Pinned Tweet
90 دن دی تبدیلی دا لا کے نعرہ
نالائقہ تبدیلی ہن لےاوندہ کیوں نئیں
یوتھ دے نال جیڑے توں کیتے وعدے
مر جانیا او وعدے ہن نبھاندہ کیوں نئیں
آئی ایم ایف کولوں لے کے قرضے
جھوٹیا ڈب کے ہن مر جاندا کیوں نئیں
گو عمران گو دے نعرے سن کے۔۔
کھسماں نوں کھانیا گھر ہن جاندا کیوں نئیں ۔
Anwer abbas retweeted
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں!
ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔
میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔
اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔
ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ
وہ جو چاہیں چاند کو توڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
وہ پھر اُس کے ٹکڑوں کو جوڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
جو علی کی عصر قضا ہوئی تو وہ وقت پر ہی ادا ہوئی
وہ چھپے آفتاب کو موڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
Anwer abbas retweeted
Replying to @mubasherajmal @Anwerabbas7
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤ 💝💖💗💓🌹😘🌷
Anwer abbas retweeted
Replying to @mubasherajmal @Anwerabbas7
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤ 💝💖💗💓🌹😘🌷
Anwer abbas retweeted
Replying to @mubasherajmal @Anwerabbas7
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤ 💝💖💗💓🌹😘🌷
Anwer abbas retweeted
Replying to @Anwerabbas7
♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
آمین یارب العالمین
Anwer abbas retweeted
Replying to @Anwerabbas7
مصطفی ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ ﷺ ﷺ یااللہ مسجد نبوی کے کسی بھی کونے میں درود شریف پڑھنے کی سعادت نصیب فرما۔
Anwer abbas retweeted
Replying to @Anwerabbas7
انشآءاللّٰہ ❤️
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤
آمین ثم آمین 🌹🤲




