Asim Paracha retweeted
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کے غم مصیبتوں اور آفات سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا الله ! ہم سب كو صحت سلامتی دنیا و آخرت کی خیر اور بھلائیاں نصیب فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرمانا جنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی❤
اللہ رب العزت سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف کر دے بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےپروردگار!ہمیں ہرایسی آزمائش سےبچاجسے برداشت کرناہمارےلیےدشوار ہو،ہماری خطاؤں سےدرگزرفرمااورہمارے دلوں کواطمینان عطاکراوردنیا سےرخصت ہوتےوقت بھی ہمیں ایمان وعافیت نصیب فرما۔آمین
🌴صلوعلی الحبیب🌴
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Asim Paracha retweeted
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ💕🌺
اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌺🌹
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Good morning
صبح بخیر 🌹
Asim Paracha retweeted
21 سالہ صحافتی کیریئر میں پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے، مافیاز کو بے نقاب کرنے اور کرپشن کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہنے والے اقرار الحسن کے ساتھ ہم کل بھی کھڑے تھے، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ان شاء اللہ جلد انصاف ہوگا۔
#westandwithiqrarulhassan
#releaseiqrarulhassan
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کو آج جوڈیشل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا۔ اقرار الحسن کے لیے سپورٹرز کی بہت بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی۔ اللہ کے کرم سے اقرار جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔
#iqrarulhassan #releaseiqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan #pakistanzindabad
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کی عدالت آمد پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ لوگ ہاتھ چومتے، گلے لگاتے رہے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔
عدالت نے اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کر دی۔
#releaseiqrarulhassan
#iqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں NCCIA کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ مانگا گیا۔ میاں علی اشفاق کی جانب سے جرح کی گئی، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ کچھ دیر میں متوقع ہے۔
#releaseiqrarulhassan #iqrarulhassan
Asim Paracha retweeted
السَلآْم عَلْيُكّمٌ وٍرٍحَمُةّ الله وٍبُرٍكآتُهْ
آپ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص ایسا ہو کہ اللہ تعالیٰ اسے کسی رعیت (لوگوں) کا نگہبان بنائے، پھر وہ اس حال میں مرے کہ اپنی رعیت کے ساتھ خیانت کرنے والا ہو، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کر دیتا ہے۔“
صحیح مسلم، 142
صَــبـاح اَلـنُــور🌴🌴
Asim Paracha retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ
حرام کا مال سب سے پہلے، انسان کے ضمیر کو مردہ کرتا ہے، پھر اسکا آخرت پر سے یقین ختم کردیتا ہے۔
دنیاوی وقتی جنت کے چکر میں اپنی ابدی جنت برباد نہ کریں۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
Asim Paracha retweeted
Who Arrested Iqrar Ul Hassan?
Who Brought Him to Karachi?
What’s the Case Against Him? Watch Details here
Asim Paracha retweeted
اقرارالحسن کے جسمانی ریمانڈ کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیااور انہں عدالت میں پیش کرنے کی استدعا کی گئی۔اقرارالحسن کو کل صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا
#iqrarulhassan























