Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) header
Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) profile picture

Alhamdulillah For Everything 💕 Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad ❤️۔ دلـی کـیفیت لـفظـوں مـیں پرونـے کی کـوشش۔ ✍️

اپنـی ہـی دُنیـا مـیں
Joined February 2023
In English , We Say " I Miss You " But In Urdu, We Say جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نھیں آتا ہے خود کو مصروف کئے رکھنے کی کوشش کرنا کیا تیری یاد کے زمرے میں نھیں آتا ہے 🥀
24
32
45
1,475
Aنas 🇵🇰 retweeted
تلخ ہو جانا منافق ہونے سے بہت بہتر ہے میسر اتنا ہی رہو جتنا کوئی مستحق ہو ورنہ بے وقعت ہو جاو گے
6
11
17
263
نئی نئی یادوں کا شوق نہیں ہمیں ہم جسے رکھتے ہیں تاحیات رکھتے ہیں!! #صدف_کے_موتی❤️
13
23
1
36
722
As the sun gently settles beyond the horizon, let the day take its worries with it. May this beautiful evening remind you that every ending carries its own peace, every sunset has its own poetry, and every tomorrow brings a fresh reason to smile. Good Evening.!! ☕🌹🌹♥️
21
36
52
742
رشتے لفظوں سے نہیں، احساس سے زندہ رہتے ہیں، جہاں خلوص سچا ہو وہاں محبت مہکتی ہے #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #متاعِ_دل
24
37
55
572
Aنas 🇵🇰 retweeted
وہ ایک شخص کسی طور جو میرا نہ ہوا میری بلا سے کسی کا ہوا ہوا نہ ہوا ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمی ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا
4
11
18
264
سحر ہوئی تو تجسس کی راکھ اڑنے لگی بس ایک رات میں دل سے اتر چکا تھا کوئی ہم اس کو چاہنے پہنچے تو ہم کو علم ہوا یہ کار خیر بہت پہلے کر چکا تھا کوئی #انتخاب
2
6
11
210
Aنas 🇵🇰 retweeted
دکھ بلکل ختم نہیں ہوتے ہاں مگر ان کی شدت ایک سی نہیں رہتی وابستہ تعلق کمزور ہو جاتے ہیں یادیں دھندلا جاتی ہیں انسان سنبھل جاتا ہے اور زندگی اپنی تمام تر محرومیوں کے ساتھ چلتی رہتی ہے
5
11
23
360
کیا آپ سے آپ کا دل راضی ہے.. ؟؟ اگر نہیں تو راضی کرلیں کیونکہ دل میں رب بستا ہے...!!!! #صدف_کے_موتی 🖤🤍Good Night sweet dreams
20
30
48
614
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صـــــــبح بخـــــــیر 🌹🍃 اپنے اخلاق کو ہمیشہ اپنی پہچان بنائیں۔ کسی سے بات کریں تو لہجے میں نرمی رکھیں، اختلاف ہو تو احترام نہ چھوڑیں اور کسی کی غلطی نظر آئے تو اسے رسوا کرنے کے بجائے اصلاح کا موقع دیں۔ یاد رکھیے، خوبصورت چہرے سے زیادہ خوبصورت کردار لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتا ہے۔ آپ کے اچھے الفاظ اور اچھا رویہ کسی کی زندگی کا یادگار حصہ بن سکتے ہیں۔!! ♥️ Good Morning X Family
70
59
1
113
1,074
Good afternoon creators..!! ❤️ We often build invisible walls around ourselves with hesitation. We keep waiting for the perfect moment, the right circumstances, or someone's approval, convincing ourselves that we are simply being patient. But sometimes, what we call patience is nothing more than fear holding us back. Dreams don't come true through endless planning, and opportunities don't wait forever. Too many beautiful possibilities are lost in the habit of postponing them. Tomorrow is never guaranteed. It is easy to make promises to a day that hasn't arrived, but real change requires courage, consistency, and action today. Stop waiting for the perfect time. Start with the time you have. Because today is where every meaningful tomorrow begins...!!
13
25
34
328
Aنas 🇵🇰 retweeted
اگر میں تمھیں لال خون جیسے رنگ والا پھول دوں تو کیا تم پھول قبول کر لو گی..
3
5
15
3,586
Aنas 🇵🇰 retweeted
مِلتا ہے کُچھ خُلوص و محبّت کا اجر بھی اب اِس مُـــغالطے سے رِہا ہو گـیا ہُوں میں
2
6
5
77
Aنas 🇵🇰 retweeted
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ، رو نہیں سکتی دکھ مجھ سے زیادہ ، میری دیوار کا نکلا ۔
2
8
9
95
Aنas 🇵🇰 retweeted
میں نے اک عرصہ جدائی کی ریاضت کی پھر کہیں جا کے تیرے دکھ میں سنورنا آیا ۔
2
2
3
55
Aنas 🇵🇰 retweeted
دو جگہ رہتے ہیں ہم ، ایک تو یہ شہرِ ملال ایک وہ شہر جو ، خوابوں میں بسایا ہوا ہے
2
15
48
993
Aنas 🇵🇰 retweeted
سردی کی شدت اور سورج کی نرم مسکراہٹ گیندے کے پھولوں پر کوہرا پڑا ہوا، گھاس کے اوپر شبنم کے قطرے،سورج کی روشنی منعکس کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اٹھئیے، خوشگوار صبح کو شاندار بنائیے #السلام_علیکم #صبح_بخیر
4
8
12
112
Aنas 🇵🇰 retweeted
تمھیں دیکھتا ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ میں ڈوب رہا ہوں تم میں تمھاری چمکتی آنکھوں کی گہرائیوں میں..
2
7
16
4,130
اُن جوابات کی ایک مدھم سی_ضدّی امید جن کی کوکھ سے چبھتی ہوئی تلخی جنم لیتی ہے ایسے جواب جو زخم بھرتے نہیں بس سچ کا نمک چھڑک کر پوچھنے والے کو مزید اذیت میں مبتلا کر جاتے ہیں_!! ✍🏻
5
8
14
104
منتشر سوچیں جیسے ٹوٹے ہوئے شیشے کی کرچیاں جو ہر زاویے سے الگ چمکتی ہیں مگر ہاتھ لہو لہان کر دیتی ہیں_!! دماغ کے سنّاٹے میں ابھرتے ہوئے ہزار سوالات بے ترتیب، بے لگام، اور خاموشی کو چیرتے ہوئے جن کا کوئی ایک سرا نہیں ملتا بس الجھن در الجھن بُنتے چلے جاتے ہیں_!! اور پھر_ 👇🏻
1
12
22
229
A morning radiant with hope, where wishes blossom like light, and the heart moves forward, confident that God does not let down a sincere hope…!!! Good Morning X Family Happy new week ahead 🧡💛
39
41
62
706