🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000) header
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000) profile picture

They planned, but Allah also planned, and Allah is the best planners. Qur'an 8:30

💞Eng SA💞
Joined October 2015
Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)Photo by 🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 (@Alphaabc000)
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
تَوکل وہ راستہ ہےجس کےذریعے آگ ٹھنڈی کردی جاتی ہےجو ایڑھیئوں سے زم زم نکلوادیتاہےجو دریامیں راستہ بنوادیتا ہے جو یوسف عہ کو یعقوب عہ سے ملوا دیتا ہے جو شدید طوفان میں کشتی نوح عہ کنارے لگوادیتا ہے تو پھر کیاتم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے
13
74
1
178
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
Only Imran khan is the last hope for pakistan...save pakistan. #میں_خان_کیساتھ_ہوں
1
10
6
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
I would like to congratulate @RTErdogan on behalf of the people of my country as he is considered to be a friend of Pakistan. I pray that his fresh five year term as President will bring prosperity to the people of Turkiye.
1,720
27,820
293
86,191
1,375,214
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim. This is a planned campaign to depoliticise women in the country. The clampdown and terror campaign against women is being done so that their men would discourage their political participation. And now there are increasingly reports coming that some of the women are being molested and harassed in jail.
3,409
41,259
1,312
85,499
2,049,047
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
The nation demands to know the whereabouts of journalists Sami Ibrahim and Imran Riaz Khan. Why is the journalistic community so overawed and scared to demand for both to be produced in the court of law within 48 hours, as it is their fundamental right. Otherwise it should then be called an abduction. These terror tactics are just an attempt to muzzle the media, so that this unprecedented fascist crackdown on the largest political party is only to be kept out of any media coverage.
1,297
26,336
435
61,444
1,775,851
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔ یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔ معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔
2,050
29,432
293
66,536
1,376,707
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
یہ سمجھنے کیلئے کہ ”حقیقی آزادی“ سے میری مراد کیا ہے، اہم ہے کہ آپ ان صاحبِ علم کی گفتگو ملاحظہ کیجئے!
2,789
54,180
1,094
94,631
1,851,365
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
اس مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے جنرل عاصم کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی استعفیٰ پر مجبور کیا کیونکہ انہوں نے مجھے میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی کرپشن کے شواہد (کیسز) دکھائے۔ یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفیٰ ہونے پر مجبور کیا۔ telegraph.co.uk/world-news/2…
3,574
27,415
642
72,204
3,209,787
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
More evidence of State brutality is emerging. Under the garb of identifying arsonists, fascist tactics have been employed by these criminals in power to silence & oppress PTI workers & supporters. Even women & children are not spared in what is evidently a planned campaign to spread fear and terror.
1,031
22,556
414
52,735
1,042,136
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
My sympathies go to all those who under pressure have been made to leave the party. And I commend and salute all the senior members who are resisting the extreme pressure to quit the party. The nation will always remember them for standing up for Haqeeqi Azaadi.
1,657
22,711
399
57,565
1,624,431
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے تمام ملازمین کو واپس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم، ملازمین کی واپسی کا سلسلہ شروع۔
1,084
8,324
508
27,989
1,051,275
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
فوج کمزور ہوئی تو ہمارا وہی حال ہو گا جو شام اور عراق کا ہوا: عمران خان
میں نے پوری دنیا میں اپنی فوج کا دفاع کیا۔ کوئی دوسرا پاکستانی بتا دیں جس نے انٹرنیشنل میڈیا پر پاک فوج کا اتنا دفاع کیا ہو جتنا میں نے کیا؟ ہمیشہ کہتا رہا کہ فوج کمزور ہوئی تو ہمارا وہی حال ہوگا جو شام، عراق وغیرہ کا ہوا۔ عمران خان
518
1,417
67
7,222
337,026
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
میں نے پوری دنیا میں اپنی فوج کا دفاع کیا۔ کوئی دوسرا پاکستانی بتا دیں جس نے انٹرنیشنل میڈیا پر پاک فوج کا اتنا دفاع کیا ہو جتنا میں نے کیا؟ ہمیشہ کہتا رہا کہ فوج کمزور ہوئی تو ہمارا وہی حال ہوگا جو شام، عراق وغیرہ کا ہوا۔ عمران خان
318
5,223
143
12,085
584,730
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
Reportedly scenes from outside my house while I was addressing the nation
2,318
31,869
943
66,854
1,800,743
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
Probably my last tweet before my next arrest . Police has surrounded my house. youtube.com/live/jV4CIjmJx-E
7,110
33,061
2,861
89,879
7,548,398
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔ میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔ شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟ واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔ انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔ ہماری خواتین کارکنان سے کئے جانے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔ ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔ اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔ ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
2,909
33,139
534
79,599
2,345,438
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
"نواز شریف نے میٹنگ میں شہباز شریف سے کہا کہ میں آپ کو بار بار یقین دلا رہا ہوں کہ فوج ہمارے ساتھ ہے۔ عمران خان کو ٹھوک دو اور ان ججوں کا بھی بندوبست کرو۔ کٹہرے میں لاؤ جو عمران خان کو صحیح سمجھتے ہیں شہباز، یاد کرو ہم نے ماضی میں بھی پولیس سے ان کی اہلیت سےکہیں بڑھ کر کام لیے ابھی تک آپ لوگوں سے عمران خان کا بندوبست نہیں ہو پا رہا؟ تین دفعہ نواز شریف نے ٹھوکنے کا لفظ استعمال کیا" - صحافی فہد شہباز via حنیف قمر
493
5,743
158
13,412
1,458,914
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
یہ مُلک طوائف الملوکی میں عمر عطا بندیال کی کُرسی کی وجہ سے ہے مریم نواز مزا آگیا مُجھے۔ اتنی بلیغ اُردو۔ طوائف الملوکی اُسے کہتے ہیں جب سب اپنی من مانی کررہے ہوں اور قانون کی بالا دستی ختم ہوچُکی ہو۔ بالکل صحیح کہا محترمہ۔ طوائف الملوکی گُزشتہ سال اپریل میں شروع ہُوئ تھی اور اب طوائفِ العام بن چُکی ہے۔ جس نے یہ لفظ سکھایا اس سے اصل مطلب تو دریافت کر لیتیں۔
166
1,811
29
6,348
339,381
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
یہ جو وحشت آج کل ہماری گلیوں میں دوڑتی پھر رہی ہے۔ یہ سات مہینے ارشد شریف کے دل کی دیوار پر پنجے گاڑ کر بیٹھی رہی تھی۔ وہ گھر پہ ہوتا تو گھنٹیاں بجاتی، اس کی چوکھٹ پہ بال بکھیر کے بیٹھ جاتی۔ وہ باہر نکلتا تو پنجے نکال کر ننگے پیر اس کے پیچھے دوڑتی۔ وہ جو ہم کہتے تھے کہ اس پر زمیں تنگ ہوئ پڑی تھی۔ ایسا ہی تھا کچھ۔۔ یونہی یہ چڑیل اس کے حلق پر ناخن دبائے بیٹھ گئ تھی۔ وہ اکیلا تھا، ہم اکھٹے ہیں۔ جب اس نے ہار نہیں مانی، تو ہم کیوں مانیں گے؟ جب وہ نہیں ڈرا تو ہم کیوں ڈریں گے؟ جب وہ تن تنہا، ہمارے لیے کھڑا رہا تھا، تو ہم کیوں جھکیں گے؟ ارشد تمہاری قوم تمہیں مایوس نہیں کریگی!
1,640
18,286
479
45,941
1,361,407
🍁BEHIND YOU 🍁🇵🇰🇦🇪💓 retweeted
جو احباب آج کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کو خوش آئیند کہہ کر بھنگڑے ڈال رہے ہیں ان سے گزارش ہے جذباتی نہ ہوں۔ یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے انہوں نے نہیں کہ ملک میں سیاسی استحکام کیسے لانا ہے۔ ان کو عوام نے بس اتنا بولا ہے کہ سیاست سے پرے ہٹ جائیں اور جو کام ان کے ذمے ہے وہ کریں۔ ملک سیاستدان اور عوام خود چلا لیں گے۔
210
1,881
56
6,773
347,885