غلام قوم 💰 retweeted
نوجوان اینکر نے سلمان صفدر کے بارے میں تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا-
#StopRiskingKhansLife
غلام قوم 💰 retweeted
یہ اور اس جیسے بڑے اکاؤنٹ کل تک گنڈا پور کو ریس کا گھوڑا اور مروت کو نجات دہندہ بتاتے دیکھاتے رہے
آج یہ مولانا فضل الرحمان کی باتیں لوگوں کے ذہنوں میں گھسا رہے ہیں
قیامت کنے وجے جے ۔۔۔۔
غلام قوم 💰 retweeted
It's not war
It's Genocide
It's crime
It's #HungerGames
It's #HumanityCrisisInPalestine
#GazaGenocide
💔 How can your heart watch my hungry baby girl suffer without helping her? 😭 Doesn’t a hungry child’s pain touch your heart? Please help her. Your kindness could save her from hunger. 🙏🍼💔
chuffed.org/project/180260-e…
غلام قوم 💰 retweeted
عمران خان صاحب کے نام پر سوشل میڈیا پر کھلی ہوئی یہ بڑی دکانیں دراصل فوجی چکلے ہیں۔
ان کے مکروہ فریب، جھوٹ ،بہتان تراشیوں سے خود بھی بچیں اور اپنے حلقہ احباب کو بھی بچائیں۔
یہ لوگ خان کے نام کا سودا کرکے اپنا اور اپنے آقاؤں کا کام چلا رہے ہیں۔
غلام قوم 💰 retweeted
مریم نواز حکومت کے جانے کے دنوں کی نشانیاں شروع؟
جب بھی کسی حکومت کے جانے کا وقت قریب آتا ہے تو حکمران اچانک عوام کو ریلیف دینا، مہنگائی کم کرنا، پٹرول سستا کرنا اور ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح شروع کر دیتے ہیں۔
حکومتی کارکردگی دکھانے اور تشہیر کرنے کی ایسی دوڑ لگتی ہے جیسے اچانک سب کچھ بدلنے لگا ہو۔
غلام قوم 💰 retweeted
کرنٹ اکاؤنٹ پر بینک اپنے کسٹمر کو کوئی منافع ادا نہیں کرتا یعنی یہ پیسے بینک کے پاس انویسٹمنٹ کیلئے مفت میں پڑے ہوتے ہیں۔ پھر اس سے بھی یوں منہ بھر بھر کے کھانا کیا معنی رکھتا ہے
Replying to @AlMeezanGroup
@AlMeezanGroup
@MeezanBankLtd
This is purely a theft from a personal account.
If this a service fee , it must be as minimum as possible.
On 07-Nov-2026, amounts totaling PKR 7,308.00 were deducted from Meezan bank without knowledge, permission, or consent.
I did not authorize these charges at any point. The deductions were carried out unilaterally by the bank. I consider this an unauthorized taking of funds from my account without consent and request the immediate full reversal of PKR 7,308.00 along with an explanation.
While calling the help line regarding this matter a lady was unable to answer the querris.
This is that main reason people don't keep their money in the banks of Pakistan. Instead they store it in their houses or they open an international accounts.
غلام قوم 💰 retweeted
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔
اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے آج وہ ماطوب ہے اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتا، اجتماع نہیں کر سکتا۔
غلام قوم 💰 retweeted
پاکستان میں جب امیر غریبوں کو لوٹتا ہے
تو اسے بزنس کا نام دیا جاتا ہے
اور جب غریب حق کے لیے سڑکوں پر اے تو
اسے فتنہ وفساد کہا جاتا ہے
کچھ وزیر بن گے
جو رہ گے تھے وہ مشیر بن گے
جو سابق ہوے سفیر بن گے
بس ایک عوام ہے جو فقیر بن گے
غلام قوم 💰 retweeted
ہیرو کو رلانے کیلیے یہ فوج کسی بھی حد تک جائے گی کیونکہ ہیرو نا ہار مان رہا ہے ، نا جھک رہا ہے ، نا بِک رہا ہے ، نا اصول س اک انچ پیچھے ہٹ رہا ہے ۔
@HamidMirPAK آپ کو شرم نہیں آتی لیکن آپ کے بیوی بچوں کو تو آتی ہوگی ناں؟
غلام قوم 💰 retweeted
مریم نواز ٹویٹ کر کے پیغام دیا ہے!
عاصم منیر کو خوش رکھنے کے لیے حکومت بچانے کے لیے Even کیپٹن صفدر سے بھی دوری رکھنے کے لیے تیار ہوں،شہباز گل
غلام قوم 💰 retweeted
نجم سیٹھی کا اہم انکشاف۔۔۔!
اُن ( اسٹبلشمنٹ) کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ ہر چیز کر کے دیکھ لی، مگر پنجاب سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہو رہی، ن لیگ کو موقع دیا گیا مگر ن لیگ عوامی پزیرائی حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی،
دو سال بعد الیکشن ہونے ہیں تو تحریک انصاف پھر جیت جائے گی، لہذا ق لیگ کو بھی یہ نظر آ گیا ہے کہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت نہیں ہے،
دوسری طرف مولانا بھی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر رہے ہیں،
تو حکومت کے لیے مشکل ہی مشکل ہے،
نجم سیٹھی صاحب ن لیگ کیسے مقبول ہو جائے پنجاب میں؟ سانحہ مریدکے سے ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، جب کہ شہباز شریف آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا زمہ دار ہے، شہباز شریف 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو کچھ تحریک انصاف کے ساتھ ہوا اس کا زمہ دار ہے،
پھر خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مارا ہے،
مہنگائی کا طوفان الگ سے، بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، ایسے میں آپ کو لگتا ہے کہ یہ لوگ مقبول ہو جائیں گے۔
غلام قوم 💰 retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
اہم واقعات۔
7 مارچ 2022: واشنگٹن میں میٹنگ اور سائفر کی روانگی۔
27 مارچ 2022: عمران خان نے اسلام آباد کے جلسے میں ایک کاغذ لہرا کر کہا کہ غیر ملکی سازش کا ثبوت ہے۔
31 مارچ 2022: نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے اسے "غیر سفارتی زبان" اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا اور امریکہ کو ڈیماارچ جاری کیا۔
9-10 اپریل 2022: تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
عمران خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بنے جنہیں اس طریقے سے ہٹایا گیا۔
بعد میں شہباز شریف کی قیادت میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے کہا کہ سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ جہ کہ یقیناً کسی کی اجازت سے ہی ہوا تھا۔
سائفر کی کاپی پرائم منسٹر ہاؤس سے مبینہ طور پر غائب ہو گئی۔ ویسے ہی جیسے ثبوت جل جایا کرتے تھے۔
غلام قوم 💰 retweeted
امریکی سینیٹ کا پہلا مسلمان رکن، مگر ہم جنس پرستی کا حامی!
ریاست مشی گن سے امریکی سینیٹ کا انتخاب جیتنے والا عبد الرحمٰن محمد السید میڈیا پر چھایا ہوا ہے، عبد الرحمٰن امریکی تاریخ کا پہلا مسلمان سینیٹر ہے۔ مصری نژاد امریکی خاندان سے تعلق رکھنے والا عبد الرحمن محمد السید پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر اور ماہرِ وبائی امراض ہے۔ آکسفورڈ سے ڈاکٹریٹ اور کولمبیا یونیورسٹی سے میڈیکل کی ڈگری حاصل کر چکا ہے۔
عبد الرحمن کا سیاسی سفر 2012 اسے 2015ء کے درمیان شروع ہوا، جب انہیں ڈیٹرائٹ کے محکمہ صحت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ 2018ء میں مشی گن کی گورنری کا انتخاب لڑا، مگر کامیاب نہ ہو سکا۔ سیاسی جد وجہد جاری رہی اور بالآخر 2026ء میں سینیٹ تک پہنچ گیا
اس کی شخصیت کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے، جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، کل ایک ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا وہاں پر بھی اس زاویے سے اس کی شخصیت پر مدلل گفتگو موجود تھی اور بھائی امتنان نے اپنی ویڈیو میں بھی باحوالہ اس پہلو پر بات کی ہے، اس لیے یہ افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ یہ شخص غلط نظریات کا حامل ہے ، ایسے نظریات کو اسلام کی روح کے بالکل برعکس ہیں۔
عبد الرحمٰن السید اپنی مسلم شناخت کے ساتھ LGBTQ اور ہم جنس پرستی کے حامی نظریات رکھتے ہیں۔ 2018ء میں جب ان سے پوچھا گیا کہ ایک مذہبی مسلمان ہو کر وہ LGBTQ کی حمایت کیسے کرتے ہیں تو جواب دیا:
"In my faith we're told that all people are equal."
یعنی میرے مذہب میں بتایا گیا ہے کہ تمام انسان برابر ہیں۔
یہاں بنیادی فرق سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ہر انسان کی عزت، جان اور حقوق کے تحفظ کا حکم دیتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ کے حرام کردہ عمل کو جائز یا قابلِ تحسین قرار دے دیا جائے۔
نومبر 2026ء میں امریکی ٹی وی پروگرام 60 Minutes میں بھی ان سے ان کے اسلامی عقائد اور LGBTQ حقوق کی حمایت کے درمیان تضاد کے متعلق سوال کیا گیا۔
ان کا جواب تھا:
"I'm a constitutionalist, and under the Constitution, I think rights are rights are rights are rights."
یعنی میں آئین پر یقین رکھنے والا شخص ہوں اور میرے نزدیک آئین کے تحت حقوق، حقوق ہی ہوتے ہیں۔
انسانی برابری اور اخلاقی و شرعی احکام دو الگ معاملات ہیں۔
کسی انسان کے بنیادی حقوق کا تحفظ ایک چیز ہے اور کسی عمل کو شرعی جواز فراہم کرنا دوسری چیز۔
مسئلہ یہ نہیں کہ کوئی مسلمان مغربی سیاست میں کامیابی حاصل کر لے، مسئلہ یہ ہے کہ مسلم شناخت کو ایسے نظریات کی ترویج کے لیے استعمال کیا جائے جو اسلامی تعلیمات سے براہِ راست متصادم ہیں۔
ہمیں کسی شخص کی کامیابی پر محض اس کے مسلمان نام کی وجہ سے فخر کرنے کے بجائے اس کے نظریات اور فکری مؤقف کو بھی دیکھنا چاہیے۔
مسلمان ہونا ایک شناخت ہے، جبکہ اسلامی تعلیمات کی پابندی ایک الگ معاملہ ہے۔ محض مسلم شناخت کسی بھی نظریے کو اسلامی نہیں بنا دیتی۔
کمیل احمد معاویہ
جی بلکل! گھوڑوں کے مجسمے اور ان پر لائیٹیں لگا کر عوام کو ریلیف مل جاتا ہے، انکی بھوک مٹ جاتی ہے، انھیں راشن، دوائی میسر آ جاتی ہے
لائیٹس دیکھ کر انکے بچے با شعور اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہو جاتے ہیں، انھیں نوکریاں مل جاتی ہیں۔
چنگڑ خاندان
غلام قوم 💰 retweeted
#محبت_مافیا
جو سکون اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے ملتا ھے ۔وہ سکون کسی اور چیز میں نہیں ملتا۔




























