Pinned Tweet
🎂🎇 Happy Birthday Imran Khan! 🎇
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، سلامتی، حوصلہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ 🤲❤️
ان شاء اللہ حق، انصاف اور آزادی کی یہ جدوجہد کامیاب ہو! 🎉💚
#HappyBirthdayImranKhan
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏'𝒔 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝒂𝒕 𝑹𝒊𝒔𝒌 🚨
• Blood pressure is continuously high at 𝟏𝟗𝟐
• There is a potential risk of brain haemorrhage or heart attack due to prolonged high blood pressure
#StopRiskingKhansLife
#FreeImranKhanAndFamily
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
احتجاج میں لاکھوں لوگ شریک ہوکر بیٹھ گئے! احتجاج ایسا لگ رہا ہے, جیسے آج دوبارہ تازہ ہو کر شروع ہوگئی ہے!!....
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
فوکس صرف عمران خان پر 🚨
عمران خان کے حوالے سے ہم صرف اور صرف ان کی بہنوں کی بات پر یقین کرتے تھے، لیکن چونکہ اس وقت تینوں بہنیں قید میں ہیں
اس لیے بڑی بہن روبینہ خان اور قریبی فیملی ممبرز کے علاوہ کسی کی بات پر یقین نہ کریں
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ پنجاب کے مناظر ہیں جہاں ایک غریب ریڑھی والے کو سرکاری اہلکار نے ہاتھ سے پکڑا اور تھانے لے گیا، اس کی ریڑھی اب اس کے گھر والوں کی طرح لاوارث پڑی ہے 💔
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نہ وارنگ نہ کوئی بات سرکاری افسر صاحب آئے غریب ریڑھی والے کو بازو سے پکڑا اور تھانے لے گئے اس بیچارے کی ریڑھی کا کیا بنا؟ اس پے موجود سامان کا کیا بنا؟ کوئی نہیں جانتا
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
گورنر راج دہشت گردی ختم کرنے کے لئے لگایا گیا یہ عوام سے بددعائیں لینے کیلئے؟؟
آج عام شہریوں کی بددعائیں خود سب کچھ بیان کر رہی ہیں یاد رکھیں غریبوں کی آہیں اور بددعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں،
ان شاءاللّہ وقت خود آپ کے فیصلوں کا جواب دے گا
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کشمیر کے مناظر انتہائی اندوہناک ہیں پتہ نئیں کس کا ایجنڈا پورا کیا جا رہا ہے ہاتھوں سے لگائی گئی گانٹھیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں جو نفرت کا بیج بو دیا گیا ہے اب وہ کبھی ختم نہیں ہو گا ۔۔
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جانتے ہیں اس ملک سب سے بڑا جرم کیا ہے؟
غریب ہونا اور دن رات محنت کر کے اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانا 💔
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
174ممالک نےعمران خان کی ناجائزگرفتاری پرپاکستان سےاپنےتعلق ختم کرنےکااعلان کر دیا 🚨
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ #ShiftImranKhantoHospital کے ذریعے مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بہنیں ہمیشہ اپنے بھائیوں پر جانیں وارتی ہیں مگر جس درجے کا پیار ان تین بہنوں نے اپنے بھائی عمران خان کے ساتھ کیا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی ❤️🙏
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
راولاکوٹ ایمرجنسی اپیل
تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جس کے پاس جو گاڑی ہے لے کے راولاکوٹ پہنچیں زخمیوں کو شفٹ کرنے کے لیے گاڑیاں کم ہو رہی ہیں خون کی ضرورت بھی ہے
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے پیش قدمی بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ حالات شدید کشیدہ
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خدا کی قسم نا جانے کون سی بلائیں ہیں کیسے ہتھیار ہیں،*
*بجلی سے زیادہ چمک رہے ہیں، راولاکوٹ میں یہ قہر دیکھ لیں اور گواہ ہو جائے پورا وطن اپکے بھائی میدان سے پیچھے نہی ہٹے















