Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal) header
Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal) profile picture

🌷سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🌷

Lahore, Pakistan
Joined January 2010
Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)
کی محمدۖ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
2
5
27
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
مورخ اس وہم میں مبتلا تھا کہ صرف عمران خان کے سپورٹر ہی اس گولے کے بدتمیز ترین گروہ ہیں لیکن یہاں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت چہرے پر سجانے والے بھی یوتھیوں سے کم نہیں ہیں مولانا صاحب آپکی تعلیمات کا خزانہ دکھائی دے رہا ہے
This post is from a suspended account. Learn more
41
41
6
210
4,654
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
پادری عارف سراج مسیح گجرانوالہ کے تاریخی چرچ سوئفٹ میموریل چرچ میں بزرگ رہنما پادری صاحب ہیں ۔ ایک غنڈے وکیل کی طرف سے چرچ کے تقدس کی بے حرمتی اور پادری عارف سراج مسیح صاحب پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔ اس وکیل کو قرار واقعی سزا دینا لازم ہے ۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
15
89
8
195
14,335
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
🚨🚨مہاجر پرندوں کا بے رحمی سے شکار(اسے شئیر کریں ) پنجاب حکومت جلد نوٹس لے چشمہ بیراج سے گھنڈی تک زندہ مرغابیوں کا کاروبار عروج پر ہے۔ جوڑہ 600 روپے میں بک رہا ہے، جبکہ نیل سر کا جوڑہ لاہور تک 3500 روپے میں پہنچ رہا ہے۔ پکڑنے والے انتہائی ظلم کرتے ہیں: پرندوں کے پیر اور پر آپس میں مروڑ دیے جاتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ پیر کھولنے کے بعد بھی وہ چل نہیں پاتے۔ یہ مہاجر پرندوں پر ظلم ہے جو صرف چند روپوں کے لیے ہو رہا ہے۔ یہ جال کی ویڈیوز ثبوت ہے مہان پرندوں کو ظلم سے بچائیں
15
302
3
555
9,802
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
میاں عامر صاحب کو اپنے کالج میں پڑھتی بچیوں کے گھروں میں پولیس بھیجتے شرم آنی چاہیے ویسے ان کو پنجاب میں اس قدر بدمعاشی کی اجازت کس نے دے رکھی ہے ؟
23
206
4
894
13,214
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایک اہم بات ھم لوگ راشن،ادویات ،گرم کپڑے،وہیل چیئر،سلائی مشین،رضائیاں وغیرہ ھی بانٹ سکتے ھیں،ھمارے پاس اتنے فنڈز نہیں ھوتے کہ دس لاکھ کا قرضہ اتار سکیں،یا مہنگی سرجریز کرواسکیں،اتنے پیسے ھوتے تو میں پچھلے دس بارہ روز سے سو بچوں کے لئے سوئیٹرز کا کیس بار بار نا لکھ رھا ھوتا۔دوسرا یقین مانئے میرے پاس جو میری استطاعت ھوتی اس سے جتنا ممکن ھوسکتا ھے کر گذرتا ھوں،باقی سیاسی مخالفت میں جو گالی دے رھا ھے وہ جاری رکھے۔مشکور
7
62
2
169
3,863
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
کسی بےشرم شخص نے کہا تھا کہ ان ماوں کے جگر گوشے تنخواہوں کے لئے لڑتے ھیں۔
57
219
10
744
8,109
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
15
22
216
938
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
کچھ دروازے کسی کی نفرت میں نہیں بلکہ عزت نفس کی خاطر احتراماً بند کیے جاتے ہیں۔ —————————————— "هناك أبواب تُغلق احترامًا للنفس، لا كراهيةً لأحد."
2
19
118
2,328
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
مصطفی ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ ﷺ ﷺ
3
4
46
357
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
اپنے بیٹے سے چند ہزار تنخواہ نا لینے والا مجرم اور چور ہے جبکہ ملک ریاض سے 458 کنال زمین اور 28 کروڑ روپے اور فرنیچر لینے والا ولی اللہ ہے یوتھیا لاجک
71
641
7
2,085
18,762
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایک اسکول کے چھوٹے بچوں کے لئے جو سردی میں بغیر جرسی/سوئیٹرز اسکول آتے ھیں،جرسیاں اور سوئیٹرز درکار ھیں۔احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ھے،کسی غریب بچے کے تن کو سردی سے بچائیں ،اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔ جرسی درکار =100 جرسی =310 روپے غریب بیواوں کے خاندانوں کے لئے۔ رضائیاں درکار=37 رضائی 1600 روپے جزاک اللہ خیر
3
51
1
86
4,265
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم
1
1
6
93
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
56
839
8
2,109
39,847
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
احمد وڑائچ کی یہ پوسٹ سیو کرلیں،کبھی نہ کبھی کام آئے گی
10 فٹ چوڑے بازار میں 50 یا 60 لوگ بھی اکٹھے ہوں تو لگتا ہے کہ پورا صوبہ استقبال کرنے باہر نکل آیا۔ تنگ بازاروں، گلیوں میں گاڑی گھما کر ’’تاریخی مقبولیت‘‘ ثابت کی جا رہی ہے نوٹ: یہ مناظر بلاول زرداری کے آج ملتان میں استقبال کے ہیں
5
34
174
4,233
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ وہ جو چاہیں چاند کو توڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا وہ پھر اُس کے ٹکڑوں کو جوڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا جو علی کی عصر قضا ہوئی تو وہ وقت پر ہی ادا ہوئی وہ چھپے آفتاب کو موڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
1
1
9
147
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایک بد دعا ان جنرل صاحب نے آج کھڑے ہوکر کی ہے کہ اگر آج ہم خیبر پختونخواہ کی معدنیات لوٹنے آئے ہیں تو ہم تباہ ہوں ہم اضافہ کرتے ہیں کہ اگر PTI دور میں معدنیات لوٹی گئی ہیں تو عمران نیازی اور اسکے حامی دنیا و آخرت میں تباہ ہوں۔ یوتھی بھائیوں آمین لکھو
92
510
16
1,735
29,476
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
یہ ویڈیو دیکھ کر میرا صبر جواب دے گیا رولا دیا ماں جی نے میرے حج کے ٹکٹ میرے جانور تھے 🥹 ماں جی انشاءﷲ اپ کو اللّه کا بولاوا اے گا انشاءﷲ اپ کی نیت صاف ہے 🤲🥹
6
53
3
148
1,647
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
دونوں بچیوں کو کافی دن سے کھانسی ختم نہیں ھورھی،دو ڈاکٹرز کو دکھا چکے لیکن رات کو کھانسی ذیادہ ھوجاتی ھے۔
243
25
6
556
41,441
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم
3
7
132
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
دو سال قبل 2024 میں لودھراں اسٹیشن پہ یہ بچہ جس کا نام طاہر ہے لاوارث ملا۔ تھا اس کو کوئی اغوا کرکے کراچی سے لایا یا کسی نے ٹرین میں سوار کر دیا۔ اب جیسے جیسے بڑا ہورہا ہے روتا ہے ماما کو یاد کرتا ہے کیونکہ چھوٹا تھا تو بس اپنا نام طاہر ہی بتا سکتا تھا۔ ہم اللہ تعالی کی مدد اور آپ کے تعاون سے انشااللہ اس معصوم کی اپنے پیاروں سے دور رہنے کی تکلیف ختم کر سکتے ہیں اور اسے اس کے خاندان سے ملوائیں گے۔ آمین۔ واللہ المستعان۔ 132039276 #merapyara #MissingChild #wallahulmustaan
13
575
6
641
9,840