بابا پنجابی آلا (@Strongm786) header
بابا پنجابی آلا (@Strongm786) profile picture

پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
اچھا بھائیوں خدا حافظ فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔ زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔ آخری معرکہ جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری ۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر واسلام بابا پنجابی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد پاکستان زندہ باد عمران خان زند باد
45
50
3
240
30,971
عمران خان صاحب کے نام پر سوشل میڈیا پر کھلی ہوئی یہ بڑی دکانیں دراصل فوجی چکلے ہیں۔ ان کے مکروہ فریب، جھوٹ ،بہتان تراشیوں سے خود بھی بچیں اور اپنے حلقہ احباب کو بھی بچائیں۔ یہ لوگ خان کے نام کا سودا کرکے اپنا اور اپنے آقاؤں کا کام چلا رہے ہیں۔
2
6
6
217
جمی ورک اپنی وین دے کھسم دی منہ دیکھائی وچ ۔۔۔۔۔۔۔۔چوپا۔۔۔۔لا کے وین دا حق نا کھا ۔۔۔
کہتے ہیں بندہ شیخ نہيں ہے۔۔۔چل کوئی ہو۔۔۔کھسماں نوں کھاؤ۔ topic closed
1
1
4
220
بابا پنجابی آلا retweeted
یہ ہیں انتہائی سینئر تجزیہ کار جمی ورک صاحب۔ ان کی منافقت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ انہوں نے کچھ دیر پہلے جیل میں قید صنم جاوید کے بارے میں ایک سیاست دان کا نام لیے بغیر انتہائی گھٹیا الزام لگایا اور پوسٹ ڈیلیٹ کیے بغیر ہی ٹاپک کلوز کر دیا۔ یہ پہلی بار ایسا نہیں کر رہے اس سے پہلے یہ خدیجہ شاہ کے بارے میں اسی طرح کے الزامات لگاتے رہے ہیں اور انہیں ’’گوری‘‘ کہہ کر اور عمران خان سے شادی کی خواہشمند کہہ کر مذاق اڑاتے رہے ہیں، جس پر بعد میں انہیں باقاعدہ پوسٹ کرکے معافی مانگنی پڑی۔ وہ معافی آج بھی ان کی ٹائم لائن پر موجود ہے۔
15
15
4
113
4,183
جا تیرے تے کروڑ وار نواز شریف
کہتے ہیں بندہ شیخ نہيں ہے۔۔۔چل کوئی ہو۔۔۔کھسماں نوں کھاؤ۔ topic closed
1
7
227
تحریک انصاف سوشل میڈیا کو جمی ورک جیسے گندے انڈوں سے خود کو علیحدہ کرنا ہو گا ۔۔۔۔
خبریں (یا افواہیں کہہ لیں) ہیں کہ تحریک انصاف کی ایک محصور خاتون جھنگ کے ایک مفرور شیخ سے عقد کرنے والی ہیں۔ دعا ہے یہ سچ نہ ہو۔
4
7
192
یہ اور اس جیسے بڑے اکاؤنٹ کل تک گنڈا پور کو ریس کا گھوڑا اور مروت کو نجات دہندہ بتاتے دیکھاتے رہے آج یہ مولانا فضل الرحمان کی باتیں لوگوں کے ذہنوں میں گھسا رہے ہیں قیامت کنے وجے جے ۔۔۔۔
اس وقت مولانا فضل الرحمان جو جی تھری پھیر رہا ہے دلائل سے اس کا نہ تو حکومت توڑ نکال سکی نہ بھائی لوگ نکال سکے ہیں مولانا کی ہر بات لوگوں کے ذہنوں میں گھستی جارہی ہیں
1
5
5
174
بابا پنجابی آلا retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے سر کردہ مہرے: سلمان اکرم راجہ گوہر خان حامد خان سلمان صفدر علی ظفر لطیف کھوسہ افضل مروت نعیم پنجوتا انتظار پنجوتا خالد یوسف اویس یونس فتح برکی
2
10
10
337
بابا پنجابی آلا retweeted
عزم و استقلال کی ایک سچی داستان! 💯🌟 حرفِ حق پر جو ڈٹ گیا آخر، وہ دلوں کا امیر ہوتا ہے وقت کے سامنے نہیں جھکتا، جو بھی سچا اسیر ہوتا ہے #ImranKhan #عمران_خان #حرف_حق
3
6
11
1,838
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے سر کردہ مہرے: سلمان اکرم راجہ گوہر خان حامد خان سلمان صفدر علی ظفر لطیف کھوسہ افضل مروت نعیم پنجوتا انتظار پنجوتا خالد یوسف اویس یونس فتح برکی
11
12
196
غیرت گروی رکھ کے تو عہدے لیے ہیں
استعفے نہیں دے سکتے تو کم از کم دھمکی دینے کا ڈرامہ ہی کر لو۔ کچھ تو غیرت کرو
1
4
150
کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہی انکا مقصد ہے یہ چین پود سارے کاٹھ کے الو ہیں
سلمان اکرم راجہ صاحب صرف یہ بتا رہے ہیں کہ مردان میں کارکنوں کی تعداد کم تھی، لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ کارکنوں کو 24، 24 گھنٹے بھوکا رکھا گیا، کھانے، رہائش اور ٹرانسپورٹ تک کا انتظام نہیں کیا گیا۔ پشاور سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکلے تھے، چارسدہ میں بھی بڑی تعداد موجود تھی، لیکن آخرکار کارکن انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے تھک ہار کر واپس چلے گئے۔کیونکہ اپ لوگوں کا مقصد عمران خان کے لوگوں تھکانا تھا اور مایوس کرنا تھا ۔ اس لیے مردان میں ورکر کی تعداد کم تھی ۔ اسی لیے خیبر پختونخوا کے اندر مارچ کو گول گول گھمایا جاتا رہا تاکہ لوگ تھک جائیں اور سائیڈ پر ہو جائیں۔ اب ان تمام حقائق کو نظرانداز کرکے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے نام پر لوگ نکلے ہی نہیں۔ یہ دراصل اپنی انتظامی ناکامیوں کا الزام عمران خان کے کارکنوں پر ڈالنے کے مترادف ہے۔ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس کی کامیابی یا ناکامی کی تمام تر ذمہ داری بھی انہی پر عائد ہوتی ہے، کارکنوں پر نہیں۔
5
10
152
بابا پنجابی آلا retweeted
سلمان اکرم راجہ خان کی قید کے بعد جب جلسوں کا سلسلہ شروع ہوا تو یہ لانچ ہوا 26 نومبر کو پورا پنجاب کو نیند کی گولیاں کھلا کر یہ گاڑی میں دبک کر ٹک ٹاک بناتا رہا، اور نااُمیدی پھیلاتا رہا جب بہنیں اڈیالہ دھرنا دیتیں تو TTAP والوں کے ساتھ مل کر دھرنے ختم کرواتا رہا جب اگلے گولیاں چلاتے، زد و کوب کرتے، جب پولیس خان کی 70 70 سالہ بہنوں پہ سردیوں میں گندہ پانی پھینکتے، انڈے پھینکتے، دھکے دیتے، بالوں سے کھینجتی رہی یہ گملا نا ٹوٹے کوئی کے نعرے لگاتا رہا۔ تحریکِ انصاف کے سینکڑوں کارکن شہید ہوئے تو اس جیسے اُن کو خاموش رہنے کا درس دیتے رہے۔ خان نے کہا مختصر کور کمیٹی بناو، فیصلہ سازی بہتر بناو، اس نے چُن چُن کے ٹاوٹ کو فوج کو کور کمیٹی میں رکھ لیا۔ اس کو خان کی بہنوں سے بھی خار الخاص تھی، بہنیں بھی اب جیل میں ہیں۔ کبھی کہتا ایک لاکھ، پھر پانچ لاکھ اور جب کنفرم ہو گیا اب گورنر راج لگنا طے ہے تو 10 20 لاکھ لوگ ہوں گے کی کہانی سناتا رہا۔ اور وہ سادہ عورت عالیہ حمزہ نے جب ہر ہفتے بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے لوگ پہنچیں کا سلسلہ کیا تو اس کو بہت تکلیف تھی اور پھر عالیہ حمزہ کو جب پکڑوا دیا گیا تو پھر کوئی نہیں پہنچا بہنوں کے لیے اڈیالہ جیل۔ یہ وہ اژدھا ہے جب اس کے چہرے کا نقاب اُترے گا لوگ گوبر اور گانڈے کو بھول جائیں گے۔ المختصر، یہ جو کالا کوٹ ہے، یہ ایک زہریلہ کالا ناگ ہے، مردہ ہیں وکلا مردہ ہیں۔
3
82
1
141
956
بابا پنجابی آلا retweeted
کل بھلوال پولیس @sargodhapolice کی ملی بھگت سے میرے والد کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا @OfficialDPRPP جس وقت مبشر احمد نو اشتہاریوں کے ساتھ ڈیرے پر موجود تھا اس وقت میرے والد نے بھی وہاں موجود ہونا تھا وہ تو میرے سکول میں فنکشن تھا جس کی وجہ سے میرے والد صاحب موقع پر موجود نہیں تھے ورنہ تو انہوں نے بہت فول پروف قتل کا منصوبہ بنایا ہوا تھا ۔۔۔کہ مبشر احمد ہل چلائے گا میرے والد اگے سے کوئی احتجاج کریں گے اور روکنے کی کوشش کریں گے اور اسی اڑ میں ان پر حملہ کر دیا جائے گا ۔۔۔بھلوال پولیس مکمل ان مل ملزموں کی معاونت کر رہی ہے۔۔۔ کل اگر ان کو کچھ ہو جاتا تو کیا اپ لوگ تب کاروائی کرتے ؟؟
13
257
1
683
16,010
بابا پنجابی آلا retweeted
عمران خان صاحب اور ان کے خاندان پہ اسقدر ظلم۔۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟ خدا کی مدد اور عمران خان کی 27 سال لگاتار اور انتھک محنت نے انکو عوام میں مقبول کیا۔۔۔۔اور سیاست میں عمران خان کا قد اقوم عالم میں پائے کے لیڈران میں شمار ہونے سے مقامی اور بین الاقوامی طاقتوں کو ہضم نہ ہوا۔۔۔۔ بس پھر عمران خان اور انکے خاندان والوں پہ ظلم کی انتہائیں کر دیں گئیں اور اب جانوں کے پیچھے پڑ گئی ہیں یہ طاقتیں۔
3
4
132
بابا پنجابی آلا retweeted
مریم نواز فوج کے گھوڑے پہ اور فوج امریکہ کے گھوڑے پہ اور امریکہ اسرائیل کے گھوڑے پہ اب اندازہ لگا لیں کہ مریم نواز دختر نواز شریف کو کتنے گھوڑوں سے طاقت مل رہی ہے۔
2
1
7
77
بابا پنجابی آلا retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
110
246
15
1,398
20,874
بابا پنجابی آلا retweeted
اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مسلسل مانگتے رہو، وہی دے گا، کیونکہ وہی دینے والا ہے۔ ❤️
1
5
4
61
بابا پنجابی آلا retweeted
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیئے.
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیے
1
1
17
جانشینی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ۔۔۔۔۔۔
ایک انسان کو ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ قید تنہائی کے باعث آپ کا بلڈ پریشر انتہائی خطرناک ہو جاتا ہے، اور آپ کو کسی وقت بھی دل کا دورہ پڑ سکتا ہے، یا دماغ کی شریان پھٹ سکتی ہے. 192 تک ایک سپورٹس مین کا بلڈ پریشر بہت خطرناک ہے. اور کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب بلکل ٹھیک ہیں. حد ہوتی ہے.
5
9
265
بابا پنجابی آلا retweeted
اپنڑے شیر آپے ختم کیتی جانے او تُسی کی کی ظُلم کیتی جاندے او رکھوالے او! گھر نُوں سناں لا کے تُسی کی کی ستم کیتی جاندے او (بقلم خود )
3
7
195