ، یہ بھوک اور یہ تھکان بتا رہی ہے کہ اللہ کی آزمائش ہے اور صبر ان کا اوڑھنا بچھونا ہے۔
14
مرشد یہاں میرے ساتھ اسٹیڈیم میں پرینک ہوا تھا😅😂
70
Shan Ali🇵🇰 retweeted
نیو ترانہ ایک بہترین ترانہ جو اس وقت سوشل میڈیا پر بہت وئیرل ہے جس کی شروعات شہید سردار قاسم کی تاریخی جملوں سے کی گئی ہے
22
256
8
904
16,815
شہزادے یار 🥺🥰
#StopRiskingKhansLife دنیا کی خوبصورت ترین جوڑی جو اپنے اعلیٰ حسب نسب سے پہچانے جاتے ہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ مضبوط کردار کے مالک
2
3
91