Salieme retweeted
جب بلڈ پریشر 120 سے 190 تک پہنچا دیا جائے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے۔ عمران خان کو آہستہ آہستہ مارا جا رہا ہے۔کیا بے بسی ہے! 😢😢😢
Salieme retweeted
جنرل عاصم منیر کی فوج نے کشمیر میں ایکبار پھر فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے! گزشتہ چند گھنٹوں میں کچھ لوگ ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں، پاکستانی فوج کشمیری مظاہرین کے اوپر Drone Strikes کر رہی ہے، سویلین آبادی، اور اپنے ملک کی سولین آبادی کے خلاف ڈرون استعمال کرنا ایک جنگی جرم War Crime تصور کیا جاے گا! مگر پنجاب کے عوام اور میڈیا خاموش ہیں، اور اپوزیشن کے لیڈر مولانا فضل کے دکھ بانٹنے میں مصروف ہیں! ۱۹۷۰ اور ۱۹۷۱ میں بھی یہی حال تھا بعد میں فوج نے اپنے پراپیگنڈا سے لوگوں کے ذہن میں ڈال دیا کہ بھٹو کی وجہ سے مشرقی پاکستان الگ ہوا اور امریکہ نے ساتواں بیڑا Seventh Fleet وقت پہ نہیں بیجھا اسلئے شکست ہو گئی!
جناب یہ وقت ہے لاہور میں پرامن جلوس نکالنے کا! کشمیر میں فوجی آپریشن کے خلاف! ... youtu.be/iiHNic4bs4w?is=_ErL… via @YouTube
Salieme retweeted
Unbelievable! I expected Hamdani to have a soul - he is a Zombie! An author without a soul? An Adviser to Criminals against a Good man! Thanks God! We now know his true self!
Salieme retweeted
A lawyer, after 7 months gap, was allowed to meet briefly Pakistan's former PM Imran Khan in jail. Imran Khan is in jail for more than 3 years, suffering from high blood pressure (192) and the Munir regime is pushing him to slowly killing him by denying poper medial care.
Salieme retweeted
⚠️شہزاد اکبر کی بڑی خبر !
مریم نواز کے ٹوئیٹ کے پیچھے اصل حقیقت، کیپٹن صفدر کی مولانا پر تقریر ہے اورعاصم منیر کا نواز شریف کو فون ہے ۔
کیپٹن صفدر کی تقریر کے بعد مریم نواز نے ٹوئیٹ کیا کہ جیسے وہ مشرق کی سب سے ذیادہ مظلم عورت ہے یہ بکواس ہے ۔
عاصم منیر مولانا پر شدید تپے ہوئے ہیں اسے لگتا ہے یہ میری اتھارٹی کو چیلنج کر رہا ہے۔ منیرنے کہا ہے مولوی کو ٹائیٹ کرنا ہے سیدھا کرنا ہے ۔کیپٹن صفدر کے مولانا پر 56 سیکنڈ کے کلپ کو نواز شریف کو بھجیا گیا اور عاصم منیر نے اس پر ڈائریکٹ نواز شریف کو کال کر کے کہا اس بکواس کو بند کروائیں ۔ عاصم منیر اور صفدر کی آپس میں نفرت بہت ذیادہ ہے ۔
اسکے بعد کپٹن صفدر کو فون کالز کی گئیں مریم نواز اور نواز شریف کی طرف سے جو نہیں اٹھائی گئی ۔ اسکے بعد مریم نواز نے کچھ میسجز بھی کئیے۔ پھر ایک سکریٹری کے ذریعے فوجی ذرائع سے آیا کلپ صفدر کو بھجوایا گیا،اس پر معافی مانگیں ۔ اگر معافی نہیں منانگتے تو جاتی امراء آنے کی ضرورت نہیں ۔حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر دونوں ایک مٹی کے بنے ہوئے ہیں دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے ۔کیپٹن صفدر مزہبی جتھے کے پیچھے چھپ رہا ہے ۔
کیپٹن صفدر کی یہ خیالات چار دونوں کی نہیں یہ روز اول سے اسکی ذات کا حصہ ہیں ۔ جو لوگ مریم کی اس ٹوئیٹ پر اسکے ساتھ ہمدردی کر رہے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ وہ ایک ابلا ناری نہیں ہے۔ وہ خود سے کما نہیں سکتی اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے اس لیے وہ اس غلاظت سے بھرے شخص کو برداشت کر رہی ہے ۔ حقیقت میں مریم نواز اور نواز شریف کیپٹن صفدر سے بھی زیادہ غلاظت میں شامل ہیں۔
یہ دونوں باپ بیٹی مزہب کارڈ استمعال کر کے لوگوں پر فتوے لگواتے ہیں اس کارڈ کو سب سے ذیادہ مریم نواز نے استعمال کیا۔
Salieme retweeted
جے یو آئی انجینئر ضیاء الرحمن؛🔥
تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھیننا غلط تھا ہم بصد احترام تحریک انصاف کی سیٹیں واپس کرنے کیلئے تیار ہے۔"
انشاءاللہ سب ایک ایک کرکے اپنی غلطیاں تسلیم کریں گے۔"
Salieme retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کتنی بڑی ڈائین ہے اس کا حساب اس بات سے لگا لیں کہ عمران خان کی بزرگ بہنیں جو 3 mpo کے تحت قید اور دل کا دورہ پڑ چکا اور ہسپتال۔
دوسری طرف ایمان مزاری اور شوہر بیرئیر ہٹانے کا جھوٹا مقدمہ دس سال سزا۔ یہ ڈائین ان دونوں کا موازنہ مریم نواز جس نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ فراڈ کیا۔ اس سے کر رہی ہیں۔
محترمہ دو والی سانپ ہیں۔ یہ جب سپورٹ کریں تب بھی ڈستی ہیںُ۔ سوچیں کیا مجبوری ہو گی کہ زبردستی مریم کہ جرائم خان کی بہنوں اور ایمان پر تھوپ رہی ہیں۔ شرمناک صحافت۔
Salieme retweeted
حامد مئیر صاحب، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ جیسا مشہور و معروف صحافی اتنی ڈھٹائی سے اپنی مرضی کا جھوٹ بول سکتا ہے! جس ۲۰۱۸/۱۹ کی میٹنگ کا آپ ذکر کر رہے ہیں، اس میں اندازہ چالیس صحافی موجود تھے! میں نے International Relations میں دلچسپی کی وجہ سے عمران خان سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ پاکستان کو سپورٹ کرنے والے عرب ممالک بہت تیزی سے ایک Abrahamic Accord کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور کیا آپکی حکومت اسے غور سے دیکھ رہی ہے؟ اسرائیل کے ساتھ دوستی یاتسلیم کرنے یا نہ کرنے کی کوئی بات میں نے نہیں کی تھی، اس سے پہلے کہ عمران خان کوئی جواب دیتے آپ نے بڑے غصے سے - جو بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے - فرمایا کہ اسرائیل کے بارے میں قائد اعظم کا موقف بڑا سخت تھا، اور اگر عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی تو آپ اسکی بڑی سخت مخالفت کریں گے! آپ کی یہ جعلی قسم کی منافقت پہ مبنی بہادری دیکھ کے میں نے مزید کوئی بات نہیں کی! عمران خان نے جواب میں اسرائیل کے ظلم وستم کے حوالے سے کچھ کمنٹ کئے اور بات ختم ہو گئی!
اب اگلی بات: صحافی کی خوبی بہادری نہیں بلکہ understanding ہونی چاہیے! اور مشرق وسطی کے حالات جس سمت جا رہے ہیں، اور اگر ایران کی حکومت collapse ہو گئی اور سعودی عرب نے Abrahamic Accord کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تو کیا آپ پاکستانی جرنیلوں کو قائد اعظم کے فرمان یاد کرائیں گے؟
عمران کی حکومت گرنے کے بعد آپ نے جنرل عاصم منیر کی حکومت کی مشرق وسطیٰ کی پالیسی کی کتنی مخالفت کی ہے؟ کتنی DG ISPR کی بریفنگ میں آپ نے اس قسم کی بدتمیزی کی جیسی آپ عمران خان کے ساتھ کرتے تھے؟
شہید ارشد شریف کے قتل کے بعد آپ نے کمپنی کی مشہوری کے لئے، روایتی منافقت کے تحت ایک عدالتی مقدمہ بھی دائر کیا تھا، اسکا کیا ہوا؟ کیا آپ جیسے بہادر آدمی نے باقی دلیر صحافیوں کے ساتھ مل کے ارشد قتل کیس کی investigations کے لئے فوجی حکومت کے خلاف کوئی مہم چلائی؟ یا پھر صابن کی جھاگ کی طرح بیٹھ گئے؟
عمران خان کی حکومت میں آپ بہت تیزوتند کالم لکھا کرتے تھے؟ کیا اب لکھ رہے ہیں؟ کیا آپنے اسلاماد نومبر ۲۰۲۴ قتل عام پہ کوئی تحقیقاتی کام لکھا؟ کم از کم اس شہر کی عزت کی لاج رکھ لیتے؟
آپ ہمیشہ سے ایک بی جمالو کی طرح کا کردار تھے! اور آپکی بہت سے لوگوں سے میرے خلاف کی گئی باتیں مجھے پتہ چلتی رہیں مگر میرے لئے اسکی کوئی اہمیت نہیں ہے! تاہم ریکارڈ کے لئے کہنا ضروری ہے، کہ کسیDG ISPR نے آپکے پروگرام کی مجھے سے کبھی کوئی بات نہیں کی!
مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ آپکا پروگرام فوج نے بند کیا ہوا تھا یا عمران خان نے! مگر آپکا، طلعت حسین اور رؤف کلاسرا کے پروگرام بند کرنا غلط فیصلے تھے! اور کلاسرا کا پروگرام عمران خان کے دباؤ میں بند کیا گیا تھا - جو خان صاحب کا ایک غلط فیصلہ تھا!
اور یاد رکھیں صحافی سپاہی نہیں ہوتے! آپ سے ایک Honest Analysis کی ضرورت ہوتی ہے- جو بدقسمتی سے آپکے پاس نہیں ہے! خدا آپکو محفؤظ رکھے! ہمیں اس خطرناک ملک میں آپکی مجبوریاں کا اندازہ ہے!
حامد میر کو صرف اسکی مجبوریاں نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ آپ جیسے مہربان بھی پیچھے نہیں رہتے یاد کریں پرائم منسٹر آفس کی وہ محفل جس میں آپ نے عمران خان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دیا اور میں نے مخالفت کی پھر جب اسی دور میں مجھ پر پابندی لگ گئی تو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پاس گئے اور انہیں کہا اب حامد میر جیسے ملک دشمن کو کبھی ٹی وی سکرین پر واپس نہیں آنا چاہئیے اس تمام عرصے میں آپ نے مجھ پر پابندی کی جگہ جگہ حمایت کی جب وہ حکومت ختم ہوئی تو آپ پاکستان سے بھاگ گئے ہم کسی مجبوری کے باعث پاکستان میں نہیں بیٹھے بلکہ تین قاتلانہ حملوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود اپنی مرضی سے یہاں بیٹھے ہیں کیونکہ آپکی طرح خفیہ اداروں سے کروڑوں کے فائدے حاصل نہیں کئے آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں آپ کے الزامات کا سامنا بھی کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کے ٹرولز کی گالی گلوچ بھی برداشت کرتے ہیں جس گفتگو کو آپ اپنی مرضی کا رنگ دے رہے ہیں وہ پوری سن لیں وہاں اس زمانے کا ذکر ہے جب عمران خان اچانک کسی پاشا صاحب کا اثاثہ بن گئے تھے اگر وہ پاشا اور معید پیرزادہ کے مشوروں پر چلتے تو کبھی لیجنڈ نہ بنتے
Salieme retweeted
میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ عمران خان (2 دسمبر، 2025)
Salieme retweeted
⚡لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کی سرگرم کارکن ارم اکمل، جو 9 مئی کے واقعات کے بعد کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید تھیں ، آج دوران حراست طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
♦️خاندانی ذرائع کے مطابق، متوفیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں اور علاج کے دوران کل ان کا انتقال ہوگیا۔
♦️ان کی وفات کی خبر پر پی ٹی آئی کارکنان اور سیاسی و سماجی حلقے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
♦️واضع رہے کہ متوفیہ کو 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا اور وہ کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید کی صعوبت برداشت کر رہی تھیں ۔
Salieme retweeted
🔹 شاید مجھے گالیاں پڑیں لیکن مَیں برملا کہوں گی بیرسٹر گوہر نےعمران خان اور تحریکِ انصاف کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے اور پہنچا رہے ہیں ۔
🔹 عمران خان کی صحت جیسے حسّاس معاملہ پر بیرسٹر گوہر کےجھوٹے سچے ٹویٹس کسی طرح بھی نظرانداز نہیں کیےجاسکتے ۔
Salieme retweeted
Another case of Transnational Repression of overseas Pakistanis residing in United Kingdom.
The illegal military-led regime of Pakistan has filed an FIR against former MPA Karachi Shahzad Qureshi, just because he raised slogans for the release of Imran Khan and raised the flag of PTI at an event in Manchester on August 14.
Several FIRs have been filed against Shahzad Qureshi earlier as well, after May 9 False Flag.
This regime is operating with impunity, attacking British Pakistanis on British soil. This raises serious questions for the Govt of United Kingom.
#EnoughIsEnoughFreeKhan
Salieme retweeted
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے تین سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)
Salieme retweeted
یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل مروت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔
Salieme retweeted
”ہم چاہتے ہیں کہ سب مل کر بڑی تعداد میں نکلیں اس جعلی حکومت پر دباؤ ڈالیں۔ جسمانی تشدد سے زیادہ برا قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کرنا ہے اور عمران خان نو ماہ سے قید تنہائی میں ہیں۔ دنیا کا قانون ہو یا پاکستان کا قانون دو ہفتے سے زیادہ کسی کو قید تنہائی میں رکھنا جرم ہے عمران خان کو نو مہینے سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ۔
ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے جس کی پچاسی فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے۔اس وقت ان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ “-علیمہ خان #FreeIKTheNationalAsset
Salieme retweeted
خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سُن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے۔
#خان_کیلئے_متحد
Salieme retweeted
”جب پی آئی اے قومی ادارہ تھا تو اس پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر اس کی بربادی کر دی گئی۔ جیسے ہی پی آئی اے اب ان کے پاس آیا ہے تو اسے پروفیشنلی چلانا ہے، اور اس پر دنیا کا بہترین سی ای او لگایا جا رہا ہے۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ کیسے جان بوجھ کر ملکی اداروں پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر ان کو تباہ کیا جاتا ہے۔ جہاں یہ اپنی اقرباء پروری اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri





















