آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
کارپویٹ دنیا صرف ایک زبان بولتی ہے اور وہ ہے profit & loss کی زبان۔ اگر آپ کے ہونے سے نفع منسلک ہے، تو آپ محفوظ ہیں۔ یہاں نفع نقصان میں بدلہ وہاں آپ کی کہانی ختم۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Jal band had released their song sajni in collaboration with Tips music and you cannot tell me if it wasn't loved and heard across both sides of the border, even on radios, it was a rage among youngsters
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
معزز قارئین
اس بلاگ میں میں نے خط کتابت کے پرانے دور کی جذباتی گہرائی، نفاست، خوشبوؤں اور اپنوں کے خطوط کے طویل انتظار پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔
امید کرتا ہوں یہ بلاگ بھی آپ سب کو پسند آئے گا۔
شکریہ
خط - ایک قصّہ جو تمام ہوا urdu.arynews.tv/khata-ka-zam…
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
اذیت کے دن اکیلے گزار کر ہم نے لوگوں کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
یہ جو محترمہ بہت تجربہ کار ڈرامہ رائٹر ہیں، تصویر میں 30-35 کی دِکھتی ہیں۔
پیدا ہوتے ہی لکھنے لگ پڑی تھیں کیا؟





















