Pinned Tweet
When you hurt deep inside
And you shocked
When the words all in vain
And Speech helpless
When expressions lose meaning
And logic hasn't value
Then have patience
And keep silence
Silence has a language
It reaches to almighty Lord
More faster
Than any sound wave does
sabra karim
کیا بات ہے جی!!
Replying to @Sabkarim
چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے
کتنے غم تھے جو ترے غم کے بہانے نکلے
فصل گل آئی پھر اک بار اسیران وفا
اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے
ہجر کی چوٹ عجب سنگ شکن ہوتی ہے
دل کی بے فیض زمینوں سے خزانے نکلے
It is a ghazal by Amjad Islam Amjad
1
28
well well well
2
56
Sabra Karim retweeted
Soon you'll forget what made you sad. So "don't lose hope nor be sad". (Quran 3:139)
مکافات عمل
ہم ہی بے صبرے ہو جاتے ہیں
ورنہ وہ ذات تو حیران کر دیتی ہے
ہم بندوں سے توقعات وابستہ کر لیتے ہیں اگر صرف اور صرف ایک اللہ پر ایمان رکھیں تو وہ کر دکھاتا ہے جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
Sabra Karim retweeted
How many of you know Imam Bukhari was blind as a child? His mother kept crying and making du'a until Allah Azza wajal cured him.
Du'a is the weapon of a believer!
Sabra Karim retweeted
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر، میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقۂ التجا، نہ مجھے شعورِ نماز ہے
Sabra Karim retweeted
سورۃ کہف میں ایک سبق ہمارے لئے یہ بھی ھے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہو رہا ہو جس کی سمجھ نہ آئے تو ہمیں صبر کر لینا چاھئے کیوں کے ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آ جائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ھے
Sabra Karim retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور زکاۃ سے بڑھ کر ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں ، آپ نے فرمایا: آپس میں صلح کرا دینا
سنن ابو داوود ٤٩١٩- صحیح
اتنے صوبے بنائیں کہ ہر آدمی کے لیے کوئی نہ کوئی عہدہ ہو حکومت میں
پھر کوئی مسئلہ نہیں رہےگا
Sabra Karim retweeted
سنن ابوداؤد: 1512
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب سلام پھیرتے تو فرماتے: اللهم أنت السلام ومنک السلام تبارکت يا ذا الجلال والإکرام۔
اے اللہ تو ہی سلام ہے، تیری ہی طرف سے سلام ہے، تو بڑی برکت والا ہے، اے جلال اور بزرگی والے ۔
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
سنن ابو داوود جلد ٢ حدیث ٢٧٤-صحیح
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ پڑھا جائے ہر دعا روک لی جاتی ہے۔
السلسلہ صحیحہ ٢٨٦٣، ٢٧٧٨
1
13
170
















