چوہدری شاہد محمود retweeted
تیزی سے بدلتی دنیا، اور اسلام آباد کا خاموش مگر ماسٹر اسٹروک! 🇵🇰✈️🇮🇷
خبریں چھن چھن کر سامنے آ رہی ہیں کہ ایران سے گرین سگنل مل چکا ہے۔🚨🚨
لیکن تہران کے اس تاریخی اجلاس سے پہلے کی کہانی اصل گیم چینجر ہے!
پرscripted بیان بازی اور سرخیوں کے پیچھے ایک الگ ہی کہانی چل رہی ہے.
چوہدری شاہد محمود retweeted
تازہ ترین🚨 🇮🇱 اسرائیل کے وزیراعظم کا انتخاب ہونے میں 3 گھنٹے اور 3 منٹ رہ گئے ہیں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی نے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے اوقات میں توسيع کی درخواست کی ہے۔
درخواست کا مطلب اب ہار کو جیت میں بدلنا ہے
چوہدری شاہد محمود retweeted
Happy Birthday to Ms. Maryam Nawaz Sharif, the courageous daughter of Pakistan's great leader, Mian Muhammad Nawaz Sharif. Wishing you continued strength and success in serving the people of Punjab. 🌸❤️🎂
Team Civilian Supremacy 🇵🇰
#HBDMaryamNawaz #HappyBirthdayMaryamNawaz
چوہدری شاہد محمود retweeted
مصر بھی اب اس جنگ کے قریب آ گیا ہے — اور یہ کوئی چھوٹی خبر نہیں۔
پیر کو مصر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو اجازت دے دی کہ وہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے "ہر ضروری قدم" اٹھا سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے کم از کم دو تہائی ارکان نے اس کی حمایت کی۔ ووٹنگ بند کمرے میں ہوئی، اور ووٹوں کی گنتی شائع نہیں کی گئی۔
ابھی تک سعودی عرب کی طرف سے فوج بھیجنے کی کوئی باقاعدہ درخواست سامنے نہیں آئی۔ لیکن پارلیمنٹ کی قانون ساز کمیٹی کے نائب سربراہ نے رائٹرز کو بتایا کہ مصر سعودی عرب کی درخواست پر، دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی سے، اپنی افواج بھیجے گا۔
یہ فیصلہ اس لیے اہم ہے کہ مصر اب تک اس جنگ میں براہ راست نہیں اترا تھا۔ وہ ایران اور اس کے حامی گروپوں کے حملوں کی مذمت کرتا رہا، لیکن لڑائی سے دور رہا۔ وہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ معاہدے کا حصہ بھی نہیں بنا تھا۔
مصر کی اصل فکر نہر سویز ہے۔ حوثیوں کی پیش قدمی باب المندب کو خطرے میں ڈال رہی ہے — وہی راستہ جو بحیرہ احمر کا جنوبی دروازہ ہے اور نہر سویز تک جاتا ہے۔ نہر سویز مصر کی آمدنی اور دنیا کی تجارت کی شہ رگ ہے۔
مصر کے اندر بھی اس فیصلے پر اختلاف ہے۔ ایک اپوزیشن اتحاد نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ مصر کا کردار ثالثی ہونا چاہیے، جنگ میں حصہ داری نہیں۔ ایک اور جماعت نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، کیونکہ اسے مشن کا مقصد، مدت اور لاگت معلوم نہیں تھی۔
پاکستان کے لیے بھی یہ خبر سیدھی اہمیت رکھتی ہے۔ پاکستان پہلے ہی مکہ معاہدے کے ذریعے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، اور لاکھوں پاکستانی خلیجی ملکوں میں کام کرتے ہیں۔ جنگ پھیلی تو تیل مہنگا ہوگا، جہاز رانی متاثر ہوگی، اور اس کا بوجھ عام گھر کے بجٹ پر پڑے گا۔
یہ فیصلہ جنگ کو روکنے کی کوشش بھی ہو سکتا ہے اور اسے پھیلانے کا قدم بھی۔ ایک طرف مصر کا ساتھ سعودی عرب کو مضبوط پیغام دیتا ہے کہ وہ اکیلا نہیں۔ دوسری طرف، ہر نیا ملک جو اس جنگ کے قریب آتا ہے، اس کے ختم ہونے کا راستہ اور مشکل کر دیتا ہے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا یہ اتحاد جنگ کو روکے گا، یا اسے ایک بڑی علاقائی جنگ میں بدل دے گا؟۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
جنگ میں بجلی بند کرنا بھی اب ہتھیار بن گیا ہے — اور اس کی قیمت عام لوگ چکا رہے ہیں۔
پیر کو سوڈان کے پانچ بجلی گھروں پر ڈرون حملے ہوئے۔ اس سے سینار، گیدارف، جزیرہ اور وائٹ نائل میں بجلی بند ہو گئی۔ منگل کی صبح ام درمان کے المرخیات سب اسٹیشن پر بھی حملہ ہوا اور خرطوم کے بڑے حصے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ بجلی کمپنی نے ان حملوں کا الزام آر ایس ایف پر لگایا ہے۔ آر ایس ایف نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ بجلی پر حملے اسپتالوں اور دوسری ضروری خدمات کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ 30 ملک پہلے ہی سوڈان میں قحط کے خطرے سے خبردار کر چکے ہیں۔
بجلی بند ہو تو اسپتال رک جاتے ہیں، پانی رک جاتا ہے، اور کھانا خراب ہو جاتا ہے جو حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے ذخیرہ کرنا پہلے ہی بہت مشکل ہوتا ہے ۔
جو لوگ پہلے ہی جنگ اور بھوک سے لڑ رہے ہیں، ان سے روشنی بھی چھین لینا ظلم ہے۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
جان جاتی ہے تو جائے پاکستان کی خودمختاری پہ سمجھوتا نہیں کریں گے انشاء اللہ!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ 🇵🇰❤️
چوہدری شاہد محمود retweeted
Punjab Chief Minister @MaryamNSharif receives a grand welcome upon her arrival in Mandi Bahawaldin.
Where are those people who used to claim that she could not go out among the public?
چوہدری شاہد محمود retweeted
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣
باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
چوہدری شاہد محمود retweeted
🥲ایک ورکر کی آواز بنیں🥲
میں مسلم لیگ نون کی سوشل میڈیا ٹیم کا ایک چھوٹا سا ورکر ہوں ہماری اج تیسری نسل مسلم لیگ نون کو سپورٹ کر رہی ہے میں نے اپنے طور پر بہت کوشش کی کہ میرا یہ مسئلہ کسی طریقے سے حل ہو جائے وزیراعلی کے پورٹل پہ بھی کمپلین کی کچھ سیاسی لیڈران جن کے ساتھ میرا تعلق تھا ان کو بھی کہا لیکن کسی نے بھی میرا یہ مسئلہ حل نہیں کیا اور اج مجبور ہو کر سوشل میڈیا پر یہ چیز پوسٹ کر رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ کیا میرے جیسے اور بھی سوشل میڈیا یا مسلم لیگ کے ورکر ایسے ہیں جن کے ساتھ ایسی زیادتیاں ہو رہی ہیں لیکن اس کے باوجود اج بھی سوشل میڈیا پر مسلم لیگ نون کو دن رات ڈیفینڈ کر رہا ہوں 🥲
افسوس ان سیاسی لیڈران پر ہے جن کے لیے میں نے دن رات کام کیا لیکن جب میرے اوپر مشکل ائی تو منت سماجت کرنے کے باوجود میرا مسئلہ حل کرنے کی بجائے مجھے صرف تسلیاں ہی دی گئی
ہمارے حلقے کے پولنگ اسٹیشن پر ہر الیکشن میں پولنگ ایجنٹ میرا بھانجا ہوتا ہے چاہے وہ خواجہ سعد رفیق صاحب کا الیکشن ہو یا عطا تارڑ صاحب کا 🥲
اس لیے اب
اس پوسٹ کے ذریعے تمام بھائی بہنوں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ یہ متعلقہ قانونی اور سرکاری اداروں تک پہنچ سکے۔
تصویر میں موجود شخص کا نام مصطفیٰ جہانگیر بھٹی ہے، جو کہ برکی روڈ لاہور پر "پرنسٹن فارمز" (Princeton Farms) نامی فارم ہاؤس سوسائٹی کے ذریعے پلاٹس اور فارمز فروخت کر رہا تھا۔ ہم نے اس شخص سے 4 کنال پراپرٹی خریدی تھی اور پورے 3 سال تک اپنی محنت کی حلال کمائی سے اس کی تمام قسطیں (انسٹالمنٹس) وقت پر ادا کی ہیں۔
لیکن قبضہ (پوزیشن) دینے کے وقت اس شخص نے نہ صرف پراپرٹی دینے سے انکار کیا بلکہ ہماری رقم واپس کرنے کے بجائے فراڈ کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ شخص اس وقت کھلے عام لاہور میں گھوم رہا ہے اور ہماری محنت کی پونجی کو ہڑپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس شخص کے خلاف اس طرح کی پندرہ (15) سے زائد ایف آئی آر (FIRs) درج ہو چکی ہیں، اس کے باوجود یہ دندناتا پھر رہا ہے۔
کہاں ہے ہمارے پاکستان کا قانون؟
کہاں ہے وہ قانون جو خصوصاً پراپرٹی کے
معاملات اور فراڈ کے لیے بنایا گیا تھا؟
میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ہم جیسے محنت کش پاکستانیوں کو کبھی انصاف ملے گا؟
پاکستان میں بیٹھا یہ بڑا مافیا اور قبضہ گروپ کب ختم ہوگا؟
کیا اب کوئی پاکستانی آنکھیں بند کر کے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے کوئی پراپرٹی بھی نہیں خرید سکتا؟
کیا اس ملک میں عام آدمی کا استحصال ہی مقصود ہے؟
ہم جیسے عام لوگ جو دن رات محنت کر کے حلال کماتے ہیں، وہ یہ سوچ کر ڈرتے ہیں کہ اگر عدالتوں اور پولیس کے چکر میں پڑ گئے تو شاید ہماری آدھی زندگی ان مقدمات کے فیصلوں کا انتظار کرتے ہوئے ہی گزر جائے گی۔ کیا اس ملک میں کوئی ایسا نظام نہیں جو ایسے عادی مجرموں کو فوری کیفرِ کردار تک پہنچا سکے؟
میں اس پوسٹ کے ذریعے تمام عام لوگوں سے التجا کرتا ہوں کہ اس شخص کے خلاف آواز بلند کرنے میں ہماری مدد کریں، اور اگر اس معاملے میں کوئی قانونی یا امدادی راستہ ہو تو رہنمائی فرمائیں۔
اگر اس معاملے میں کوئی بھی میری مدد کر سکتا ہے یا مجھے میرا حق دلوا سکتا ہے، تو میں آپ کا تہِ دل سے مشکور ہوں گا۔
@MaryamNSharif
@TararAttaullah
@KhSaad_Rafique
@AzmaBokhariPMLN
@ZeshanMalick
@SaimaFarooq
چوہدری شاہد محمود retweeted
🚨 سعودی فوجی اتحاد کا 10 میزائل تباہ کر نے کا دعویٰ، ایران کا امریکہ کو جنگ بندی کے لیے ’تمام محاذوں پر لڑائی بند‘ کرنے کا مشورہ
چوہدری شاہد محمود retweeted
🚨 قلات (بلوچستان): معتبر انٹیلی جنس اور مسلسل نگرانی پر سیکیورٹی فورسز نے جدید کواڈ کاپٹر اسٹرائیک کے ذریعے فتنة الہندوستان کے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
ہمارے ایک بھائی کو کانوں سے سنائی نہیں دیتا
انہیں ڈاکٹروں نے بتایا ہے آپ کے کانوں کا ٹیسٹ لاہور جنرل ہسپتال میں ہوگا
لیکن اس بھائی کو یہ معلوم نہیں کہ جنرل ہسپتال میں ٹیسٹ کس دن ہوتا ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو کمنٹ میں بتا دے شکریہ
چوہدری شاہد محمود retweeted
Malik Sohaib Ahmed Bharth, MPA PP-71 — A true leader of the people, always among them, listening to their concerns and striving to resolve their issues.
NA-82 | PP-71 | PML-N 💚
@SohaibBherthMPA
چوہدری شاہد محمود retweeted
صحیح مسلم: 7138
حضرت سہل بن سعد ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ جس کے سائے میں چلنے والا سوار سو سال تک بھی اسے طے نہیں کرسکتا۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
صحیح مسلم: 6715
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ ﷺ مسجد سے نکل رہے تھے ہم مسجد کی چوکھٹ پر ایک آدمی سے ملے اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول قیامت کب ہوگی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تو نے اس کے لئے کیا تیاری کر رکھی ہے یہ سن کر اس آدمی پر خاموشی چھا گئی پھر اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول میں نے اس کے لئے نمازیں اور روزے اور صدقہ وغیرہ تو زیادہ تیار نہیں کئے البتہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کرتا ہوں آپ ﷺ نے فرمایا تو انہیں کے ساتھ ہوگا جن سے محبت رکھتا ہے۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
جس مشکلات میں حالات پھنسے ہوے ہیں ۔
یہ زندگی کا ہی کمال ہے جو سہے جارہی ہے ۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
جب تک پاکستان افغانستان پر بمباری کر کے ان کی فوج کو تباہ نہیں کر دیتا، اس قسم کی لڑائی نہیں رکے گی — ان پر شدید بمباری کریں۔
چوہدری شاہد محمود retweeted
اچھی خبر یہ ہے کہ پنجاب میں 10 چیزوں کی قیمتیں نیچے آ رہی ہیں، اور اب آٹے پر بھی سیدھا ہاتھ ڈالا گیا ہے۔
جمعے کو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے قیمتوں کے لئے اجلاس کیا۔ فیصلہ ہوا کہ پورے پنجاب میں 20 کلو کے آٹے کے تھیلے بند ہوں گے، صرف 10 کلو کے تھیلے ملیں گے۔ صوبوں کے درمیان سرحدوں پر سخت نگرانی ہوگی تاکہ گندم اور آٹے کی اسمگلنگ رکے۔
کہنہ میں پنجاب کی پہلی منڈی مارٹ جلد مکمل ہوگی، اور رمضان کے لیے ، سیب اور کھجور کنٹرول ریٹ پر ذخیرہ کیے جائیں گے۔
یہ وہ فیصلے ہیں جو سیدھے باورچی خانے تک پہنچتے ہیں۔ آٹا سستا اور دستیاب رہے تو عام گھر کو سکون ملتا ہے۔ یہی اصل ریلیف ہے، اور اسی لیے یہ خبر خوش آئند ہے۔






















