Mr King retweeted
استغفراللّہ 😱ایسے کاموں کا یہی انجام ہوتا ھے۔ امید ھے اس ایکسیڈنٹ کے بعد کیڑا مر گیا ہو گا۔۔۔
Mr King retweeted
ٹک ٹاک ایک اور جان لے گئی۔۔
ٹک ٹاک کمنٹ باکس میں شروع ہونے والی معمولی تلخ کلامی خونی انجام کو پہنچ گئی! گجرات کے علاقے کیرنوالہ میں نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا!
اس افسوسناک اور لرزہ خیز واقعے کی تفصیلات کچھ یوں ہیں: ابتدائی اطلاعات کے مطابق مق-تول نعیم اور ملزم مجتبیٰ کے درمیان ٹک ٹاک ویڈیو کے کمنٹ باکس میں تلخ کلامی اور لڑائی ہوئی تھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدید دشمنی کی شکل اختیار کر لی۔
نوجوان نسل کے لیے لمحہ فکریہ: سوشل میڈیا پر محض چند کمنٹس، جھوٹی انا اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی ضد نوجوانوں کی زندگیاں نگل رہی ہے۔ والدین اور معاشرے کے لیے یہ ایک انتہائی تشویشناک صورتحال ہے کہ نوجوان نسل کس سمت جا رہی ہے۔.
#GujratNews #TikTokControversy
Mr King retweeted
اچھی خبر یہ ھے کہ ریکوڈک منصوبے سے ہٹ کر نئی جگہ پر سونے کے ذخائر دریافت۔۔۔ بلوچستان سے آنے والی خبروں نے دنیا کو بھی حیران کر دیا ہے، جبکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی پاکستان سے فوری رابطے کر لیے ہیں اور سعودی وفد بلوچستان پہنچ چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان
1/4
Mr King retweeted
کے ضلع چاغی میں سونے اور تانبے کے نئے اور انتہائی قیمتی ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے باضابطہ خط میں ملک کے ممتاز ادارے 'ماڑی انرجیز' نے تصدیق کی ہے کہ یہ قیمتی خزانہ تقریباً 1.4 مربع کلومیٹر کے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جو پاکستان کو
2/4
Mr King retweeted
مولانہ صاحب اون آرام جے ؟؟
واضح پیغام: مدارس کے طلبہ کو سیاست کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔۔
بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کا مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان۔۔ کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کرام، مہتممینِ مدارس اور مذہبی رہنماؤں نے واضح اعلان کیا ہے کہ دینی مدارس کے طلبہ کو کسی سیاسی رہنما یا جماعت کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
علماء کا کہنا تھا کہ دینی مدارس قرآن و سنت کی تعلیم، دین اسلام کی ترویج اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے قائم کیے گئے ہیں، نہ کہ سیاسی جلسوں میں افرادی قوت فراہم کرنے یا جماعتی بیانیوں کو آگے بڑھانے کے لیے۔
پریس کانفرنس میں مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی حیثیت اور اجتماعی تشخص برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ مدارس پوری امت مسلمہ کا مشترکہ علمی اور روحانی اثاثہ ہیں، کسی فرد یا جماعت کی ملکیت نہیں۔
علماء نے مدارس کے معاملات میں کسی ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری ختم کرنے اور اجتماعی مشاورت کو فروغ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔
Mr King retweeted
چکوال میں دل کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔تیز ترین تکمیل کے بعد شہر کی پہلی جدید کیتھ لیب آج سے کام شروع کر رہی ہے، جس سے اب دل کا معیاری علاج مقامی سطح پر ہی میسر ہوگا۔ اب مقامی شہریوں کو امراضِ قلب کے معائنے اور علاج کے لیے دوسرے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔
Mr King retweeted
Punjab taxi .
Pakistan first ever E_taxi scheme
بیروزگار نوجوان بغیر کسی سفارش کے آنلائن آپلائی کر سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار وڈیو میں بتایا گیا ھے۔۔
Mr King retweeted
ہم نہ تو شور کرتے ہیں اور نہ ہی زکات چندہ اکٹھا کرتے ہیں۔ نوازشریف کینسر ہاسپٹل واحد ایسا ہاسپٹل ھے جہاں صیح معنوں میں غریب عوام کا مفت علاج ہو رہا ھے۔ دوسرے نام نہاد چندے سے بننے والے ہاسپٹلز کی طرح غریب مریضوں کو ٹال مٹول کر کے گھر نہیں بھیجا جاتا۔۔۔
Mr King retweeted
یہ میری زندگی کا پہلا تجربہ ھے۔ مریم نواز نے خواتین کو انڈیپینڈٹ بنانے کے لئے بہت کچھ کیا ھے۔ سرگودھا پنک بازار میں ہم جیسی گھریلو عورتوں کو بھی روزگار کمانے کا موقع ملا ھے۔۔ شکریہ مریم نواز
Mr King retweeted
مریم نواز نے طلباء طالبات کو اتنی سکیمیں دی ہیں کہ اب انکے لئے تعلیم حاصل کرنا بہت آسان ہو گیا ھے۔ انکی مالی مشکلات میں بھی آسانی پیدا ہو گئی ھے اور تعلیم حاصل کرنا آسان ہو گیا ھے۔
Mr King retweeted
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے باغ اور کنویں کی زیارت کیجیے۔۔ اس کنویں کو بئر الفقیر بولتے ہیں ۔۔۔
Mr King retweeted
امریکہ کیوں پوری دنیا پر حکمرانی کرتا ہے اس کو سمجھنے کے لیےنئی گیم GTA 6 بہترین مثال ہے، جس نے عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنی ریلیز سے قبل ہی ایک ارب ڈالر کما لیے ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ اس گیم کو بنانے میں 2 ارب ڈالر کی لاگت آئی جو اسے دنیا کی سب سے مہنگی اورط
1/9
Mr King retweeted
زیادہ بزنس کرنے والی گیم بناتی ہے لیکن دوسری طرف دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو بنانے میں 1.5 ارب ڈالر خرچ ہوا تھا۔
جی ٹی اے سکس کو بنانے کا اغاز 2014 میں ہوا اور اب 2026 میں یہ آج ریلیز ہوئی، یعنی صرف ایک گیم کو بنانے میں ہی 12 سال کا عرصہ لگا۔ اس گیم کو بنانے
2/9
Mr King retweeted
اب صلح نہیں ہو گی۔
سعودیہ نے حملوں کا بدلہ لینا شروع کر دیا ، اور ایسے خوفناک حملے کیے کہ حوثیوں نے تمام سہولت کار بھی چیخنا شروع ہو گیے مگر سعودیہ نے واضح کر دیا اب صلح نہیں صرف جنگ ہو گی۔
پاکستان نے کوشش کی تھی کہ سعودیہ اور حوثیون کے مابین مصالحت کروا دی جائے۔ فیلڈ مارشل
1/10
Mr King retweeted
عاصم منیر نے اس حوالے سے بہت اہم کام کیا اور محمد بن سلمان ، پاسدارن ، ایرانی نیشنل سکیورٹی کے سربراہ محسن رضائی کو منایا اور چار ممالک کا وفد ایران میں بیٹھا ، ایجنڈا ایک تھا کہ حوثیون اور سعودیہ کی صلح کروائی جائے۔
سعودیہ صلح کے لیے اتنا مثبت تھا کہ ان کے وزیر دفاع جو
2/10
Mr King retweeted
ویوز اور ڈالروں کی دوڑ نے بعض نام نہاد یوتھیوبرز کو صحافت کے بنیادی اصولوں سے بھی بے نیاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوامی مقبولیت سے حسد اور جلن میں مبتلا یہ عناصر صحافت کی آڑ میں من گھڑت کہانیوں اور گمراہ کن پروپیگنڈے کو فروغ دے رہے ہیں۔۔
کشمیر میں عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ کا والہانہ استقبال، خوشی کا اظہار، ان کے حق میں نعرے بازی اور قریب آ کر ان سے ملنے کی کوشش کی ویڈیو کو بالکل الٹا رنگ دیا جا رہا ہے۔ عوامی محبت کے مناظر کو خوف اور بے رخی کا تاثر دینے کی ناکام کوشش دراصل حقائق کو مسخ کرنے کی بدترین مثال ہے۔۔
عوام کی طرف سے وزیراعلی مریم نواز کو ملنے والا خلوص محبت عزت نے ان عمرانڈوز پر خوف طاری کر دیا ہے عنقریب یہ یوتھیوبرز لیبراڈور خود سڑکوں پر لوگوں کو کاٹتے نظر آئیں گے۔۔
Mr King retweeted
یہ بندہ پہلے ہی بہت اچھا لگتا تھا باقی انڈیا جا کر اس نے جس طرح وہاں کے صحافیوں کا مقابلہ کیا اس نے پھر دل جیت لیا۔۔۔۔
جب مصدق ملک کا نام بھارت جانے کے لیے آیا تو مجھے لگا اورنگزیب کھچی کا حق ماتا گیا ہے مگر اب دیکھا جیسے مصدق ملک نے انڈین میڈیا کو قابو کیا اور اس کے
1/5
Mr King retweeted
محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور سستی شہرت کے لیے عوامی فلاح کے اداروں کو بدنام کرنے کی یہ گھناؤنی سازش ناقابلِ برداشت ہے۔ جھوٹ کی فیکٹری بند کریں!
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے خلاف سوشل میڈیا پر ہسپتال میں اوپن ہارٹ سرجری اور والوز کی بندش سے متعلق من گھڑت کہانیاں پھیلانے والوں کا منہ کالا ہو گیا۔ سرکاری ریکارڈ اور وضاحت نے ثابت کر دیا ہے کہ سرجریز بلا تعطل جاری ہیں اور ہر مریض کا علاج بغیر کسی سفارش یا امتیاز کے خالصتاً میرٹ پر ہو رہا ہے۔۔۔۔















