!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !!

Punjab, Pakistan
Joined July 2019
I have always depended on the kindness of strangers. .
267
3,080
61
35,714
2,971,182
جو اطلاعات مل رہی ہیں اسکے مطابق تہران میں اکٹھ ہونے سے پہلے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایرانیوں سے دو مطالبات منوا کر آیا تھا، اور یہی وجہ تھی کہ بعد میں سعودیہ اور ترکیہ کے وفد نے ایران کا کامیاب دورہ کیا۔۔ زرائع کے مطابق حافظ صاحب نے ایران کو تھریٹ کیا تھا کہ ان کے پاس دوسرا 1/4
1
2
58
بھی ڈسکس کیا گیا۔۔ اطلاعات ہیں کہ اب معاملات سیدھے ہو گئے ہیں۔ اب حوثی باغیوں کو اپنی حد میں رہنا ہو گا۔ ورنہ حوثیوں، امریکہ، ایرانی و پاکستانی بلوچوں کا برا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔ کچھ لو کچھ دو اسی کو زیرہ سم گیم کہتے ہیں۔ اب اگر روس ایران کی بات تسلیم کرتے ہوئے امریکہ 3/4
1
1
20
امریکہ کیساتھ کوئی معاہدہ نہیں کرتا تو امریکہ کو ایران کیخلاف جنگ میں سرنڈر کرنا پڑ سکتا ہے۔ کیونکہ اب ایران پر مذید بمباری خود امریکہ کے مفاد میں نہیں ھے۔ دنیا اس جنگ کیوجہ سے پہلے ہی بہت نقصان اٹھا چکی ھے۔ اب امریکہ یا اسرائیل کے ایسے کسی ایڈونچر کو سپورٹ نہیں کرے گی۔ 4/4
1
17
ماشاءاللہ پوری دنیا میں عزتیں مل رہی ہیں۔۔ ایران کے گلوکار رضا مہران نے کل کی تاریخ ساز سعودی، ترک اور ایران ملاقات پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نیا نغمہ جاری کردیا۔۔
4
14
240
کیا اس اتحاد کے لئے ایران مخلص ھے؟؟ ابھی سعودیہ وزیر دفاع خالد بن سلمان کا جہاز ایران سے مزاکرت کر کے واپس سعودیہ لینڈ نہیں ہوا کہ حوثیوں نے سعودیہ پر ایک دفعہ پھر حملہ کر دیا سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والے حرارتی ڈیٹا میں مبینہ طور پر سعودی عرب کی اس آئل پروسیسنگ تنصیب میں آگ 1/5
3
14
2
85
6,466
تاحال قابو نہیں کیا جاسکا۔ گیس آئل سیپریشن پلانٹ وہ تنصیب ہوتی ہے جہاں زمین سے نکلنے والے خام تیل میں شامل قدرتی گیس اور پانی کو الگ کیا جاتا ہے، تاکہ تیل کو ترسیل کے لیے تیار کیا جا سکے۔ ایسی تنصیب میں آگ لگنے سے تیل کی ترسیل رک سکتی ہے، چاہے زیر زمین آئل فیلڈ کو کوئی نقصان 4/5
1
2
6
932
پہنچا ہو۔ صرف غوار آئل فیلڈ سے یومیہ تقریباً 40 لاکھ بیرل تیل پیدا ہوتا ہے۔ دوسری جانب، ایران کی جانب سے ناکہ بندی کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت پہلے ہی 115 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ اب چند گھنٹوں بعد عالمی منڈی کھلنے پر سب سے اہم سوال یہ ہوگا کہ سعودی عرب کی تیل کی پیداوار یا ترسیل کا کتنا حصہ متاثر ہوا ہے۔ 5/5
1
11
859
سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ھے۔ اس سے زیادہ صاف اور بامعنی پیغام ہو ہی نہیں سکتا👇 مجرموں کے لئے میرا ایک ہی پیغام ہے۔۔۔ آپ سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ پھر مجھ سے کوئی گلہ نہ کرنا ۔۔۔ مریم نواز شریف
1
15
73
962
وزیر توانائی لغاری صاحب کا کہنا ھے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز دینے کے معاملے کو ختم کرنے پر کام کررہے ہیں اور ہوسکتا ہے200 یونٹس کو 250یونٹس تک لے جائیں۔ ۔۔۔ بہت اچھا کر رھے لیکن اگر کرنا ہی ھے تو 200 یونٹس کو 300 تک لیکر جائیں۔ 250 کا کوئی فائدہ نہیں ھے۔
9
31
2
136
1,345
ہم کسی سے کم نہیں 🤦 میں سمجھتا تھا صرف انڈینز نے ہی امریکیوں کو چونا لگاتے ہیں لیکن کم تو ہمارے پاکستانی بھی نہیں ہیں، ابھی خانیوال کے لڑکے کا 36 ارب روپے والا معاملہ نہیں دبا تھا تو خواتین نے کہا ہم کیوں کسی سے پیچھے رہے، تو انہوں نے بھی امریکی نظام کو ایسے چوٹ پہنچائی 1/7
2
11
64
13,855
فائدہ اٹھا رہے ہیں یہ وہ دھوکا تھا جو شروع 2017 میں ہوا اور بے نقاب 2024 میں ہوا۔ 8 سالوں میں زکیہ خان نے جھوٹی رجسٹریشنز کر کے امریکہ کو 64 ملین ڈالرز کا چونا لگایا جو پاکستانی رقم میں بات کی جائے تو 15 ارب کے قریب بنتی ہے امریکی محکمہ صحت کو شک گزرا اپنا بندہ اس سینٹر میں 6/7
1
8
2,284
خفیہ کیمرہ لگا کر بھیجا، جس کے ساتھ زکیہ خان نے وہی بات کی کے آپ اپنی رجسٹریشن کر دے میں آپ کو پیسہ دوں گی آپ بے شک گھر رہے، تمام چیزیں سامنے آنے پر پولیس نے 8 سالوں کا ریکارڈ چیک کیا بے ضابطگیاں سامنے آئی 2 سال تک انکوائری چلتی رہی عدالت میں زکیہ خان نے اعتراف جرم بھی کیا جس کے بعد عدالت نے ستمبر 2026 میں 6 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی۔۔ 7/7
1
2
14
2,198
اہم ترین وزیراعظم کا حکم نہ ماننے پر وزیراعظم کا آرمی چیف کو برطرف کرنے کا امکان۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران پر انتخابات سے پہلے حملے کی مخالفت، نیتن یاہو آرمی چیف کو برطرف کرسکتے ہیں: اسرا ئیلی اخبار کا دعوی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ اسرائیل کی خبر ھے کہ یوتھیے ایویں خوش نہ ہوں😚
2
21
1
139
3,967