Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat) header
Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat) profile picture

Welcome to the Official X handle of the Deputy Commissioner Swat

Gulkada Saidu Sharif
Joined October 2019
Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)Photo by Deputy Commissioner Swat (@DC_Swat)
27 اکتوبر، یومِ سیاہ کشمیر | سوات میں اظہارِ یکجہتی ریلی اور خصوصی تقریب، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ @CSKPOfficial
53
ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کا سوات پریس کلب کا دورہ، صحافیوں سے ملاقات۔ تجاوزات، صفائی، نکاسیٔ آب اور منشیات کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال۔ عوامی مسائل کے حل میں میڈیا کے کردار کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ #Swat @CSKPOfficial
2
81
27 اکتوبر، یومِ سیاہ کشمیر: ودودیہ ہال سیدو شریف میں خصوصی تقریب۔ ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار، افسران، اساتذہ اور طلبہ کی شرکت۔ تقاریر و ٹیبلوز اور ایک منٹ کی خاموشی کے ذریعے کشمیری عوام سے یکجہتی اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار۔ #یوم_سیاہ_کشمیر #Swat @CSKPOfficial
2
61
27 اکتوبر، یومِ سیاہ کشمیر: ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کی قیادت میں یکجہتی ریلی اور ایک منٹ کی خاموشی۔ کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین، حقِ خودارادیت کی حمایت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر زور۔ #یوم_سیاہ_کشمیر #Swat @CSKPOfficial
36
سوات، 20 اکتوبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار نے خپل کور ولیج اور خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے یتیم بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا اور خوشگوار وقت گزارا۔ بچوں کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔
1
70
صحت کا بجٹ عوام کی سہولت پر بروقت خرچ کرنے کی ہدایت؛ غیر حاضری اور غفلت پر سخت کارروائی کا حکم ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کی زیرِ صدارت ضلعی سٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس منعقد، جس میں ہسپتالوں اور مراکزِ صحت کی کارکردگی، ادویات، عملے کی حاضری اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
1
72
سیدو ہسپتال کی صفائی و بحالی کے لیے دس روزہ مہم؛ مشینری کی مرمت اور ضروری خریداری کی منظوری سوات: ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کی زیرِ صدارت سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کی مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں مریضوں کو صاف ستھرا ماحول اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
2
56
ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کا سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ, مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور طبی سہولیات عملے کی حاضری اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ناقص صفائی اور عملے کی غیر حاضری پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کیا گیا
1
2
74
Adnan Abrar has formally assumed charge as Deputy Commissioner Swat. Welcomed by district officials and honoured with a guard of honour by Swat Levies, he reaffirmed his commitment to impartial public service and providing every possible relief to citizens. #Swat
3
1
4
242
آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اس سے زیارہ میرا رب کیا امتحان لے گا کسی بھی انسان کا 🥹
280
619
52
4,383
146,690
خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: بارش کے پانی سے زیر زمین پانی کی سطح بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے۔
13
10
69
5,996
Deputy Commissioner Swat retweeted
سرویکل کینسر سے بچاؤ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔ اپنی بیٹیوں کی صحت کا تحفظ کریں، اور سرویکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ کی اہمیت کو فروغ دیں۔ مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔ #CervicalCancerSeBachao
4
7
17
8,911
Deputy Commissioner Swat retweeted
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا. @GovernmentKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial @infokpgovt @Arifulah86
1
2
429
Deputy Commissioner Swat retweeted
پی ڈی ایم اے کا بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری، آج شام/رات سے 23 اگست تک مزید بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی۔ #pdmakp #weatheradvisory @GovernmentKP - @KPChiefMinister - @CSKPOfficial - @infokpgovt - @AqibUllahKhan4 - @Arifulah86
1
1
411
Deputy Commissioner Swat retweeted
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کا بارشوں کے حوالے سے الرٹ @GovernmentKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial @infokpgovt @AqibUllahKhan4 @Arifulah86
1
1
739