Azmat Sheikh retweeted
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
I❤️
MUHAMMAD ﷺ
Azmat Sheikh retweeted
بیماریاں سب ہی خطرناک ہوتی ہیں ، لیکن مجھے ہمیشہ کینسر کی بیماری سے خوف آتا ہے ، اس کی تشخیص میں اس لیے بھی دیر ہوجاتی ہے کہ کوئی واضح علامات محسوس ہی نہیں ہوتی ۔ انسان اچھا خاصا اپنی زندگی میں مصروف ہوتا ہے اور پھر اچانک پتا چلتا ہے کہ کینسر کی تیسری یا چوتھی اسٹیج ہے ، اچھی قسمت اور اچھے علاج والے بچ بھی جاتے ہیں ، یہ جنگ بہت سخت ہے ، پورے گھرانے کا سکون چھین لیتی ہے مگر علاج کے ساتھ امید , حوصلہ اور دعا انسان کو موت کے منہ سے واپس لے آتی ہے ۔ ہنستی مسکراتی اور میٹھا بولنے والی معروف اسٹرالوجر سامعہ خان بھی کینسر کی جنگ سے کئی مہینوں سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ، اور دعا میں بڑی طاقت ہے ، اور صاحبِ دعا ہونا کتنا بڑا اعزاز ۔۔۔
کہتے ہیں ۔اگر آپ کو کوئی کہے تو واقعی دعا کردیا کریں، کیا معلوم جب اس نے دعا کا کہا ہو یہ دنیا اس پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو ، اور آپ کی دعا پر اس وقت کُن کی مہر لگی ہو ۔
اللہ تعالیٰ ہر اس مریض کو شفا دے جو اس بیماری یا صحت کے کسی اور مسئلے دوچار ہے ۔ آمین
آصفہ عنبرین قاضی
Azmat Sheikh retweeted
انڈیا مقروض ملکوں میں نمبر 1 پر جب کہ پہلے دس ملکوں میں پاکستان شامل نہیں
پتہ لگا کہ پروپیگنڈا کیا ہوتا ہے بھکاری کہنے والا خود سب سے بڑا بھکاری نکلا
Azmat Sheikh retweeted
It’s war with Afghanistan. Pakistan has had it!! Islamabad is done with the warnings.
@CheckMate1_ follows the mood Islamabad is in atm
Subscribe and like to get up to date insight from the capital of the fastest growing middle power in the region. #AfghanTaliban Angoor Adda Iran Vance Midterms Tehran
👇🏽
youtu.be/svyPvA14TRw?si=ylB5…
یہ ویڈیو بہت مشکل سے ملی ہے۔ پھیلانا لازمی ہے
👈عمران خان نے کشمیر کا سودا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کیا تھا۔ جب عمران خان کی کتاب شائع ہوئی تو اس میں کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھایا گیا تھا
وزیراعظم بننے کے بعد مودی کے ساتھ باقاعدہ سودا طے ہوا
اس ویڈیو میں ثبوت کےساتھ دیکھیں 🚨
متى أفيد و أستفيد..؟...👌🇪🇬
متى أراها بقلب نابض للوريد..!؟...
إنها تحيا في قلبي.. تحيا بدربي...
تحيا في أطرافي وأصداف الوليد.
لَا تَحْزَنْ..
رُبَّمَا البَابُ الَّذِي أُغْلِقَ فِي وَجْهِكَ...
كَانَ سَيَأْخُذُكَ إِلَى مَكَانٍ لَا يَلِيقُ بِكَ...
اللَّهُمَّ صَلِّ صَلاَةً كَامِلَةً وَسَلِّمْ سَلاَمًا تَامًّا عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، الَّذِي تَنْحَلُّ بِهِ الْعُقَدُ، وَتَنْفَرِجُ بِهِ الْكُرَبُ، وَتُقْضَى بِهِ الْحَوَائِجُ، وَتُنَالُ بِهِ الرَّغَائِبُ وَحُسْنُ الْخَوَاتِمِ، وَيُسْتَسْقَى الْغَمَامُ بِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ، وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرً
اے اللہ ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی کامل رحمتیں اور سلامتی نازل فرما، جن کے ذریعے گرہیں کھلتی ہیں، پریشانیاں دور ہوتی ہیں، حاجتیں پوری ہوتی ہیں، آرزوئیں اور نیک انجام ہوتے ہیں اور ان کے حسنِ مبارک سے بارش طلب ہوتی ہے۔ اور ان کے اہل و عیال اور ساتھیوں پر اور ان کو بہت سی سلامتی عطا فرمائے۔
پنجاب سے چوری ہونیوالی ہر گاڑی اور موبائل وہاں سے برآمد ہوتے ہیں جن کی معدنیات پنجاب کھا گیا
ویسے سوچنے کی بات ہے
حرام پیسے کو حیلےاور جگاڑ لکا کر اپنے اوپر حلال سمجھنے والو! اللہ کو دینا صفائیاں
وہ ساری چالبازیاں اور چالاکیاں جانتا ہے۔کفن بھی بغیر جیب کے اور قبرجو دو گز کی ملنی ہے وہ اجاڑ اور اندھیری جگہ پر ہو گی—
لانگ مارچ کا پول کھل گیا۔
عمران خان پاگل کیسے بناتا ، یہ لو فارمولا۔
تحریک انصاف کی جعلی امی پکڑی گئی،
وقار احمد کا کھرا مل گیا
#عمران_خان_غدار_بین_الاقومی_اسٹیبلشمنٹ_کا_ایجنٹ
Azmat Sheikh retweeted
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں !
جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا،
تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ
آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!!
#قومی_زبان
Azmat Sheikh retweeted
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کا تاریخی خطاب، فرمایا: "ہماری ریاست کا دستور قرآن کریم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے، مجھ سے پہلے میرے بھائیوں نے اسے اسی دستور (قرآن وسنت) کے مطابق چلایا، میں بھی یہی کوشش کرتا ہوں۔۔" اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ پورا خطاب ملاحظہ کریں 👇
Azmat Sheikh retweeted
ان ویڈیوز کو دیکھیں اور پھر یہ پڑھیں👇
عالمی منصوبہ یہ تھا(مگر آگے حافظ آ گیا)۔۔۔کہ
عمران کے ہاتھوں پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر"بیل آوٹ"کے بدلے نیوکلئیر پروگرام"سرنڈر"ہو۔۔۔
پھر طالبان/بلوچ علیحدگی پسندوں سے پاکستان کے 3 حصے کروا کر"پختونستان"(بشمول گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پشتون علاقے) فضل الرحمن کے حوالے ہو۔
(پنجابی فوج کہہ کہہ کر لسانیت سے فوج میں پھوٹ پڑے اور خانہ جنگی ہو)
بلوچستان۔۔الگ ملک بن کر"پختونستان"اور لینڈ لاکڈ افغانستان کو سمندر تک رسائی دے۔۔
سندھ کے پاس"سمندر"ہو گا
جبکہ پنجاب کے پانی کا کنٹرول "پختونستان"(افغانستان) کے پاس ہو گا۔۔لہذا
پنجاب کی زراعت کی"گچی"ہر وقت پکڑی ہوئی ہو گی۔
پنجاب اور سندھ میں مادر پدر آزاد ماحول پیدا کیا جائے گا۔
جہاں نئی طرح کا عمرانی فرقہ متعارف ہو گا جس کا"روحانی پیشوا"۔۔۔عمران نیازی ہو گا۔
یہ"ماسٹرز"کا منصوبہ تھا۔مگر
اللہ کا منصوبہ چلا اور پھر"حافظ" آوٹ آف سلیبس فرشتہ بن کر(ن لیگ کے ہاتھوں) آ گیا۔
اور ان کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے۔
اس لیے فضل الرحمن ٹولہ اور عمران نیازی بمعہ زومبیز
"حافظ" کے اتنے خلاف ہیں۔
اسد آر چوہدری)
youtu.be/xkteEov-_gk?si…
حجاج اور زائرین کی رہنمائی کے لیے مسجد الحرام کے اہم اور مرکزی دروازوں کی فہرست درج ذیل ہے، تاکہ آپ باآسانی اپنی مطلوبہ سمت کا انتخاب کر سکیں:
باب الفتح (Gate 45)
کنگ عبداللہ گیٹ (Gate 100)
عمرہ گیٹ (Gate 62/63)
کنگ فہد گیٹ (Gate 79)
کنگ عبدالعزیز گیٹ (Gate 1)
اس پوسٹ کو اپنے احباب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ دوسرے زائرین بھی اس سے مستفید ہو سکیں!
Azmat Sheikh retweeted
مجتبیٰ خامنہ ای موت کے خوف کی وجہ سے کئی مہینوں سے گٹر میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہے۔ اس مجوسی کو ایک بار باہر نکال کر ہوا لگوا لیں، ایسا نہ ہو کہ اپنے باپ کی طرح یہ بھی اندر ہی سڑ کر بدبو مار جائے۔
منجانب جواد نقوی
Azmat Sheikh retweeted
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام💚🇵🇰
جس فوج کو یہ مٹانے کے خواب دیکھتے ہیں پوری دنیا آج اس فوج کو مانتی ہیں اور گھڑی چور عمران نیازی اور شہداء کی بے حرمتیاں کرنے والے فضل الرحمان کا کوئی نام بھی نہی جانتا۔
Azmat Sheikh retweeted
مولانا کی سیاست کو کمزور سمجھنے والے شاید بھول گئے کہ یہ قافلہ اقتدار کی چھاؤں میں نہیں، آزمائشوں کی دھوپ میں پروان چڑھا ہے!
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے






















