Pinned Tweet
While interacting on social media, at times you become annoying or annoyed!
The solution in both the cases is to quit that very session!!😂😂
Hope it works?
بچوں کو ڈبل کرنے کا آسان طریقہ! چھ چھ دونوں کے تھے۔ اب دونوں نے عقدِ شرعی کر لیا تو دونوں کے بارہ ہو گئے!
مزید ایسی ترکیبوں کے لئے فیس بک استعمال کیجئے!!😂
اللہ جی : یہ قوم کیا کیا تماشے دیکھے گی ۔۔۔۔ !!!
5 بچوں کی ماں امریکی خاتون 6 بچوں کے باپ سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ،
شادی بخوبی انجام پا گئی ۔۔۔
انوکھی پریم کہانی کی تفصیلات ۔۔۔۔
اسلام آباد کے اس شہری کی 9 ماہ قبل فیس بک پر امریکی خاتون سے دوستی ہوئی ،
ایلا نور انگریزی میں میسج کرتی اور اعظم ٹرانسلیٹر کی مدد سے خاتون کے ساتھ سیدھے ہو گئے ،
خاتون وقت گزاری کے لیے دوستی چاہتی تھی جبکہ اعظم صاحب اسے شادی پر مائل کرتے رہے پھر فون نمبروں کا تبادلہ ہوا اور ویڈیو کالز شروع ہو گئیں ۔
پہلے پہل تو اعظم نے اپنی شادی کے حوالے سے جھوٹ بولا اور کہا میں غیر شادی شدہ ہوں ۔
جب چند ماہ بعد یہ دوستی پکی ہو گئی تو خاتون نے پاکستان آکر اعظم سے شادی کا فیصلہ کیا ، اعظم کا کہنا ہے کہ ایلا نور یہاں آنے سے پہلے مسلمان ہوئی ہے اور اسکا نام اب فاطمہ ہے ،
یہاں پہنچ کر ایلانور کو جب پتہ چلا کہ اعظم شادی شدہ اور 6 بچوں کا باپ ہے تو وہ بہت ناراض ہوئی روئی بھی لیکن اعظم صاحب کی بیوی نے اسے سمجھایا بجھایا اور باور کرایا کہ اسکی بیوی میں ہوں اور مجھے اسے شادی پر کوئی اعتراض نہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اعظم کے بڑے بیٹوں نے اس شادی کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا سارے انتظامات انکے بچوں نے خود کیے ، کسی نے رکاوٹ نہیں ڈالی الٹا سب خوش ہوئے کہ ایک امریکی خاتون انکی رشتہ دار بن رہی ہے ۔
خیر 1 ماہ قبل ایلا نوریعنی فاطمہ اور اعظم کی شادی ایک میرج ہال میں دھوم دھام سے انجام پائی اب تک شاید محترمہ ہمارے اعظم صاحب کو لے کر امریکہ پہنچ چکی ہو گی جب کہ پیچھے اعظم صاحب کے گھر میں یہ مشورے ہورہے ہونگے کہ اب سب سے پہلے امریکہ کی لاٹری ان میں سے کس کی نکلے گی
1
5
217
بابا جان نے ہڈیوں کے بارے میں خصوصی طور پر پوچھا۔ شاید انہیں معلوم ہو گا کہ ہڈیاں بھی تازہ ہی ہوں گی۔ باقی جن کو شک ہے وہ جلال پور جٹاں جا کے اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن جنہیں بابا جان کی باتوں پر شک ہو اُنہیں یہ کرامت نظر بھی آنی🫢
3
240
ہمارا مشورہ ہے کہ اگر چوتھی شادی کے موقع پر آپ کو اپنی پہلی تین بیویوں سے پِٹنے کا اندیشہ ہو تو کچھ وقت کے لئے چوتھی شادی ملتوی کر دیں😂😂
فراق شپ میں کچھ ایسا خیال باندھیں گے
تمہارے جُنبشِ لب پر دھمال باندھیں گے
حسین لوگ مرے شعر سننے آئیں گے
تمہارے حُسن کو ایسا کمال باندھیں گے
دکھائی دے گی یہ دنیا جو خوبصورت سی
ہم اپنی آنکھوں میں اُس کا جمال باندھیں گے
تمہاری آنکھوں کی زندہ مثال لائیں گے
ہم اپنے کوچے میں اب کے غزال باندھیں گے
حسین تر ہیں تمہارے شہر کے لوگ، یونہی
ہمارے گرد محبت کا جال باندھیں گے
یہ دولتیں یہ خزانے کہاں سے آئے ہیں
جواب دو کہ نہ دو، ہم سوال باندھیں گے
اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
حسیں اگرچہ محبت کے خواب پوتے ہیں
قسم خدا کی بڑے ہی عذاب ہوتے ہیں
ہزار باتیں بنائیے، وضاحتیں دیجے
ہمیں خبر ہے کہاں اب جناب ہوتے ہیں
سبھی کو شکوہ ہے بچے خراب ہونے کا
کسی کسی کے تو ابے خراب ہوتے ہیں 😂😂😂
اظہرمحمودشاعری
2
9
860
خواجہ صاحب! آپ کو زرداری صاحب کا حلال پیسے تعمیر شدہ محل تو یاد آ گیا مگر آپ کو بھٹو فیملی کی قربانیاں یاد نہیں آئیں!
عجیب بات ہے!!
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
1
2
339
ہمارا مطالبہ ہے کہ سچ بولنے پر پابندی لگائی جاۓ
کام بولے تو زمانہ آپ کا وکیل بن جاتا ہے۔ شاہزیب خانزادہ نے اعداد و شمار سے بلاول بھٹو کو لاجواب کر دیا۔ 5 سے 16 سال کے بچوں میں اسکول سے باہر رہنے کی شرح پنجاب میں سب سے کم، 27 فیصد ہے۔ خیبرپختونخوا میں 34، سندھ میں 44 اور بلوچستان میں 69 فیصد۔ مبارک ہو رانا سکندر حیات، آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا!
@RanaSikandarH
شاہزیب خانزادہ نے بلاول بھٹو زرداری صاحب جیسے ایک بڑے لیڈر سے گلیوں سڑکوں اور حقیقی ڈولپمنٹ کے متعلق پے در پے سوال کر کے بچگانہ حرکت کی۔ بلاول صاحب نے ڈانٹ دیا۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ بلاول صاحب سے بطور اپوزیشن لیڈر سوال کئے جائیں اور اُن سے اُن کے نانا اور والدہ شہید کے کارنامے پوچھے جائیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ شاہزیب خانزادہ کی بطور اینکر تربیت کی جاۓ
مریم نے بازار سجا دئے، بے ہنگم ریڑھی والوں کو سجی سجائی دکانیں دے دیں، گلیاں سڑکیں صاف کرا دیں، جہاں ضرورت ہے سڑکیں بنا دیں پل بنا دیے سکولوں کو فنڈز دے دیے، ہسپتالوں میں ادویات مفت دے دیں، نئی آلات پہنچا دیے، پولیس کو عوام کی حفاظت اور مجرموں کی سرکوبی کے کام لگا دیا، اینٹی کرپشن کو کرپشن کرنے والوں کو پکڑنے پر لگا دیا، روزگار کے نئے مواقع پیدا کر دیے، کاروبار کے لئے آسان قرضے دے دیے، فارن جاب کے لئے جانا ہے تو مدد دستیاب ہے۔
پھر اور ترقی کیا ہوتی ہے
بس
اب انتظار ہے کہ پنجاب کے دشمن مریم کی حکومت کو ختم کریں اور ساری ترقی کو ریورس کریں اور ترقی کا عمل تہس نہس کر دیں جیسے نواز شریف کے خلاف ہؤا تھا
حیرت ہے کہ پارٹی اتنے بڑے بڑے مسائل کا شکار ہے پارٹی لیڈر کو جان کے لالے پڑے ہیں اور ان حالات میں بھی لطیف کھوسہ جیسا شخص جس کا پارٹی کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں پارٹی کے اندر اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہے اور ایک ڈرامہ بنا لیا ہے اور ابھی تک کوئی جانتا ہی ہے کہ خان نے حقیقت میں اس سے کیا بات کی ہے اور بات کی بھی ہے کہ نہیں
3
5
487
قرض دارں میں نام لکھا ہے
آئی ایم ایف کا غلام لکھا ہے
چندہ خوروں کی قوم کو یاں پر
بادہ خواری حرام لکھا ہے
اس نے پیشہ گری کے کالم میں
عشق کرنے کا کام لکھا ہے
ہے محبت تو چار ہی دن کی
اُن کی خاطر مدام لکھا ہے
عشق کا مرض ہم کو لاحق ہے
ڈاکٹر نے زکام لکھا ہے
خاص بیماری قومی مسلہ ہے
شہر بھر میں یہ عام لکھا ہے
زندگی کے تمام کارڈوں میں
عشق کو ناتمام لکھا ہے
اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان










