Asim Paracha (@Ap11u) header
Asim Paracha (@Ap11u) profile picture
Pakistan
Joined November 2019
Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)
اصل میں میڈم نور جہاں نے گانا اے پتر ہٹاں دے نہیں وکدے ان جانثاروں کے لیے گایا تھا جو بکے نہیں جھکے نہیں اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی لیکن ایک انچ نہیں ہٹے یہ ہیں پاکستان کے ہیرو @ImranRiazKhan @FarooquiJameel @samiabrahim @ARYSabirShakir @arsched
89
183
1
627
غیبت کسے کہتے ہیں؟
1
16
Asim Paracha retweeted
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کے غم مصیبتوں اور آفات سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning
68
44
101
538
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زندگی ختم ہو سکتی ہے، مگر انسان کے اچھے اعمال، محبت اور نیک یادیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔ اس لیے زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق گزاریں۔
1
2
16
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں ۔
8
3
12
187
دنیا کے اے مسافر
1
49
🤍 محبتِ رسول ﷺ ہی دلوں کی اصل دولت ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت کو پڑھیے، آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنائیے اور اپنی زندگی کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کیجیے۔ 🌹 درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️
3
1
5
56
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے آمین
6
2
9
95
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning
134
83
2
216
1,872
اللہ پر بھروسہ رکھو
1
47
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جب اللّٰه دینے پر آتا ہے تو نصیب اور گمان کی سرحدیں ختم کر دیتا ہے۔ بس اس کے وقت کا انتظار کریں
1
4
102
اسلام علیکم جیسے خزاں کے بعد بہار ضرور آتی ہے جیسے اندھیری رات کے بعد روشن دن ضرورت آتا ہے ویسے ہی آپکی زندگی میں خوشیاں ضرور آئیں گی آپکی تکلیفیں راحتوں میں ضرور بدلیں گی اگر اچھے دن نہیں رہے تو برے بھی نہیں رہیں گے بس آپ نے ہمت نہیں ہارنی آپ نے رب سے اچھا گمان رکھنا ہے
1
44
Asim Paracha retweeted
یا الله ! ہم سب كو صحت سلامتی دنیا و آخرت کی خیر اور بھلائیاں نصیب فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning
118
63
179
1,320