Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) header
Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) profile picture

الحمداللہ حسینی علیہ!فطرت سے محبت،وزیر اعظم عمران خان ،بابر اعظم کا پرستار

قذافی اسٹیڈیم لاہور 3 مئی2026
Joined June 2019
Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)
Shan Ali🇵🇰 retweeted
شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای نے ایران کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ: ۴۷ برس تک امریکہ کے ۷ صدور ایران پر پابندیاں لگاتے رہے، مگر ایران نے سر نہیں جھکایا۔ لیکن ایران نے صرف ۷ ماہ میں اُن پر پابندیاں لگائیں تو وہ گھٹنوں پر آ گئے!
3
20
1
67
1,667
Shan Ali🇵🇰 retweeted
احساسِ کربلا تمہیں بھی ہوگا ایک دن تنہا کسی عزیز کی میت اٹھا کے دیکھ۔ #یا_حسین
2
6
48
557
Shan Ali🇵🇰 retweeted
نیو ترانہ ایک بہترین ترانہ جو اس وقت سوشل میڈیا پر بہت وئیرل ہے جس کی شروعات شہید سردار قاسم کی تاریخی جملوں سے کی گئی ہے
22
256
8
905
16,835
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @muftiabumuhamad
جناب صحابہ کرام رض کے گستاخ آپ خود ہیں ۔ دیکھو رسول اللہ ص مولا کریمِ عالمین کہتے ہیں عمار رض کا قاتل باغی ہوگا ۔ اب باغی کو رض کہیں تو آپ نافرمان ہیں رسالت تو اصحاب کے ۔ پہلے آپ اپنی کتب پڑھیں تصدیق کریں ۔ یہاں فتنے نہ ڈالیں
2
1
14
277
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @muftiabumuhamad
اگر آپ کو نہیں پتہ کہ جلیل القدر صحابہ کرام حجر بن عدیؓ، محمد بن ابوبکرؓصدیق اور عمار بن یاسرؓ کی شہادت کیسے ہوئی انکا قاتل کون؟ تو حُبِ صحابہ کا ڈراما رچانا چھوڑ دیں🙏
1
3
17
220
Abdul al-Sayyid کی اس تصویر کو لے کر تکفیری پریشان ہیں
12
37
208
2,928
Shan Ali🇵🇰 retweeted
مسلم غیر مسلم انسانیت چیک کرے،،،،،،؟؟یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔ ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔ عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔ ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔ نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔۔💯 ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کے صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں مریض،انسانیت،دین ،اخلاقیات ،نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔۔
66
223
13
772
79,470
Shan Ali🇵🇰 retweeted
پچھلے تین سال سے یہ مسلسل ہجرت میں ہیں ایسے تو جانوروں کی ہانک کر دوسری جگہ لے کر نہیں جاتے جیسے سن بھوک ،پیاسے ، بیمار اور معذور افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا جاتا ہے ۔ مسلسل بم باری، گولیوں اور موسم کی سختی سے لڑتے ہوئےشہید ہو رہے ہیں #GazaHolocaust #GazaUnderAttack
غزہ میں جاری موت کا رقص!
2
8
89
Shan Ali🇵🇰 retweeted
بم باری سے جو بچی 70٪ جل گئ اس کے والدین اور خاندان اس حملے میں چل بسا وہ اپنے جلے جسم کے ساتھ سب کو شہید ہوتا دیکھتی رہی اور اب تنہا ہسپتال میں داخل ہے
جنگ بندی کے باوجود غ-زہ پر اسرائیلی حملے جاری، شہری آبادی نشانے پر #KhanYunis #GazaUnderAttack #PalestinianLivesMatter #EndTheViolence
1
2
16
Shan Ali🇵🇰 retweeted
ہم حصے میں کسی اور کے ہیں اور قصے میں کسی اور کہ رہ جاتے ہیں! #انتظار
3
5
217
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @babarazam258
@babarazam258 جناب اس سلطنت کے اکلوتے بادشاہ ہیں آپ بادشاہ تخت سے تھوڑا وقت اتر بھی جائے تو وہ بادشاہ ای رہتا ہے #BabarAzam𓃵
ساری دنیا بھی خلاف ہے ہو جائے پروا نہیں #BabarAzam
1
1
6
196
Shan Ali🇵🇰 retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
41
2,208
18
2,797
41,036
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
674
9,478
89
25,480
667,122
کب تک اپنوں سے دور رکھا جائے گا؟ کب تک انصاف کی آواز دبائی جائے گی؟ قوم اپنے قائد اور تمام اسیران کی رہائی چاہتی ہے۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے، انصاف سب کے لیے! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Judiciary being lectured by a mandate thief. All time low in the judicial history
1
14
10
89
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
134
2,388
34
6,832
100,353
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Maree (abishake) (113) 37 betting krdy pta lgdy #NZAvINDA
1
65
Replying to @Ali_Insp
لیڈر ہو یا کارکن، محبتِ وطن کا جذبہ سب میں یکساں ہے۔ نہ خوف راستہ بدلے گا، نہ مشکلات عزم توڑیں گی۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
9
5
25
Replying to @Ali_Insp
ہر دل میں ایک ہی آرزو ہے، ہر زبان پر ایک ہی صدا ہے! قانون سب کے لیے برابر ہو، انصاف ہر شہری کو میسر ہو۔ کسی کو سیاسی اختلاف کی سزا نہ ملے، کسی کے بنیادی حقوق سلب نہ ہوں۔ خان اور تمام اسیران کو انصاف دو! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
6
4
16
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
جناب ابو طالب علیہ السلام کے پائوں کی دھول پر مجھ جیسے لاکھوں قربان. آپ علیہ السلام میرے آقا کےمحسن، میرےمولا علی کے والد. میرے سر کا تاج آپ علیہ السلام کے جوتے.
1
1
13
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Yemen will bring the enemy to its knees.
9
51
398
6,307