CCTV ❤️🔥 retweeted
اس 20 ویکینڈ کی ویڈیو میں پاکستانیوں کے لئے پیغام ہے:
A silent message in 20 seconds for #Pakistan and #Pakistanis
Video courtesy @Jam__Baloch
CCTV ❤️🔥 retweeted
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
CCTV ❤️🔥 retweeted
چار سال کے مسلسل شدید ظلم اور جبر کے بعد بھی پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے
CCTV ❤️🔥 retweeted
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴
#PakistanZindabad #FreeImranKhan
CCTV ❤️🔥 retweeted
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
محسن نقوی پی ٹی آئی والوں کے بھائی ہیں اور جلد فیلڈ مارشل عاصم منیر ان کے “ابو” ہوں گے۔۔۔ ویسے کیسی بے شرمی اور بے غیرتی ہے کہ کل تک یہ اسی محسن نقوی کو چھبیس نومبر کے “قتل عام” کا ذمے دار کہتے تھے۔
میں بار بار کہتا ہوں کہ شخصیت پرستوں کا کوئی اصول، کوئی نظریہ نہیں ہوتا، ان کا نظریہ صرف ان کا مفاد ہوتا ہے۔ پاکستان کو صرف ایک ایسی جماعت بچا سکتی ہے جو شخصیت پرستی کی بجائے انٹرنل ڈیموکریسی کے اصولوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر کھڑی ہو۔
#عوام_راج
CCTV ❤️🔥 retweeted
”بڑی بے تاب ہے دُنیا“
”تیری پرواز دیکھن نوں“
”کلیجے تیر دیکھن نوں“
”تے سر تے تاج دیکھن نوں“
”زمانہ رُک گیا تیرا“
”اوہی انداز دیکھن نوں“
CCTV ❤️🔥 retweeted
Just speechless, why all government institutions are neglected and work without any accountability and aspirations to show results? Pakistan has to follow China or Bangladesh to reconstruct institutions and it will be possible by a legitimate, democratic government.
پاکستان کے قومی کپاس تحقیقی ادارے PCCC کو برسوں سے مالی اور انتظامی طور پر نظرانداز کیا گیا۔ اس سب کے نتیجے میں ملک اب 6–7 ملین گانٹھ کپاس باہر سے منگوا رہا ہے — جس پر سالانہ تقریباً 3 ارب ڈالر کا خرچ ہے۔ ایک زرعی ملک جو ایک ایک ڈالر کیلئے کبھی کسی ملک کی منتیں کررہا ہوتا ہے تو کبھی کسی عالمی ادارے کے آگےترلے۔۔۔وہ اپنے قیمتی زرمبادلہ ذخائر میں سے اربوں ڈالر کو کپاس کی امپورٹ پر خرچ کررہا ہے کیونکہ قومی تحقیق کے حوالے سے غفلت اور بدانتظامی کا راج ہے۔۔پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی PCCC اور اسکے اداروں سے متعلق نیچے تصویر میں دیئے گئے حقائق پر ایک نظر ضرور دوڑائیں۔۔۔
بیشک اس درندے کو لٹکانا چاہیئے
مگر پولیس بھی کچھ مہربانی کرے بار بار ایک
ہی طرز پر لوگ ہنستے ہیں۔
سیدھا لکھیں درندے کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔۔
کیا ہی اچھا ہو یہی سزا اک عدالت کا قاضی دے
وہ بھی ایک ماہ کے اندر اندر۔
مگر ہم اپنی عدلیہ کیوں مضبوط کریں گے۔
انہونی👇
پی ٹی آئی قیادت کے مقدمات میں چالان جمع نہ کرانے اور بار بار طلبی نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے عدالتی حکم کی مسلسل خلاف ورزی پر اسلام آباد کے ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
آج کا ریٹ
ایک بیرل مقدار۔۔۔۔۔159لیٹر
ایک بیرل قیمت۔۔۔۔۔77ڈالر
ایک ڈالر۔۔۔277روپےپاکستانی
77ڈالرز۔۔۔۔21329روپے
قیمت159لیٹرز۔۔21329تقسیم159
134روپےفی لیٹرز
عمران خان کے دور میں 110ڈالر فی بیرل تھا
اور قیمت 140روپے فی لیٹر تھی۔
آج صحافیوں کو زبان پر چھالے پڑے ہیں۔























