Muhammad Naveedkhan retweeted
سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے ہمیشہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ قوموں کے درمیان اختلافات کا حل جنگ، دھمکی یا غلامی میں نہیں بلکہ باہمی احترام، سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے۔ سعودی عرب ہو، ایران ہو یا افغانستان، پاکستان کے مفادات کا تحفظ ایک مضبوط اور خودمختار خارجہ پالیسی سے ہی ممکن ہے۔
ملکوں کے درمیان تعلقات ذاتی پسند و ناپسند پر نہیں بلکہ قومی وقار اور ملکی مفاد پر استوار ہونے چاہئیں۔ پاکستان کو ایسے فیصلوں کی ضرورت ہے جن میں عوام کی آواز شامل ہو، نہ کہ ایسی سیاست جس میں اقتدار بچانے کے لیے قومی خودمختاری کو داؤ پر لگا دیا جائے۔
عمران خان کی سیاست کا بنیادی پیغام خودداری، آزاد فیصلے اور پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ قوموں کی قیادت وہی لوگ کرتے ہیں جو دباؤ کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔
پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو عوام کے مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ عمران خان کی رہائی اور عوامی اختیار کی بحالی ہی ملک میں سیاسی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتی ہے۔
@ImranKhanPTI
@Aheer_804
@PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @TeamInqilab_
@SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
Muhammad Naveedkhan retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
Muhammad Naveedkhan retweeted
Replying to @SaraNiaziPTI @Azizazjan @raajraaj1187 @onemanarmy5777 @umerr09 @MuhammadNa83065 @Ibnerehman @Aman_S1717
Muhammad Naveedkhan retweeted
Muhammad Naveedkhan retweeted
Join space every one
Repost like comment
xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ
Muhammad Naveedkhan retweeted
ہم تو تقدیر سے لڑ کر بھی تجھے مل جاتے !!
تیری چاہت ہی نہ تھی چاہنے والوں جیسی
@Lostguy____
@Khan_ka_sher
xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ
Muhammad Naveedkhan retweeted
کوئی نہیں آئے گا میری زندگی میں تیرے سوا
ایک موت ہی ہے جسکا ہم وعدہ نہیں کرتے
xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ
Welcome to the International Family Flowers Space! 🌺🌸
@adilkhan7th @Arya07__ @Boss_onX
xitter.cf/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ
Muhammad Naveedkhan retweeted
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان
Muhammad Naveedkhan retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان
آئیں سب دعا میں مشغول ہو جائیں
اور جہدوجہد جاری رکھیں !!!
اے اللہ! جو شخص ہماری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنے اور پھر وہ رعایا پر سختی اور ظلم کرے، یااللہ تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو شخص ذمہ دار بنے اور وہ ان کے ساتھ نرمی کرے، تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔" (صحیح مسلم) آمین یارب العالمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Muhammad Naveedkhan retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Muhammad Naveedkhan retweeted
پنجاب کا وزیرِ تعلیم @RanaSikandarH ایک عدد تتلی کے ساتھ
یومِ پاکستان (23 مارچ) والے دن تتلی کو نشانِ حیدر سے نوازا جائے گا
Muhammad Naveedkhan retweeted
خیبر پختونخواہ مضبوط ہو گی
جب عوام کی آواز دبائی نہیں جائے گی۔
خان کا پیغام واضح ہے: ریاست عوام کے لیے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
He is in jail but still teaching us
Teaching bravery, teaching Haq
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Muhammad Naveedkhan retweeted
آرٹیکل 9 (زندگی کا حق) اور آرٹیکل 14 (وقار) قیدیوں پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔ عدالتوں نے بار بار کہا ہے کہ قیدی ہونے سے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے۔ سپریم کورٹ نے خود اس کیس میں طبی علاج کو بنیادی حق قرار دیا تھا۔
Muhammad Naveedkhan retweeted
تیرا ملنا نہیں اختیار دے وچ
بہاویں نچاں لکھ بازار دے وچ
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#متاعِ_دل
Muhammad Naveedkhan retweeted
Replying to @TeamInqilab_
سچ کہا! خان صاحب کو قید میں رکھنا، قیادت کو ہراساں کرنا اور اندرونی اختلافات کو ہوا دینا سب ایک ہی سازش کی کڑیاں ہیں۔ ہمارا پیغام ہے: ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے! باقی سب دھڑے بندیاں اور آپسی لڑائیاں بے مقصد ہیں۔ ہمارا واحد مقصد اور ڈیمانڈ صرف حقیقی آزادی ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Muhammad Naveedkhan retweeted
Replying to @Legacy_Leavers_
11. We demand that every child in Kalabagh gets library card before anything else, our leader is only Khan #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Muhammad Naveedkhan retweeted
A leader's conviction becomes most visible when the cost of standing firm is at its highest.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Muhammad Naveedkhan retweeted
Replying to @SSatargay
False cases cannot silence the truth. Release Imran Khan!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان























