Asma Rajput retweeted
کسوہ الکعبہ کئ تبدیلی کے مناظر
بہت خوبصورت منظر ہوتا ہے
مجھے افسوس ہو رھا ہے میں ایک دن پہلے حرم میں موجود تھی
اوریہ مناظر کل رات کے ہیں
اب کسوہ کی تبدیلی یکم محرم
کو ہوتی ہے
Asma Rajput retweeted
یہ شیخ نوری ہیں
جو دنیا کی بہترین جاب پر ہیں
پچھلے 70 سال سے روضہ رسول کی چابی ان کے پاس ہے
اور ہر موقعہ پر دروازہ کھولنے کی سعادت ان ہی کو ملتی ہے
میں نے ان کو دیکھا ہوا ہے آج سے پندرہ سال پہلے
باب نساء کے ساتھ ان کی لکڑی کی بڑی کرسی ہوتی تھی اور شیخ صاحب اس پر بیٹھے ہوتے تھے
Asma Rajput retweeted
🚨🚨🚨فوجی ٹکراؤ کا راستہ چننا انکی چوائس ہے، آگے یہ کہاں جاتا ہے یہ ہماری چوائس ہے،
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
Asma Rajput retweeted
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا تاریخی دورہ چین
چین اور صوبہ پنجاب کا ماحولیاتی بہتری،بائیو ڈائیورسٹی، سموگ کے خاتمے، جنگلی حیات اور شجر کاری کے تحفظ وفروغ کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ
Asma Rajput retweeted
بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا
#سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان)
جج کیساتھ کھڑی ہیں۔
کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
Asma Rajput retweeted
اسمائے الحسنی
اللہ تعالیٰ کے ننانوے
نام یاد کرنے کا خوبصورت
طریقہ
کیا انداز ہے ماشاء اللہ
Asma Rajput retweeted
یہ تھیں کلثوم نواز صاحبہ
انداز گفتگو الفاظ کا چناؤ اور بات کی گہرائی بتاتی ہے کہ وہ کتنی ذہین اور عاجز خاتون تھیں
کوئی شک نہیں میاں نوازشریف کو ہر بار بحرانوں سے نکالنے میں کلثوم نواز کا کلیدی کردار رہا ہے
Asma Rajput retweeted
خان صاحب، معافی تو انہیں سے مانگنی پڑے گی،
بیوی اور بہنوں کو بھیج کر پیر پکڑیں میاں محمد نواز شریف بڑے ظرف والا انسان ہے، معاف کر دے گا
Asma Rajput retweeted
ہم نے حافظ صاحب کو پیغام بھیجا ہے
اچھا ٹھیک ہے
ہم لڑنا نہیں چاہتے۔
ہم سارے اداروں کا قدر کریں گے۔
سن رہا ہے تو رو رہا ہوں میں۔
اوۓ ڈر گیا ای
اوۓ ڈر گیا ای
Asma Rajput retweeted
میں مرنے کے بعد خدا کے پاس جا کر یہ پوچھوں گا
تیرے ہوتے ہوئے مجھے اوروں کے در پر کیوں ہاتھ پھیلانے پڑے
اذخود۔۔۔۔✍️
#مرشد_💙💚
میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر
میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے۔۔
🥀🖤✍️
#قومی_زبان
Asma Rajput retweeted
ملک کی حرمت عزت بقا سب سےپہلے ھےملکی عزت پر آنچ آنے لگے تو سالمیت کیلیےمرد و زن کو بھول جاؤ کیونکہ کسی بھی زات پات اور انفرادیت سےپہلےملکی سرزمین ھےیہاں بنگالیوں یاعورت پرظلم کوپرموٹ کرنامقصدنہیں حالات بگڑنےپڑجو بھی سامنےآۓپھڑکا دو
یہاں حامدمیرجیسےکنجر ان چیزوں کو غلط رنگ دیتےھیں
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
Asma Rajput retweeted
حرم مکی(خانہ کعبہ) کی یہ ویڈیو 55 سال پہلے کی ہے زمزم کے کنویں کے لئے سیڑھیاں صحن کعبہ میں تھیں اور صحن کعبہ کاکافی حصہ کچی مٹی کا تھا۔ بہت نایاب ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔





















