لڑکوں کا خواتین کی لڑائی میں
گھسنے کا مقصد فالوو بیک/اٹینشن وغیرہ
کچھ یہ امید لے کہ کسی ایک کے ساتھ setting ہوجائے احسان چڑھانے تھوڑی اٹینشن مل جائے کیا پتا کریڈٹ تو مل ہی جائے گا اور کچھ نہیں تو کمنٹ لائک کر ہی دیگی
اگر اردو غلط ہو تو "آئی ایم ناٹ سوری" خود ہی ٹھیک پڑھ لیں