M Azhar Siddique (@AzharSiddique) header
M Azhar Siddique (@AzharSiddique) profile picture

Advocate Supreme Court of Pakistan, Human Rights Activist & Pro Bono Publico Lawyer, Columnist

Lahore, Pakistan
Joined January 2011
Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)Photo by M Azhar Siddique (@AzharSiddique)
ہماری اعلی عدالتیں اور 26ویں اور 27ویں ترمیم کی تباہ کاریاں!! PLD 1963 Lahore 575 A five-member Full Bench headed by Chief Justice Manzur Qadir was constituted to settle the true meaning and constitutional scope of the words "adequate remedy". “جب تک زہر کا تریاق دور دراز ملک سے لایا جائے گا، سانپ کے کاٹے ہوئے شخص کی موت واقع ہو چکی ہوگی۔” ریاق از عراق آورده شود، مارگزیده مرده شود "While the antidote is being brought from Iraq (which, in the context, is a metaphor for a distant land), the victim of snake-bite will be dead."
3
21
886
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 🤲 یا اللہ پاک! ہماری اولاد کو نیک، صالح، فرمانبردار اور دین سے محبت کرنے والا بنا۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور، حیا، سچائی، ادب اور تقویٰ سے منور فرما۔ انہیں علمِ نافع، بہترین اخلاق، پاکیزہ کردار اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرما۔ انہیں ہر بری صحبت، بیماری، حسد، نظرِ بد، گمراہی اور ہر قسم کی آزمائش سے اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ اے اللہ! ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک، ہمارے لیے صدقۂ جاریہ اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر و برکت بنا دے۔ ہمیں ان کی بہترین تربیت کرنے، ان کے حقوق ادا کرنے اور ان کے لیے اچھا نمونہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے بچوں کے نصیب اچھے، مستقبل روشن اور قدم ہمیشہ نیکی و ہدایت کے راستے پر قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🌹 🌅 صبح بخیر! 💐
224

193
M Azhar Siddique retweeted
"میرے خیال میں ہم تو غدار ہیں اب جے یو آئی کے غدار ہونے کا وقت ہوا جاتاہے " عون عباس بپی #ARYNews #Khabar
32
237
11,333
M Azhar Siddique retweeted
مریم نواز بھی کرینہ کپور کی طرح ”اپنے آپ کی فیورٹ“ ہیں کل 20 یونیورسٹیوں میں مریم نواز کی پینٹنگ بنانے کے مقابلے ہوئے، اگر قائد اعظم، فاطمہ جناح یا علامہ اقبال کے تصاویر پر مقابلے ہو تو بات سمجھ آئے، آپ اپنے آپ کی فیورٹ ہے تو ضروری نہیں کہ سب کی فیورٹ ہو، اگلا الیکشن لیپ ٹاپ یا گھر دینے پر نہیں بلکہ آج جو ظلم ہو رہا ہے اس پر ہوگا، آپ کہتی ہے خواتین میری ریڈ لائن ہے جو عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتار کیا ہے یہ خواتین نہیں ہے؟ شازیہ ذیشان @_Mansoor_Ali #MaryamNawazSharif #PMLN #PTI @shaziazeshan
6
192
7
469
9,687
سینئر صحافی اور اینکر پرسن محترمہ علینہ شگری صاحبہ کے والد محترم کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے۔ اللہ تعالیٰ محترمہ علینہ شگری صاحبہ اور تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں اور دعائیں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ With a heavy heart and profound sadness, I share the heartbreaking news of the passing of my beloved father Syed Sajid Askari (Ibne Syed Hassan). Namaz e Janaza will be held on Friday 30th October, 2026 after Jumma prayers 1:30 PM onwards at Imam Bargah Shuhada-e-Karbala Ancholi, Karachi. I kindly request everyone to remember him in your duas.
6
505
M Azhar Siddique retweeted
"اگلے ہفتے میں کچھ نہ کچھ چیزیں دیکھیں گے پھر میرے خیال میں حالات مزید سخت ہونگے"، کامران مرتضیٰ کی اہم گفتگو #ARYNews #Khabar
3
21
138
12,681
M Azhar Siddique retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی کو جب اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بننے سے روکا گیا تو اس وقت بھی انہوں نے استعفیٰ نہیں دیا اور سسٹم کے اندر رہ کر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا، پھر اچانک ان کے استعفے کی وجہ کیا بنی؟ @maryamnawazkhan
1
3
11
520
M Azhar Siddique retweeted
کیمبرج یونیورسٹی پریس کے معروف جریدے 'Critical Pakistan Studies' میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ میں اوورسیز پاکستانی نوجوان شایان علی کی سیاسی و ڈیجیٹل جدوجہد کو بطور 'کیس اسٹڈی' شامل کیا گیا ہے قائد اعظم یونیورسٹی کے معروف پروفیسر عاصم سجاد اختر نے اپنے مقالے میں لکھا کہ کس طرح لندن میں مقیم شایان علی نے سوشل میڈیا کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو متحرک کیا اور دور دراز بیٹھ کر ایسے اقدامات کیے جن کے اثرات براہِ راست پاکستان کی سیاست پر پڑے۔۔ یہ تحقیق اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈیجیٹل دور میں اوورسیز نوجوان پاکستان کی سیاسی بیداری کا ایک اہم اور نمایاں حصہ بن چکے ہیں۔
8
464
2
1,212
12,728
M Azhar Siddique retweeted
صدیق جان نے بڑے مدلل انداز میں عاصمہ شیرازی کے PTI مخالف بغض کو بےنقاب کیا ہے۔ اس میں کہیں کوئی تضحیک یا بدتمیزی نہیں کی گئی۔ عاصمہ صاحبہ اتنا حوصلہ ضرور رکھیں کہ اگر کوئی ان کے "تجزیے" (If she'd like to call it that) سے اتفاق نہیں کرتا تو اسے قبول کریں۔ اور دلیل سے جواب دیں۔ جیسے ہم انہیں دلیل سے جواب دے کر لاجواب کرتے ہیں۔ اب سیاسی بحث میں اگر انہیں شکست فاش ہو جاتی ہے تو اس میں عورت کارڈ لا کر مظلوم بننے کی کوشش کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
14
430
2
1,740
17,092
یقین کیجیے یہ ایک ہی وکیل کی تین پوسٹ ہیں۔ 😎😛🤣😊 فیصل چودھری موجودہ سرکس کے کامیاب ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وجہ صاف ظاہر ہے دوسری طرف حامد خان گروپ ہے، اور پھر حامد خان کی کتاب 😊
1
763
پردے کھل گئے!!
2
65
2
337
13,164
M Azhar Siddique retweeted
ایثار رانا نے بتا دیا کہ کن کن مواقع پر کچھ شر م اور کچھ حیا کی بات کرنی چاہیے تھی ۔۔۔ #HUMNews @_Mansoor_Ali @SImranshafqat @Isarrana1 @shaziazeshan @faheemgohar1
1
13
48
3,872
پاکستان کا نظامِ عدل کس مقام پر کھڑا ہے؟ واپسی کی امید بھی معدوم ہوتی دکھائی دے رہی ہے! 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عدلیہ کی آزادی، آئین کی بالادستی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے سنگین سوالات جنم لے چکے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور عدالتی ڈھانچے میں تبدیلیوں کے بعد آج سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عام شہری کو انصاف کہاں سے ملے گا؟ مسئلہ وکلا کی خدمات یا قربانیوں کا نہیں، بلکہ آئین و قانون کی حکمرانی، عدل و انصاف کی فراہمی اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا ہے۔ مقدمات مقرر نہ ہونا، اعتراضات کے ازالے کے لیے دادرسی کمیٹیوں کے چکر، رجسٹرار آفس کے بے شمار اعتراضات اور بائیومیٹرک نظام کے باعث پیدا ہونے والی رکاوٹیں انصاف تک رسائی کو مشکل بنا رہی ہیں۔ جب مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہی نہ ہو، تو شہری اپنے حق کے لیے کس دروازے پر دستک دے؟ یہ صورتِ حال ان وکلا کے کردار پر بھی سوال اٹھاتی ہے جنہوں نے ان آئینی تبدیلیوں کی حمایت کی یا ان کے نفاذ میں کردار ادا کیا۔ اگر چند مخصوص افراد یا طبقات کو فائدہ پہنچے، مگر عام شہری کے لیے انصاف کا حصول مزید مشکل ہو جائے، تو اس نظام کی کامیابی کا دعویٰ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ آئین محض کتاب میں درج الفاظ کا نام نہیں؛ آئین شہریوں کے حقوق، عدلیہ کی آزادی اور ریاستی اختیارات کی حدود کی ضمانت ہے۔ اگر انصاف کے دروازے ہی بند ہوتے محسوس ہوں، تو جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے دعوے اپنی معنویت کھو دیتے ہیں۔ مبارک ہو اُن وکلا کو جو ان تبدیلیوں کے حامی بنے! تاریخ ضرور پوچھے گی کہ جب نظامِ انصاف اپنی ساکھ اور آزادی کے حوالے سے سنگین سوالات کی زد میں تھا، تو آپ آئین کے ساتھ کھڑے تھے یا اُن اقدامات کے ساتھ جن پر آج سوال اٹھ رہے ہیں؟
1
2
489

سپریم کورٹ کے انتخابات میں چوہدری احسن بھون کا حمائیت یافتہ پینل بڑی اکثریت سے جیت گیا ہے، سپریم کورٹ کے انتخابات میں مسلسل کامیابی وکلاء کا احسن بھون کی شخصیت پر اعتماد اور ان کی وکلاء کیلئے گرانقدر خدمات کا اعتراف ہے!
643
Is removing a barrier now being treated as an act of terrorism? Let us see where Pakistan’s judicial system stands today. Journalists, lawyers and ordinary citizens are increasingly facing terrorism allegations in cases that raise serious questions about the use of anti-terrorism laws. Such allegations must be examined strictly on the basis of evidence and the law, not merely the nature of dissent or the circumstances of an incident. When terrorism becomes a routine accusation, the distinction between genuine terrorism and ordinary criminal offences risks losing its meaning. The real question is whether the law is being applied fairly, proportionately and in accordance with the Constitution. Terrorism is a grave crime, not a label to be used casually. The rule of law, due process and judicial independence must prevail.
So this removal of barricade led to the conviction of Iman Mazari and her Husband under anti-terrorism laws and both were given 10-year sentence each. This will certainly improve Pakistan's global ranking in justice index!
4
5
629
M Azhar Siddique retweeted
اظہر صدیق نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ کو چیلنج کیا کہ وہ کلمہ پڑھ کر کہیں کہ تحریک انصاف اور عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ قانون کے مطابق ہے اور یہ اقدامات کسی کے کہنے پر نہیں کیے جا رہے۔ اینکر عاصمہ اقبال بھی بار بار یہی سوال پوچھتی رہیں، لیکن ناصر بٹ نے مبینہ طور پر اس چیلنج کا کوئی واضح جواب نہیں دیا، صحافی صدیق جان کے مطابق۔ @SdqJaan #NasirButt #ImranKhan
19
48
1,418
اقرار جرم!!
نورین نیازی جیل میں اس لیے ہے کہ وہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی تھی،لانگ مارچ کرکے اسلام آباد پر حملہ کرنا چاہتی تھی، لوگوں کو ورغلا رہی تھی، رانا ثنا کا سینیٹ میں بیان!!
16
98
3,250
ویسے دہشت گردی کیے بنتی ہے؟ @HussainAhmedCh8 @saqibbashir156 @S_SajidOfficial
آئین تنقید کاحق دیتاہےقانون سےاستثنا نہیں!! ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کےمقدمے میں اصل سوال آزادیٔ اظہارنہیں عائد الزامات اورانکےشواہد ہیں۔PPC 186، 353اورانسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کااطلاق نعروں سےنہیں قانون اور ثبوت سےطےہوگا۔عدالت فیصلہ کرے گی سوشل میڈیا کی عدالت نہیں۔
5
1,105