Sprinkle kindness everywhere i go.😊

Joined June 2020
گزشتہ برس جب خان کے لیے اٹھائی جانے والی بڑی بڑی آوازیں خاموش ہو گئی تھیں ایک آواز تھی جو اس ظلمت کے دور میں روشنی کا دیا بن کر اندھیرے دور کرنے کی کوشش میں تھی اس دیے کا نام تھا @LegacyLeavers_ اس سال ریکارڈ ٹرینڈز پینل کئے۔ جو کئی کئی روز تک پینل پر جمے رہے۔ الحمدللہ
142
268
5
618
49,698
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
44
39
77
580
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
خان کے سپاہیو کو فالو کر کے مضبوط کریں فالو بیک ملے گافالو بیک نا ملے سیدھا بلاک ٹھوکو @Azizazjan @SaraNiaziPTI @raajraaj1187 @onemanarmy5777 @umerr09 @MuhammadNa83065 @Ibnerehman @Aman_S1717 @umerr09
5
12
25
162
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اس نے جینے کا ذکر چھیڑا تھا میں نے سگریٹ کی ____ راکھ جھاڑی تھی 💔💔 #اردو_زبان
1
5
5
53
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اللہ تعالیٰ کی ہدایت کو اپنی زندگی کا معیار بنائیں اور اپنے تعلقات میں ایمان، حق اور اچھے کردار کو اہمیت دیں۔ 🤲 دعا: یا اللہ! ہمیں اپنی رضا والے راستے پر چلا، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ #متاعِ_دل
13
14
19
389
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
ہم سےجایا نہ گیاآپ سےآیا نہ گیا سربھی تسلیمِ محبت میں ہلایانہ گیا ہائےآدابِ محبت کوئی سمجھائےانھیں روٹھاایسےکہ ہم سےمنایا نہ گیا لوٹ آنا توممکن ہے مگر یادرہے جونگاہوں سےگرا پھراٹھایانہ گیا راستہِ عشق ویسےہی پُرخاربہت اورآپ سے بھی ساتھ نبھایانہ گیا
8
8
1
21
268
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم زندگی میں یہ آزمائشیں بس ٹیسٹ ہیں، جیسے سالانہ امتحان سے پہلے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ٹرم ہوتے ہیں۔ ان کا مقصد تو صرف آپ کو سالانہ کے لیے ماہر بنانا ہے۔ لہٰذا دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ کی یہ آزمائشیں آپ کو آخرت کے امتحان میں شاندار کامیابی دلوائیں گی #داستان_دل
32
17
48
376
السلام علیکم زندگی میں یہ آزمائشیں بس ٹیسٹ ہیں، جیسے سالانہ امتحان سے پہلے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ٹرم ہوتے ہیں۔ ان کا مقصد تو صرف آپ کو سالانہ کے لیے ماہر بنانا ہے۔ لہٰذا دل چھوٹا نہ کریں۔ آپ کی یہ آزمائشیں آپ کو آخرت کے امتحان میں شاندار کامیابی دلوائیں گی #داستان_دل
32
17
48
376
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ترجمہ: ممکن ہےتم کسی چیزکوناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہترہو۔ زندگی کےبعض بنددروازے محرومی نہیں، حفاظت ہوتے ہیں۔انسان صرف منظر دیکھتا ہے،اللہ انجام بھی جانتا ہے۔ #داستان_دل
11
10
21
178
Weldon @raajraaj1187 👏👏👏👏 میں نے الفت کے فسانوں میں پڑھا ہے تمہیں تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو…؟؟ #قومی_زبان #داستان_دل #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
1
50
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اسلام علیکم 🥀 کسی دوسرے کے لیے برا سوچنے یا برا چاہنے سے پہلے ایک لمحہ رک کر یہ ضرور سوچیں… جو برائی تم دوسروں کے لیے چاہتے ہو، ضروری نہیں کہ وہ تمہاری طرف کبھی واپس نہ آئے۔ کسی کے لیے گڑھا مت کھودو۔۔۔👇 #داستان_دل #قومى_زبان
10
10
22
200
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
Today poetry is dedicated to Prime Minister Imran Ahmed Khan Niazi ♥️
6
16
322
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ السلام علیکم، صبح بخیر! ﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾ بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔ (الرعد: 28) اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ قولِ زریں: امید اللہ سے رکھو، سکون خود مل جائے گا۔
33
29
55
564
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے. #متاعِ_دل
5
6
1
19
356
Replying to @Azizazjan
وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
8
6
26
کسی بھی شہری کے ساتھ دھونس، دھمکی یا غیر قانونی دباؤ قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے۔ اگر عوامی اہلکاروں کی جانب سے ایسی شکایات سامنے آئیں تو غیر جانب دار تحقیقات کی جائیں۔ ریاست کی طاقت شہریوں کے تحفظ کے لیے ہے، انہیں خوف زدہ کرنے کے لیے نہیں۔ #عمران_خان_کہاں_ہے
2
28
22
262
کیا پاکستان کے عام شہریوں کی قسمت صرف قربانیاں دینا رہ گئی ہے ٹیکس عوام دیں مہنگائی عوام برداشت کریں، مشکلات عوام جھیلیں مگر فیصلوں میں انکی آواز ہی نہ سنی جائےیہ طرزِ حکمرانی جواب دہی کا تقاضا کرتاہے عمران خان کی رہائی اور ان کے بارے میں واضح معلومات دی جائیں #عمران_خان_کہاں_ہے
2
40
42
350
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
کچھ الگ سی کشش ہے میری خاموشی میں، میں سب کو پسند آؤں، یہ ضروری تو نہیں۔ 🦋✨
10
9
32
291
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
ڈاکٹر نے کہا چائے کم پیو، ہم نے کہا پہلے کوئی اچھا ڈاکٹر ڈھونڈو! 😂☕ #اردو_زبان
23
43
51
477
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
ہزاروں لوگ جواد احمد کو بجلی چور کہتے ہیں۔ جسے جواد احمد نہیں جھٹلاتا۔ تو اس کا مطلب وہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں ناں؟ اوئے یوتھیو خبردار جے ہن تسی شروع ہوئے جواد احمد کو بجلی چور بولنا 😡😡😡
تم کتنے بدبخت ہو کہ ایک ایسی حقیقت کو جھٹلا رہے ہو جسے عمران نے آج تک خود نہیں جھٹلایا۔ سیتا وائیٹ کے کیس کے بارے میں پوری دنیا کو پتا ہے۔ جس ٹیرین وائیٹ کی وجہ سے عمران پر کیس ہئوا تھا اسے بھی جمائمہ منافق پال رہی ہے۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ عمران مجھ پر کیس کرے، خود سچ بولے گا-
7
11
34
1,218
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
چیزیں زیادہ سنبھالنے سے ... کھو جاتی ہیں ....... جو برداشت نہ ہو رہا ہو اس کو بغیر واویلا اور شکوہ کئے برداشت کرنا ہی تو صبر ہے۔۔۔!! Good morning ❤️
7
11
24
214