Pinned Tweet
ان سے ملیے یہ ہیں جنرل ریٹائرڈ ظہیر السلام 2014 کے دھرنے کا خالق اور ماسٹر مائنڈ اور یہی تھے وہ ایمپائرجس کی انگلی کا ذکر خان روز اپنے شام کے خطاب کیا کرتا تھا۔ ان صاحب نے اس وقت کے منتخب وزیراعظم سے استعفی مانگا تھا۔
Ashraf Rasool Azad retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
Ashraf Rasool Azad retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوتھ کوارڈینیٹر سیدہ زہرا نقوی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قومی اسمبلی پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا۔
اس موقع پر محمد مشتاق صاحب، ایڈوائزر ٹو اسپیکر برائے قانون سازی و ایوانی کارروائی (Legislation & House Proceedings) نے شرکاء کو ایوانِ زیریں کی کارروائی، قانون سازی کے مراحل اور پارلیمانی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس مطالعاتی دورے کا مقصد نوجوانوں کو پارلیمانی نظام، قانون سازی کے عمل اور جمہوری اداروں کے کردار سے آگاہ کرنا تھا۔ نوجوانوں کے لیے ایسے تعلیمی و عملی مواقع ان کی سیاسی اور جمہوری سمجھ بوجھ کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
@NAofPakistan
Ashraf Rasool Azad retweeted
پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے وزیرِاعظم پاکستان، بدر شہباز صاحب کی یوتھ کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ (ن) سیدہ زہرا نقوی سے پاک چائنا سینٹر میں اہم ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاست، نوجوانوں کے سیاسی کردار، سوشل میڈیا کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کو سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں مزید مؤثر انداز میں شامل کرنے اور سوشل میڈیا کے مثبت کردار کو فروغ دینے پر بھی گفتگو ہوئی
@BSWarraich
Ashraf Rasool Azad retweeted
الحمدللہ! 🇵🇰
ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان، وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے Certificate of Merit سے نوازا جانا میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
یہ باوقار اعزاز وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات جناب عطا اللہ تارڑ نے خود پیش کیا۔
یہ اعزاز میرے لیے مزید محنت اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنے کا حوصلہ ہے۔
سیدہ زہرا نقوی
یوتھ کوارڈینیٹر، پاکستان مسلم لیگ (ن)
@TararAttaullah
Ashraf Rasool Azad retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی جانب سے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) کے محنتی ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے ایم-پی-اے پیر اشرف رسول صاحب نے 10,000 روپے کے نقد انعام کے چیک تقسیم کیے ✌🏻🇵🇰♥️
Ashraf Rasool Azad retweeted
7 ستمبر — یومِ ختمِ نبوت ﷺ 🌙💚
ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا وہ اٹل عقیدہ ہے
جس پر ہر مسلمان کا دل اور ایمان قائم ہے۔
محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں،
آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں۔ ❤️
آئیے آج کے دن عہد کریں کہ
ہم عشقِ رسول ﷺ، حرمتِ رسول ﷺ اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے ساتھ ہمیشہ وفادار رہیں گے۔
یا اللہ! ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرما
اور ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھ۔ آمین 🤲🏻💚
سیدہ زہرا نقوی
یوتھ کوآرڈینیٹر، مسلم لیگ (ن) 🇵🇰
Ashraf Rasool Azad retweeted
نام اسفند یار
ولدیت ولی خان
قد 5 فٹ 11 انچ
پتہ محلہ اسلام پورہ نزد پانی والی ٹنکی چارسدہ
شناختی علامت بائیں گال پر تِل
پیشہ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل
اس شخص نے غیرت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوتے ہوئے اپنی اہلیہ کی حرمت پر اپنی وردی قربان کردی ہے
اسفند یار آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
Ashraf Rasool Azad retweeted
#WeStandWithColAsfandYar
غیرت مند شوہر کرنل اسفندیار
جنہوں نے یوتھیوں کے جھنڈ میں اپنی بیوی کی حفاظت کی
🫡 Salute
لکاتب ہائر سیکنڈری اسکول عمرکوٹ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیر اشرف رسول (MPAPP-138) محمد اسلم، خان کاکر، میاں اخلاق الرحمن، برگیڈیئر (ر) زاہد حسین، برگیڈیئر (ر) محمد رفیق، محمد زاہد چٹھائی اور رانا طاہر مسعود نے خصوصی شرکت کی۔
Ashraf Rasool Azad retweeted
Replying to @MaryamNSharif
پیپلز پارٹی بلاول صاحب بلیک میلر بن گئے لگتا ھے ان کے دن گنے جا چکے ھے دھندلی کی پیداوار میں گنوایا ھوں کراچی کے میئر کا الیکشن اکثریت کو اقلیت میں کیسے بدلا مرتضی وہاب بھی دھندلی کی پیداوار ھے اور کی چیزیں گنوا سکتے ھے پاکستان کو توڑنے والے باتیں کرے گے
Ashraf Rasool Azad retweeted
بریکنگ نیوز
نیب کیسز سننے کا سپریم کورٹ کو اختیار نہیں ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب کیسز میں مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت سنے گی ،سپریم کورٹ مختصر فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے سنایا نیب قانون کی شق 32 اور 32 اے کے تحت سپریم کورٹ کو اختیار سماعت ہی نہیں، سپریم کورٹ نیب کے کیسز آرٹیکل 175 اے اور ایف کے تحت کے تحت تمام کیسز وفاقی آئینی عدالت کو ٹرانسفر تصور سمجھے جائیں گے، سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی نے بھی ہائیکورٹ کے ضمانت کیس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نے درخواست اعتراضات عائد کرکے واپس کی تھی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت سنی گی
اشرافیہ کی عیاشیوں کی بھاری بھرکم ذمہ داری اس کمزور عوام کے کندھوں پر ہے۔ جس کے اپنے بچے کشکول تھامے چند روٹی کے نوالوں کو ترس رہے ہیں۔




























