Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK) header
Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK) profile picture

4x Award-Winning Businesswoman | President of Khudmukhtar Foundation | Advocating for greater youth inclusion within the party &within the system.

Pakistan
Joined April 2023
Amaima AzeemSheikh retweeted
نئے صوبوں کے حوالے سے خواجہ آصف کے بیانات بے بنیاد ہیں۔ اس وقت کوئی سرکاری تجویز موجود نہیں نئے صوبے صرف عوام کی خواہش اور آئینی طریقہ کار سے ہی بن سکتے ہیں. گجرات کے سیاسی تصادم بھی من گھڑت ہیں.
8
23
648
Amaima AzeemSheikh retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ندیم افضل چن صاحب بنے تحصیل پنڈدادنخان کی آواز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا دورہ پنڈدادنخان کے موقع پر چوہدری ندیم افضل چن نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے تحصیل پنڈدادنخان کی عوام کے بنیادی مسائل جس میں پینے کے صاف پانی سے لے کر چک نظام پل اور صحت سے متعلق تمام مسائل کو حل کرنے کی اپیل کی ہے یہ بیان میری تحصیل کے متعلق کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اسے تمام دوست شیر ضرور کریں! @NadeemAfzalChan
38
33
15
62
4,940
میں تو حیران ہوں کہ آپ میں ذرا بھی برداشت نہیں ہے۔ ہر بات کا جواب دینا اور ہر تنقید کے جواب میں بدلہ لینے کے لیے نکل پڑنا کون سی سیاسی حکمتِ عملی ہے؟ ابھی تو آپ کا پہلا ہی ٹرم ہے، اور سیاست میں وقت اور حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ آپ خود بھی ایک جگہ کہہ چکی ہیں کہ آپ ابھی On-the-Job Training پر ہیں، تو پھر اس تربیت کا تقاضا بھی سمجھیں۔ سیاست میں ہر بات کا جواب دینا، ہر تنقید کو ذاتی انا کا مسئلہ بنانا اور ہر اختلاف پر ردِعمل دینا ضروری نہیں ہوتا۔ سیاسی برداشت، تحمل اور اختلافِ رائے کو برداشت کرنا بھی سیکھیں۔ @MaryamNSharif
1
1
7
361
ندیم افضل چن صاحب نے چند الفاظ میں پورے نظام کا خلاصہ بیان کر دیا۔ سوال صرف اتنا ہے کہ نظام کو اس نہج تک پہنچایا کس نے اور اب اسے ٹھیک کرنے کی بات کون کر رہا ہے؟ باقی سمجھدار کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ @NadeemAfzalChan
1
11
38
1,436
Amaima AzeemSheikh retweeted
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی انضباطی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اجلاس کی صدارت کنوینئر شہزاد سعید چیمہ نے کی۔ اجلاس میں سیکرٹری رانا اشعر نثار نے وصول شدہ شکایات پر بریفننگ دی۔ اجلاس میں فاروق یوسف گھرکی،ڈاکٹر رضوان بھائیو،اور منیبہ انیس ایڈوکیٹ شریک کمیٹی نے شکایات کنندہ اور مدعا علیہ کو نوٹس جاری کر دئیے۔ فریقین 7دن کے اندر کمیٹی کو جواب دینے کے پابند ہونگے۔شہزاد سعید چیمہ فریقین اپنے دستاویزی ثبوت،گواہان،جواب کیساتھ دینے کے پابند ہونگے۔شہزاد سعید چیمہ نوٹس کا جواب ای میل،پوسٹل سروس اور ذاتی حیثیت میں دینا ہو گا۔شہزاد سعید چیمہ انضباطی کمیٹی کا فیصلہ ہونے تک فریقین کسی اور فورم پر زیر بحث نہیں لائینگے۔شہزاد سعید چیمہ خلاف ورزی کی صورت میں کمیٹی انضباطی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔شہزاد سعید چیمہ ⁦@BBhuttoZardari
2
10
20
337
Amaima AzeemSheikh retweeted
گوجرانوالہ میں آج ہونے والے ضمنی الیکشن میں ایک نامعلوم پارٹی اور نامعلوم امیدوار نے ن لیگ کی سیاسی آتما رول دی ہے ۔ اگر کوئی اچھا اُمیدوار ہوتا تو نتایج مختلف ہوتے پی پی پی نے ایک اچھا مواقعہ ضایع کر دیا ۔ #GujranwalaElections
7
7
4
20
6,772
Amaima AzeemSheikh retweeted
عمران خان کی مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق تضحیک آمیز تقاریر آج بھی آن ریکارڈ ہیں۔ آج پی ٹی آئی والے انہی مولانا صاحب کو حق کا استعارہ بنا رہے ہیں۔ اگر اسے مشکل وقت میں گدھے کو باپ بنانا نہیں کہتے تو پھر کیا کہتے ہیں؟
53
17
5
123
10,828
Amaima AzeemSheikh retweeted
Participated in the rituals of #Diwali with the Sangat of Saraiki Waseb & Karachi at Karshina Temple in #Mithi. A beautiful celebration of cultural diversity, harmony & our shared heritage of Indus Valley Civilization ❤️ 🙏🏻 #SaraikiWaseb #Tharparkar #Sindh
2
36
78
1,127
بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف میں یہی فرق ہے کہ وزیراعظم ہونے کے باوجود شہباز شریف سوال اٹھانے کی جرات نہیں رکھتے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتور حلقوں کے سامنے بھی سوال اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ افسوس اس میڈیا پر ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کی مثبت خبروں کو دکھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچتا ہے، مگر آج خود آن کیمرہ یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سوال اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں۔
7
61
4
194
10,454
Amaima AzeemSheikh retweeted
Karachi right now 🧿 world culture festival at Arts Council ❤️
27
151
15
346
25,425
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر لیاری میں کامیابی حاصل کی۔ سندھ پاکستان کا وہ صوبہ ہے جہاں بلدیاتی حکومتوں کا نظام موجود ہے اور ہر سیاسی جماعت کو سیاسی عمل میں شرکت کے مواقع حاصل ہیں۔ ایسے ماحول میں پاکستان پیپلز پارٹی کسی سیاسی جماعت سے خوفزدہ نہیں، کیونکہ اسے معلوم ہے کہ گراس روٹ لیول سے لے کر صوبائی سطح تک اس کی سیاسی جڑیں مضبوط اور موجودگی واضح ہے۔ لیاری کا نتیجہ اسی سیاسی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ @BBhuttoZardari
1
12
1
28
555
Wishing the Hindu community in Pakistan and around the world a very Happy Diwali! May this festival of lights bring peace, prosperity, and happiness to all. 🪔
7
12
35
565
Amaima AzeemSheikh retweeted
Launched in Khi on Feb 3, 2023, Sindh Govt’s Pink Bus Service has expanded to Hyderabad, Larkana, Sukkur, Mirpurkhas, Shaheed Benazirabad, Shikarpur & Khairpur—providing women safe, comfortable, and dignified transport. Women empowered, Sindh prosperous! #PeoplesBusService ❤️🖤💚
3
57
2
100
1,056
Amaima AzeemSheikh retweeted
The butcher of Gaza #Netanyahu may finally be losing his grip on power. Justice for Palestine is still overdue. #IsraelTerroristState
BREAKING: Israeli president Herzog gives the mandate for forming a new government to Gadi Eisenkot
5
43
2,458
دو تین دن سے ان خواتین کی lame باتوں کو counter کر رہی ہوں، مگر ان کا intellectual level دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح کی باتوں کو glorify اور کن چیزوں پر خوش ہوا جا رہا ہے۔ تشویش اس بات کی ہے کہ یہ خواتین پنجاب کی باگ ڈور سنبھال رہی ہیں۔
پنجاب والو یہ تمہارے گناہوں کی سزا ہے….
3
43
2
152
10,652
یہ ہمارے چیئرمین کا وژن ہے کہ سندھ میں ہر پاکستانی کو عالمی معیار کی صحت کی سہولیات میسر ہوں۔ افسوس کہ مین اسٹریم میڈیا آپ کو یہ سب نہیں دکھائے گا۔ آپ جیسے لوگ، جنہوں نے خود ان سہولیات سے فائدہ اٹھایا ہے، ان حقائق کو عوام کے سامنے لانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اپنے تجربات اور اس سچائی کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ ❤️ @BBhuttoZardari
ہمارے ایک دوست کے دل میں پیس میکر ڈلنا تھا، 20 سے 25 لاکھ روپے کا خرچہ تھا۔ ملک کے کسی سرکاری اسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں تھی، پھر کسی نے بتایا کہ سندھ حکومت کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں یہ مفت سہولت میسر ہے۔ دوست کراچی گیا، این آئی سی وی ڈی میں 20 لاکھ روپے کی ڈیوائس فری میں لگ گئی۔ اسی طرح سندھ اور ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مستحق لوگ سندھ حکومت کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحت کی سہولیات سے متعلق سندھ حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر ہے۔
11
19
371
ایک طرف پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ہیں، جن کی ترقی کا تصور چند رنگ برنگی لائٹیں لگا کر خانیوال کا یورپ سے موازنہ کرنے تک محدود ہے، اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں جو لاڑکانہ میں یونیورسٹی اور جدید اسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں، جہاں نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور عوام کے لیے بہتر طبی سہولیات کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ! قومیں چند لائٹیں لگانے سے یورپ نہیں بنتیں۔ حقیقی ترقی یونیورسٹیوں، معیاری اسپتالوں اور انسانی ترقی پر سرمایہ کاری سے آتی ہے۔ ایک طرف نمائشی روشنیاں، دوسری طرف علم اور صحت کے ذریعے روشن مستقبل۔ فرق صرف ترجیحات کا ہے! @BBhuttoZardari @MaryamNSharif
🤖 Made with AI
12
16
6
28
2,086