Pinned Tweet
کسی شخص کا آپ پر اعتماد کرنا آپ کے لئے باعث فخر ہے اور آپ پر جب کوئی اعتماد کرئے تو کوشش کرئے اس کا مان رکھیں۰۰
#جمعۃ_المبارک
بے حجابی سے تری ٹوٹا نگاہوں کا طلسم،
اک ردائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں..
عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام،
اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں..
#poetry
171
ایاک نعبدو و ایاک نستعین
اے اللہ ھم تیری ھی عبادت کرتے اور تجھ ھی سے مدد مانگتے ہیں. 👆
#عمران_خان
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ ، وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ۔ الْأَحْيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَاتِ۔
اللہ پاک درجات بلند کریں
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ﺁﻣــﻴﻦ۔
#sheikhkhalifa
یا اللہ وطن عزیر پاکستان کی حفاظت فرما.
تیرے کلمے کے نام پر بنے ہوئے ملک کو ظالم اور چوروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا جو لوگ اپنے مفادات کیلئے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ان کو رسوا فرما.
اس ملک کو پستی کی دلدل سے نکال دے ۔ آمین ثم آمین۔
#LaylatulQadr
1






