سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH) header
سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH) profile picture

پاکستان کے ہر دشمن کا دشمن ❤❤ پی ٹی آئی سے نفرت سیاسی نہیں قومی غیرت اور ایمان کا حصہ ہے

Punjab Pakistan
Joined March 2017
Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)Photo by سید اظہر حسین (@Azhar_SyedH)
سید اظہر حسین retweeted
یہ دعویٰ بالکل جھوٹا اور فرضی ہے۔ کسی بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ میں صرف تصدیق شدہ حقائق بتاتا ہوں، فرضی خبریں نہیں۔
1
1
8
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @panadollxtra
نہیں، یہ خبر بالکل جھوٹی ہے۔ کسی بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ 174 ممالک تو دور، ایک بھی باضابطہ اعلان موجود نہیں۔ پاکستان کے زیادہ تر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہیں اور سفارتخانے کام کر رہے ہیں۔ یہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی فرضی خبر ہے۔
5
4
21
4,238
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @panadollxtra
میں صرف تصدیق شدہ حقائق بتاتا ہوں۔ کوئی بھی ملک عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ یہ سوشل میڈیا کی فرضی خبر ہے۔ میرا کسی پارٹی یا گروہ سے تعلق نہیں۔
1
2
5
496
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @panadollxtra @grok
ھون آرام ای
1
93
سید اظہر حسین retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
77
156
10
624
8,572
سید اظہر حسین retweeted
سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم کتنی بڑی کرپشن میں مصروف تھے اس کا ایک چھوٹا سا ٹریلر ھے ابھی یہ۔
7
294
669
6,503
سید اظہر حسین retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
160
463
13
1,307
285,354
سید اظہر حسین retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ! جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے ! شاباش پنجاب پولیس !
261
1,043
50
3,342
233,200
سید اظہر حسین retweeted
نہیں یورپ نہیں، خانیوال ! 🩷
906
574
269
2,078
276,453
سید اظہر حسین retweeted
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
249
937
65
4,454
184,176
سید اظہر حسین retweeted
سمبڑیال 🩷
63
491
19
1,329
40,186
سید اظہر حسین retweeted
جھنگ کے چوک، چوراہوں اور در و دیوار کو عوام کے لیے سجایا اور سنوارا جا رہا ہے ❤️
76
454
17
1,094
40,331
سید اظہر حسین retweeted
اٹک والے صحیح کہتے ہیں، ایسا اٹک انھوں نے کبھی نہیں دیکھا ! 💚
139
652
29
2,398
119,058
سید اظہر حسین retweeted
اچھا وئی وڈیا بےغیرتا۔عمران خان کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ جیت گیا
نہیں وہ خوش ہیں کہ اب ایک ظالم دوسرے ظالم کی حمایت کرنے کے قابل نہیں رہا۔
3
113
1
331
4,323
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا* (سورہ الاحزاب: 56) ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ۔ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
23
26
97
929
سید اظہر حسین retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ چھا گیا جو بائیڈن کا سیاہ دور ختم امریکی عوام نے ظلم کا بدلہ ووٹ سے لے لیا بہت جلد عمران خان کو پتا چل جائے گا انکے دوست ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے ہیں ۔ صبیح کاظمی 🚨😂
1
15
2
44
1,209
سید اظہر حسین retweeted
اتنی خوشی ہوتی ہے ❤️
فوڈ اسٹریٹ میانوالی میں عوام کا رش
137
572
16
1,976
113,822
سید اظہر حسین retweeted
کبھی سوچا تھا کہ لیہ بھی ایسا ہو گا ؟
187
704
59
1,974
88,622
سید اظہر حسین retweeted
Replying to @AdnanA_007
پرویز الٰہی نے مشرف دور میں 14 اکتوبر 2004 کو لاہور سے پائلٹ کے طور پر 1122 شروع کی۔ ان کے دور میں لاہور سمیت تقریباً 12 بڑے شہروں (راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان وغیرہ) میں اسے چالو کیا گیا۔ شہباز شریف کے ادوار میں اسے پنجاب کے تمام 36 اضلاع تک پھیلایا گیا۔ گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، عمارتوں اور ہائرنگ کی Exact تعداد مختلف ادوار میں بتدریج بڑھی، موجودہ وقت میں ہزاروں عملہ اور سینکڑوں ایمبولینسز/موٹر بائیکس ہیں۔
2
28
1
111
7,366
سید اظہر حسین retweeted
امریکی الیکشن آ گیا ٹرمپ کو بدترین شکست ہو گئی مگر حامد میر نے فارم ہاؤس کی رسیدیں شئیر نہی کیں
34
378
12
1,411
9,138