Atif Mehmood retweeted
جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔
اللہ خیر کرے، پچھلی سیٹ پر اس وقت جو حالات ہیں، لگتا ہے یہاں بھی مذاکرات کے لیے شہباز شریف کی خدمات حاصل کر لینی چاہیے۔
دونوں طرف سے بمباری شروع ہو چکی ہے۔
#ٹرین_کہانی
ایک عظیم الشان جھڑپ ہو چکی ہے۔ جس میں حضرت شوہر کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
صاحب اپنی سیٹ سے اٹھ کر راہداری میں کھڑے ہو چکے ہیں۔
ان کے انداز و اطوار کو دیکھ کر ٹرمپ کی یاد آتی ہے جو اتنا بےعزت ہونے کے بعد بھی ایسے اتراتا پھرتا ہے جیسے دنیا فتح کی ہو۔
#ٹرین_کہانی
Atif Mehmood retweeted
خدا سے ہر وقت صحت اور شفا مانگنی چاہئیے.
صرف بیماری سے ہی نہیں،
بلکہ حد سے بڑھتی خواہشات سے
کسی کے خلاف حسد سے
دل میں پیدا ہونے والے بغض اور کینہ سے
دماغ کو دھندلا دینے والی منفی سوچوں سے
کمزور فیصلہ سازی سے
اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔
Atif Mehmood retweeted
ایسا زمانہ آ گیا ہے کہ جو ہم محسوس کرتے ہیں
وہ ہم سوشل میڈیا پر تو کہہ سکتے ہیں مگر اپنوں سے نہیں.
Atif Mehmood retweeted
معاشرتی تنزلی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے
کہ لوگ اخلاقی برائیوں کا ازالہ
عبادت سے کرنا چاہتے ہیں۔
Atif Mehmood retweeted
حاسدین بھی ہوں گے.
تمہاری ذات کے سودے بھی ہوں گے .
تم پر بہتان بھی لگیں گے.
لیکن اس کے بعد منصب بھی بھی ملے گا.
وقت خود تمہارے حق میں کھڑا ہو کر گواہی دے گا.
بس ڈٹے رہو.
Atif Mehmood retweeted
انجنیئر مرزا کبھی بسنت کے سخت خلاف تھے۔ اور آج چونکہ ن لیگ حکومت بسنت کی اجازت دے رہی ہے، لہٰذا اب بسنت انجنیئر صاحب کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے۔ 😂😂
حکومت کسی کی بھی ہو، اصولی مؤقف تو بندے کو ایک رکھنا چاہئے۔ چاہے آپ کسی چیز کے حق میں ہوں یا اس کے خلاف۔
Atif Mehmood retweeted
ہم اس قوم میں پھنس چکے ہیں جس میں ہر فرد یہ سمجھتا ہے کہ خدا نے اسکے علاوہ کسی کو ہدایت نہیں دی.
Atif Mehmood retweeted
بہار دنیا ہے چند روزہ، نہ چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر
خدا نے خود ہی مٹا دیے ہیں، ہزاروں نقشے بنا بنا کر
آہ! ہمارے حضرت جی رحمہ اللّٰہ
Atif Mehmood retweeted
ذندگی میں بہت کم ڈائیلاگز ہوتے ہیں جو اپنے اندر سمندروں جتنی وسعت رکھتے ہیں
دادی اور ہوتا کہ ڈائیلاگ متوازن شخصیت کا ایک راز بتا رہے ہیں
فخر ہوا کہ آج بھی اچھے مکالمے ہوتے ہیں 💯
Atif Mehmood retweeted
اس بی بی کو ڈرون کا پر لگا تو چھ افسر معطل ہو گئے تھے۔ ایک معصوم بچہ اس بی بی کی حکومت میں گٹر میں گر کر مر گیا اور کوئی کاروائی نہیں۔
#مرتضی_وہاب_استعفی_دو
Atif Mehmood retweeted
Yeh Dosti Hum Nahi Todenge.
Sung by @Usman and a friend in tribute to the timeless legend #Dharmendra ji.
My humble salute to the man who made friendship iconic in #Sholay and touched millions with his performances.
#DharmendraDeol
#Friendship
@aapkadharam @SrBachchan
Atif Mehmood retweeted
Replying to @pk5125 @SIHN92 @d9ich @Samaali313 @RGN1953 @jhyang9807 @duam21 @Ati__9 @Ao5c8 @n4end @Si_dra2 @saq184 @Queen_Nerjis @Fdkm313 @_Ha786 @MargoStraface76 @Rsheikh95 @ur_anmol @BorsaMeTak
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
#مرشد
#اردو_زبان
Atif Mehmood retweeted
LOVE - Like clouds across your dreams.
A heartfelt tribute to the immortal #KishoreKumar, sung by me.
Atif Mehmood retweeted
#CitiesOfPakistan
Jehlum
Brief History
Jhelum is one of the oldest cities of the Punjab region, situated along the banks of the Jhelum River. Its history dates back to ancient times when it was part of the Achaemenid Empire and later became known due to Alexander the Great’s campaign in 326 BCE. The famous Battle of the Hydaspes between Alexander and King Porus is believed to have taken place near the Jhelum River.
During the Mauryan, Kushan, and Gupta periods, the region remained a significant trade and cultural route. Under the Mughal Empire, Jhelum flourished as an administrative and agricultural center. Later, during Sikh rule, it gained military importance.
Under British rule, Jhelum became known as the “Land of Soldiers,” because a large number of its people served in the British Indian Army. Even today, Jhelum is famous for producing many officers and soldiers for Pakistan’s armed forces.
Modern Jhelum is a blend of history, military heritage, and natural beauty—marked by its forts, river landscapes, and historical sites like Rohtas Fort (nearby).
#BazmeNaz










