Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال
ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
" ایوان صدر نے ویڈیو جاری نہیں کی تھی " ترجمان ایوان صدر نے نیا کٹا کھول دیا
معاملہ کچھ یوں ہوا کہ 11 اکتوبر گورنر راج ایمرجنسی سمری پر دستخط کے وقت ایوان صدر میں صدر زرداری کے دستخط کرتے وقت ساتھ کھڑے محسن نقوی انگلی کے اشارے سے بتا رہے تھے صدر دستخط کررہے تھے جس سے تاثر یہ مل رہا تھا دستخط صدر سے کروائے جا رہے ہیں
اب ایوان صدر نے ویڈیو جاری نہیں کی تھی تو پھر کہاں سے آگئی ؟؟؟؟؟
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
بہت ہی مزے کا انکشاف!!!
بریکنگ نیوز
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرتے ہوئے صدر کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی : سوال
گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر صدر کے دستخط کرتے ہوئے ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں کی
عون شیرازی سے انٹرویو میں ترجمان صدر مملکت @murtazasolangi کا بڑا انکشاف
پیش خدمت ہے ریاست کی نئی تعریف بذبان برادرم صدیق جان
جب کہ اس پہلے سیکڑوں سالوں سے ارسطو سے لے کر آج تک فلسفیوں کے نزدیک ریاست کے چار بنیادی عناصر تھے
آبادی (Population)
علاقہ (Territory)
حکومت (Government)
اقتدارِ اعلیٰ (Sovereignty)
محبت کپتان میں ریاست کی تعریف ہی بدل دی گئی
رمضانی پوچھ رہا تھا کہ شاہزیب خانزادہ کے شو میں ایک دم سندھ حکومت کے اشتہارات کیوں بڑھ گئے
تو میں نے جواب میں شاہزیب کے آج کے پروگرام کا یہ 27 سیکنڈ کا کلپ بھیج دیا
لطیف کھوسہ کو عمران خان سے ملاقات کے بعد پارلیمانی پارٹی کو بریفنگ دینی چاہیے تھی کہ اصل میں خان صاحب نے کیا کہا
ایک ہفتہ گزر گیا ، ابھی تک معلوم نہیں عمران خان نے کیا کہا
تحریک انصاف کے میجورٹی رہنماوں کی رائے
71
نظام کو ایک عمران خان چاہیے اگر عمران خان ساتھ کھڑے ہو گئے تو چھوٹے صوبے بنانے کیلئے نظام کو کسی ریفرنڈم کی ضرورت نہیں پڑے گی ، علی محمد خان
95
نوازشریف اور مریم نواز کسی صورت میں بھی پنجاب کی تقسیم قبول نہیں کریں گے
کہ مریم نواز صرف لاہور کی وزیراعلی رہے جائیں، سابق نگران وزیراعلی نجم سیٹھی
104
اگر ابھی نئے الیکشن ہوئے تو شاید اب فارم 47 سے بھی آگے جانا پڑے گا
سابق نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کا تجزیہ
75
زرداری صاحب جو بات کرنا چاہتے ہوں اور نہ کر سکتے ہوں تو وہ بات بلاول بھٹو سے کرواتے ہیں
اور پھر کہتے ہیں جوان منڈا اے ، مانتا نہیں
81
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
لو جی